پاکستان خورشید شاہ کے جسمانی ریمانڈ میں 13 روز کی توسیع خورشید شاہ کا گھر 6 کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر ہوا، جو آمدن سے زائد اثاثہ جات کی مد میں آتا ہے، نیب استغاثہ
پاکستان شکارپور : ڈاکوؤں کیلئے مخبری میں ملوث 50پولیس افسران و اہلکار ضلع بدر پولیس کی جانب سے کیے جانے والے آپریشنز سے متعلق ہر پل کی خبر اور معلومات ڈاکوؤں کو فراہم کی جاتی رہیں، رپورٹ میں انکشاف
پاکستان بلاول بھٹو کی آمد سے قبل خورشید شاہ کے گھر پر نیب کا ’چھاپہ‘ تلاشی لی تاہم کچھ برآمد نہیں ہوا اس لیے کچھ بھی لےکر نہیں جارہے ہیں، نیب سکھر کا خورشید شاہ کے بیٹے کو جواب
پاکستان آمدن سے زائد اثاثے: خورشید شاہ 9 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے عدالت نے خورشیدشاہ کو دوران حراست اہل خانہ سے ملاقات کرنے، طبی سہولیات کی فراہمی، گھر سے کھانا منگوانے کی بھی اجازت دی۔
پاکستان چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں کوئی ہارس ٹریڈنگ نہیں ہو رہی، شیخ رشید دنیا بھر میں کہیں چیئرمین سینیٹ کا یوں فٹبال نہیں بنایا جاتا جس طرح پاکستان میں بنایا جاتا ہے، وزیر ریلوے
پاکستان سکھر: پیپلز پارٹی کا مہنگائی کے خلاف 12 جولائی کو دھرنے کا اعلان قبائلی اضلاع میں فوج کو پولنگ اسٹیشن سے ہٹانے کا فیصلہ خوش آئند ہے، بلاول بھٹو
پاکستان ’دسمبر تک ڈالر 180 روپے کا ہوجائے گا‘ اگر حکومت نے عوام کو ریلیف نہیں دیا تو پھر یہ حکومت زیادہ دیر چل نہیں سکتی، رہنما پیپلزپارٹی خورشید شاہ
پاکستان پیپلز پارٹی کا سپریم کورٹ سے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو پر نوٹس کا مطالبہ یہ عدلیہ کا معاملہ ہے اور عدلیہ ہی اس معاملے کی مکمل تحقیقات کرے گی ، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ
پاکستان سکھر میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایس ایچ او، اے ایس آئی جاں بحق واقعے میں 4 اہلکار زخمی بھی ہوئے، حملہ آور فائرنگ کے بعد فرار ہوگئے جن کی تلاش جاری ہے، ایڈیشنل آئی جی سکھر ڈاکٹر جمیل
پاکستان وفاقی وزیر سردار علی خان مہر انتقال کرگئے سردار علی محمد خان مہر نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 205 سے آزاد حیثیت میں الیکشن میں حصہ لے کر کامیابی حاصل کی تھی۔
پاکستان بینظیر بھٹو کا نام نہیں بلکہ پروگرام کو ہی ختم کرنے کی سازش ہے، بلاول بھٹو حکومت نام تبدیل کرکے پیسے کم کرے گی اور پھر پیسہ ضائع ہونے کا تاثر دے کر پروگرام ہی بند کردے گی، چیئرمین پی پی پی
پاکستان تحریک انصاف، پیپلزپارٹی میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے نام کی تبدیلی پر تکرار پہلی خاتون وزیراعظم کا نام اس پروگرام سے ہٹانا ایک پاگل پن ہے، یہ ایکٹ آف پارلیمنٹ کے ذریعے وجود میں آیا ہے، نئیر بخاری
پاکستان ’جو بھٹو کا نام تک بیچ کر کھا گئے وہ باقی کیا چھوڑیں گے‘ وہ وقت دور نہیں جب پورے ملک کی طرح سندھ کے عوام کو اس جبر و استبداد سے نجات ملے اور ڈاکو راج کا خاتمہ ہوگا، وزیر اطلاعات
جو بھٹو کا نام تک بیچ کر کھا گئے وہ باقی کیا چھوڑیں گے، فواد چوہدری سندھ کے عوام کا پیسہ دبئی اور لندن میں لگتا رہا، اربوں روپے جعلی اکاؤنٹس اور منی لانڈرنگ کے ذریعے باہر بھیجے گئے، وزیر
پاکستان اساتذہ نے سندھ بھر میں تدریسی عمل کا بائیکاٹ کردیا مطالبات پورے نہ ہوئے تو احتجاج جاری رکھتے ہوئے میٹرک کے امتحانات کا بھی بائیکاٹ کردیں گے، گسٹا رہنماؤں کا انتباہ
پاکستان 'پی ٹی آئی کو پہلی مرتبہ حکومت ملی، آئین کی کوئی خبر نہیں' پی ٹی آئی کی طرز حکومت میں ملک کوپیچھے جاتے دیکھ رہاہوں،پانچ ماہ کے دوران ملک کا کوئی شہری خوش نہیں، وزیراعلیٰ سندھ
پاکستان سکھر: غیرت کے نام پر پولیس اہلکار نے چچا، کزن کو قتل کردیا ملزم کو سرکاری رائفل سمیت گرفتار کیا گیا،ملزم کےخلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی،ایس ایس پی سکھر
پاکستان سندھ میں ان ہاؤس تبدیلی کی حمایت کریں گے، جی ڈی اے جی ڈی اے سندھ حکومت کو غیر آئینی و غیر قانونی طریقے سے ہٹانے کی حمایت نہیں کرے گی، رہنماؤں کی بریفنگ
پاکستان ’انڈوں اور مرغیوں کی باتوں پر دنیا ہم پر ہنس رہی ہے‘ اس سے بڑی افسوسناک بات کیا ہوگی کہ ہمارے حکمران بیرون ملک جاکر کہتے ہیں کہ پاکستان میں سب چور ہیں، خورشید شاہ
پاکستان ’وفاقی حکومت کی کارکردگی صفر نظر آرہی ہے‘ وفاق اور صوبوں میں فرائض اور ذمہ داریوں کے حوالے سے آئین میں طریقہ کار موجود ہے، وزیر اعلیٰ سندھ کی گفتگو