پاکستان آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس: خورشید شاہ کے ریمانڈ میں 15دن کی توسیع پیپلز پارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ اور ان کے 17 ساتھیوں پر 1 ارب 23 کروڑ روپے سے زائد آمدن کے اثاثے بنانے کے الزام ہے۔
پاکستان خورشید شاہ کے خلاف تحقیقات کیلئے نیب راولپنڈی کی احتساب عدالت میں درخواست سکھر کی احتساب عدالت نے درخواست کو قابل سماعت قرار دیتے ہوئے نیب سکھر اور راولپنڈی کے حکام کو 17 جنوری کو طلب کرلیا۔
پاکستان خورشید شاہ سے تفتیش کیلئے نیب کی جے آئی ٹی تشکیل سکھر کی احتساب عدالت میں خورشید شاہ سمیت 18 ملزمان کے خلاف آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے الزام پر ریفرنس زیر سماعت ہے۔
پاکستان سکھر: منہدم عمارت کے ملبے سے 21 گھنٹے بعد 3 سالہ بچی زندہ نکال لی گئی معجزانہ طور پر بچی کو معمولی خراش بھی نہیں آئی، حکام نے شہر کے سول ہسپتال میں منتقل کردیا۔
پاکستان سکھر میں عمارت گرنے سے 3 افراد ہلاک، متعدد زخمی اسٹیشن روڈ پر واقع تین منزلہ عمارت اچانک دھماکے سے گرگئی جس کے ملبے تلے متعدد افراد دب گئے۔
پاکستان سکھر: مکان کی چھت گرنے سے 3 بچے جاں بحق ندیم نامی شخص کے مکان کی چھت اس وقت مکینوں پر آگری جب وہ سورہے تھے، ایس ایس پی عرفان سموں
پاکستان آمدن سے زائد اثاثے: خورشد شاہ سمیت دیگر ملزمان کے خلاف ثبوت پیش کرنے کا حکم قومی احتساب بیورو نے پیپلزپارٹی کے رہنما، ان کی 2 بیویوں، 2 بیٹوں، داماد سمیت 18 افراد کو اس ریفرنس میں نامزد کیا تھا۔
پاکستان خورشید شاہ کی رہائی کا حکم 16 جنوری تک معطل سندھ ہائی کورٹ سکھر بینچ میں خورشید شاہ کے وکیل کی سربراہی میں وکلا کا پینل اور نیب پراسیکیوٹر پیش ہوئے، رپورٹ
پاکستان خورشید شاہ کےخلاف آمدن سے زائد اثاثوں کا ریفرنس سماعت کیلئے منظور سکھر کی احتساب عدالت کے جج امیر علی مہیسر نے ریفرنس 24 دسمبر کو سماعت کے لیے مقرر کر دیا۔
پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ کی بھی ضمانت منظور سکھر کی احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں 50 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے کے عوض رہا کرنے کا حکم دے دیا۔
پاکستان 'نااہل حکمران ایک سمری ٹھیک سے نہیں بنا سکے، ملک کیا چلائیں گے' حکمرانوں کی نااہلی کے باعث آرمی چیف کو کورٹ میں گھسیٹا گیا جس پر ہمیں شرم آرہی ہے، مولانا فضل الرحمٰن
پاکستان آمدن سے زائد اثاثے: خورشید شاہ کے عدالتی ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع رہنما پی پی پی خرابی صحت کے باعث این آئی سی وی ڈی میں داخل ہیں، ہسپتال کا ایمرجنسی روم سب جیل قرار دیا گیا تھا۔
پاکستان آمدن سے زائد اثاثے: خورشید شاہ عدالتی ریمانڈ پر جیل منتقل احتساب عدالت نے نیب کی جانب سے پیپلزپارٹی کے رہنما کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی، جسے مسترد کردیا گیا۔
پاکستان سکھر: بچی سے 'زیادتی' کے الزام میں پیش امام گرفتار سکھر پولیس نے پنوعاقل کے قریبی گاؤں دلدار سمیجو سے گرفتار کیے گئے مسجد کے پیش امام کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
پاکستان جمعیت علمائے اسلام (ف) کا 'آزادی مارچ' پنجاب میں داخل بھرپور اعتماد کے ساتھ آزادی مارچ آگے بڑھتا رہے گا اور اب طبل جنگ بچ چکا، ہمیں سیاسی جنگ لڑنی ہے، مولانا فضل الرحمٰن
پاکستان آزادی مارچ: 'ہم حکومت کے ہر انتہائی قدم کا مقابلہ کرنے کو تیار ہیں' اب ہم بھی اس آزادی مارچ کی تحریک کو نہیں روک سکتے، یہ تحریک کی لہریں اپنے ساحل تک پہنچ کر رہیں گی، مولانا فضل الرحمٰن
پاکستان آمدن سے زائد اثاثے: پی پی رہنما خورشید شاہ مزید 15 روزہ ریمانڈ پر نیب کے حوالے خورشید شاہ تحقیقات میں تعاون نہیں کررہے،جو سوال کیاجاتا ہے اس پرکہتے کہ یہ میرے نہیں خاندان کےاثاثے ہیں، نیب پراسیکیوٹر
پاکستان آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس: خورشید شاہ کے ریمانڈ میں 6 روز کی توسیع نیب کی جانب سےمزید 15روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی،عدالت میں دونوں طرف کےوکلا کے درمیان سخت مکالموں کا تبادلہ ہوا۔
پاکستان سکھر میں 15 سالہ لڑکے کے ساتھ 'اجتماعی زیادتی'، 2 ملزمان گرفتار ملزمان بیٹے کو اغوا کےبعد نشہ آور انجیکشن لگا کر 3 روز تک اجتماعی زیادتی کا نشانہ بناتے رہے، والد کا ایف آئی آر میں موقف
پاکستان کندھ کوٹ: 70 سے زائد فراریوں نے ہتھیار ڈال دیئے رینجرز ہیڈکوارٹرز میں منعقدہ تقریب کے دوران مختلف قبائل سے تعلق رکھنےوالے فراریوں نےقومی دھارے میں شامل ہونےکااعلان کیا۔