نجکاری کمیشن بورڈ کےاجلاس میں پی آئی اے سی ایل کے 51 سے 100 فیصد حصص کی نجکاری کے لیے ممکنہ بولی دہندگان کے انتخاب کے لیے پیشگی اہلیت کے معیار کی منظوری دی گئی
سہولت کویت پیٹرولیم کی جانب سے پی ایس او کو دی گئی، وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک سے کویتی سفیر کی ملاقات، توانائی کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
پیٹرول پر لیوی میں 8 روپے 2 پیسے، ہائی اسپیڈ ڈیزل پر لیوی 7 روپے ایک پیسے فی لیٹر بڑھادی گئی، حکومت نے زیادہ لیوی وصول کرنے کیلئے قانون تبدیل کردیا، بوجھ عوام پر منتقل
وزارت تجارت کےڈی جی ٹی او کےاحکامات اورآرٹیکل آف ایسوسی ایشن کی صریحاً خلاف ورزی کی گئی، خیبرپختونخوا کو مرکزی چیئرمین کے اپنےحق سے محروم کیا گیا، شوگر ایسوسی ایشن خیبرپختونخوا زون