پاکستان عمران خان کی بہن کو ملنے والی چھوٹ دیگر کو بھی دی جائے، خورشید شاہ جس دن اپوزیشن حکومت کے پیچھے پڑ گئی تو حکومت ایک دن بھی نہیں چل سکے گی، رہنما پیپلز پارٹی
پاکستان ’افسوس ہے کہ آمرانہ سوچ رکھنے والا ملک کا وزیراعظم بن گیا‘ کسی آمر نے خود کو ہٹلر سے تشبیہہ نہیں دی،ہر جمہوری سوچ رکھنے والے فرد کو وزیراعظم کے بیان پر حیرت ہوئی، خورشید شاہ
پاکستان سکھر: مکان کی دیوار گرنے سے 8 بچے جاں بحق، 3 زخمی مکان کی دیوار ایک عرصے سے خستہ حال تھی، جاں بحق ہونے والوں میں 6 لڑکیاں اور 2 لڑکے شامل ہیں، رپورٹ
پاکستان ’آج جو بولے گا اُس پر آرٹیکل 6 لگے گا،جو لکھے گا احتساب کورٹ جائے گا‘ صحافت کو آزادی سونے کی طشتری میں رکھ کرنہیں ملے گی، یہ آزادی مانگ کر نہیں چھین کرلینا پڑے گی،خورشید شاہ
پاکستان ’حکومت کو وقت دینا چاہتے ہیں، 45 دنوں کا حساب نہیں مانگ رہے‘ ملک میں سوائے ہیلی کاپٹر کا کرایہ 50 روپے فی کلومیٹر ہونے کے اور کوئی تبدیلی نہیں آئی، خورشید شاہ
پاکستان ’پلاٹ یا اراضی پر قبضہ ثابت ہوا تو الیکشن سے دستبردار ہوجاؤں گا‘ ہم سرکاری اراضی کے چوکیدار ہیں اور اس بات کو ہم نے ثابت کرکے دکھایا ہے، خورشید شاہ
پاکستان کالا باغ ڈیم کی بحث فیڈریشن سے کھیلنے کے مترادف، خورشید شاہ باعزت طریقے سے 5 سال پورے ہونے پراللہ کا لاکھ لاکھ شکر،سندھ پیپلزپارٹی کاقلعہ ہے اورکامیاب ہوں گے، سابق قائد حزب اختلاف
پاکستان خیرپور: گاڑی اور ٹرالر میں تصادم، 5 افراد ہلاک صوفی شاعر حضرت سچل سرمست کےزائرین کو حاضری کےبعد لاڑکانہ واپس لےجانے والی مزدا اور سامنےسے آنے والے ٹرالر میں تصادم ہوا۔
پاکستان سکھر: ’بیٹوں نے تشدد‘ کے بعد بوڑھی ماں کو کچرے کے ڈھیر پر چھوڑ دیا ایس ایس پی سکھر نے واقعے کا نوٹس لے کر بیٹوں کو گرفتار کرنے کا حکم اور اپنے خرچ پر خاتوں کے علاج کا اعلان کردیا۔
پاکستان خیر پورکے قریب مہران ہائی وے پر حادثہ، 7 افراد ہلاک دونوں گاڑیاں تیز رفتاری کے باعث قابو کھو بیٹھیں اور ایک دوسرے سے ٹکراگئیں، پولیس
پاکستان ایم کیو ایم 33 برس ٹارگٹ کلنگ، بھتہ خوری کا حصہ رہی، خورشید شاہ میثاق جمہوریت سے ملکی سیاست کونیاتصوردیالیکن نوازشریف نے ہمارے خلاف سازشیں کیں جس کواب خودتسلیم کررہے ہیں، اپوزیشن لیڈر
پاکستان ’مزدور اللہ کا دوست، ملک کی قوت اور معاشرے کی شان‘ مزدوروں اور محنت کشوں کی ترقی کے بغیر ملکی ترقی کے اہداف حاصل نہیں کیے جاسکتے، سابق وزیراعظم
پاکستان ’عمران خان کرکٹ کی وکٹوں میں منشیات کی بیرونِ ملک اسمگلنگ کرتے تھے‘ تحریک انصاف کے سربراہ کے خلاف ثبوت موجود ہیں، انہیں اس کا جواب دینا ہوگا، وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ کا دعویٰ
پاکستان سکھر: گودام کی چھت گرنے سے 6 خواتین سمیت 11 جاں بحق امدادی ٹیموں نے مزید ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزدوروں کی بڑی تعداد ملبے تلے دبی ہوئی ہے۔
پاکستان شیری رحمٰن سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر بن جائیں گی، خورشید شاہ سیاست انسانیت کی خدمت کا نام ہے اور میری دعا ہے کہ خدا تمام سیاستدانوں کو اچھا اور نیک بنائے، پی پی پی رہنما
پاکستان سکھر: کم سن بچے کو ریپ کا نشانہ بنانے والے ملزم تاحال مفرور بچے کی حالت تشویشناک ہے، اس طرح کے واقعات کے ملزمان کو نشانِ عبرت بنایا جانا چاہیے، متاثرہ بچے کے ماموں کا مطالبہ
’حالات چاہے کیسے ہوں ہمیں عدالتوں کے فیصلے ماننا پڑیں گے‘ ہم نوازشریف کےمشورے پر عدلیہ کےفیصلے چاہےوہ اچھے ہوں یا برے ہوں، مانتے رہے ہیں، اب ان کوبھی ماننے پڑیں گے، خورشید شاہ
پاکستان بینظیر بھٹو قتل:’بلاول کے پاس میرے خلاف کیا ثبوت ہیں؟‘ میں نے پرویز مشرف سے زیادہ بزدل آدمی نہیں دیکھا، بلاول بھٹو کا پرویز مشرف کو وطن واپسی کا چیلنج
پاکستان ’بینظیر بھٹو کا قاتل افغانستان میں موجود ہے‘ بینظیر بھٹو پر حملہ کرنے والا اکرام اللہ آج بھی زندہ ہے اور اس وقت افغانستان کے علاقے قندہار میں موجود ہیں، رحمٰن ملک
پاکستان سکھر: 12 سالہ لڑکی کی 55 سالہ شخص سے شادی کی کوشش ناکام پولیس نے دولہا اور دو خواتین سمیت 4 افراد کو گرفتار کرلیا، جبکہ دولہن کو بھی تحویل میں لے کر ویمن تھانے منتقل کردیا گیا۔