پاکستان سپریم کورٹ کا فیصلہ خلاف آئین اور وفاق پاکستان پر حملہ ہے، بھرپور مزاحمت کریں گے، حکمران اتحاد حکمران جماعتوں نے 8 رکنی بینچ کا 'سپریم کورٹ پروسیجر اینڈ پریکٹس بل 2023' پر تاحکم ثانی عمل درآمد روکنے کا حکم غیر آئینی قرار دے کر مسترد کر دیا۔
پاکستان قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے الیکشن کمیشن کو فنڈز فراہمی کا بل مسترد کردیا ایسی کیا ضرورت پڑ گئی کہ منی بل کو قائمہ کمیٹی برائے خزانہ میں پیش کردیا گیا، قیصر احمد شیخ
پاکستان عدالت عظمیٰ نے ’سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ‘ پر تا حکم ثانی عملدرآمد روک دیا ایکٹ بادی النظر میں عدلیہ کی آزادی، اندرونی معاملات میں مداخلت ہے، سپریم کورٹ نے آج کی سماعت کا حکم نامہ جاری کر دیا۔
پاکستان پاکستان نے آئی ایم ایف جائزے کے تمام پیشگی اقدامات مکمل کر لیے ہیں، اسحٰق ڈار پاکستان کی حکومت آئی ایم ایف کے نویں جائزے کے حوالے سے طے شدہ ذمہ داریوں کی ادائیگی کے لیے پرعزم ہے، وزیر خزانہ کا آئی ایم ایف حکام کے ہمراہ اجلاس
پاکستان موڈیز کی کریڈٹ ریٹنگ میں پاکستان کی تین دہائیوں میں بدترین تنزلی پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ سی اے اے 3 کردی گئی ہے اور موڈیز نے کہا کہ آئی ایم ایف قرض سے فوری مدد ملے گی۔
پاکستان شرح سود میں اضانے کا امکان، 2 مارچ کو اسٹیٹ بینک کی زری پالیسی کا اجلاس طلب تجزیہ کار حالیہ ٹریژری بل میں شرح سود میں کم از کم 200 بیسس پوائنٹس کے اضافے کا امکان ظاہر کر رہے ہیں جو کہ 17 فیصد ہے، رپورٹ
پاکستان تنخواہیں، پنشن روکنے کی رپورٹس ’سراسر غلط‘ ہیں، خزانہ ڈویژن قومی اقتصادی مفادات کو نقصان پہنچانے کے لیے جعلی خبریں پھیلائی گئیں، ایسی رپورٹس پھیلانے سے اجتناب کیا جائے، وزیر خزانہ اسحٰق ڈار
پاکستان حکومت میں شامل اتحادی جماعتیں ضمنی انتخابات میں حصہ نہیں لیں گے، مریم اورنگزیب ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ اتحادی جماعتوں نے متفقہ کیا ہے، ملک کسی شخص کے انتشار کی بھینٹ نہیں چڑھنے دیں گے، مریم اورنگزیب
پاکستان ہفتہ وار مہنگائی بڑھ کر 38.4 فیصد ہوگئی غذائی اشیا اور ایندھن کی قیمتوں میں اضافے سے ہفتہ وار مہنگائی میں اضافہ ہوا ہے، وفاقی ادارہ شماریات
پاکستان ملکی قرضے اور واجبات تاریخ کی بلند ترین سطح 63 ہزار 868 ارب پر پہنچ گئے، اسٹیٹ بینک 2022 میں قرضوں اور واجبات میں 12 ہزار 143 ارب روپے کا اضافہ ہوا اسی طرح ملک پر قرضے اور واجبات 63 ہزار 868 ارب روپے پر پہنچ گئے، بینک دستاویز
پاکستان بڑی صنعتوں کی پیداوار میں لگاتار چوتھے ماہ کمی رواں مالی سال کے آغاز سے بڑی صنعتوں کی پیداوار میں مسلسل کمی واقع ہو رہی ہے اور دسمبر میں 3.51فیصد کی کمی واقع ہوئی۔
پاکستان حکومت کا پیٹرول کی قیمت میں 22.20 روپے فی لیٹر اضافے کا اعلان ڈیزل کی قیمت میں 17.20 روپے اضافہ کیا گیا ہے، مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت بھی بڑھا دی گئی ہے۔
پاکستان حکومت نے سیلز ٹیکس کی شرح 17 سے بڑھا کر 18 فیصد کردی اس اقدام کے تحت خدمات کے علاوہ کھانے پینے کی اشیا سے لے کر میک اپ کا سامان، گھریلو ضروریات کی چیزیں مزید مہنگی ہوجائیں گی۔
پاکستان پارلیمان کا اجلاس طلب، فنانس بل کل پیش کردیا جائے گا ریاستِ پاکستان حکومت کی طرف سے آئی ایم ایف کے ساتھ طے پانے والی تمام شرائط کے ساتھ کھڑی رہے گی، صدر مملکت
پاکستان جنوری میں ترسیلات زر 13.1 فیصد کم ہوکر 1.9 ارب ڈالر رہ گئیں ماہانہ بنیادوں پر ترسیلات زر میں 9.8 فیصد کمی ہوئی ہے، دسمبر میں ترسیلات زر 2.1 ارب ڈالر تک تھیں، اعداد و شمار
پاکستان قرض پروگرام کی بحالی: پاکستان سے ’ورچوئل مذاکرات‘ جاری رہیں گے، آئی ایم ایف ملکی اور بیرونی عدم توازن کے خاتمے کے لیے پالیسی اقدامات پر مشن کے دورے کے دوران خاطر خواہ پیش رفت ہوئی، عالمی مالیاتی فنڈ کا اعلامیہ
پاکستان آئی ایم ایف سے مذاکرات پر آج رات مثبت خبر ملے گی، وزیر خزانہ اگر ماضی کی حکومت نے غلط عزائم کیے ہیں تو ان کو بھی موجودہ حکومت پورا کرے گی، اسحٰق ڈار
پاکستان ملتان:الیکشن کمیشن دفتر پر پتھراؤ، پی ٹی آئی رہنما عامر ڈوگر سمیت 25 کارکنان گرفتار الیکشن کمیشن کے باہر مظاہرہ اور پتھراؤ کرنے پر حراست میں لیا، مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں اور کارکنان کو بھی حراست میں لیا ہوا ہے، پولیس
پاکستان پنجاب میں پیٹرول کی قلت، اوگرا کا ذخیرہ اندوزوں کےخلاف کارروائی کیلئے چیف سیکریٹری کو خط پنجاب کے متعدد شہروں میں پیٹرول پمپز نے منافع کمانے کے لیے پیٹرولم مصنوعات ذخیرہ کر رکھی ہیں، اوگرا
پاکستان پاکستان سے ریسکیو ٹیمیں، امدادی اشیا ترکیہ پہنچنا شروع، وزیراعظم ریلیف فنڈ قائم منگل کی صبح پاک فضائیہ کا سی-130 ہرکولیس سرچ اینڈ ریسکیو ٹیمز کے اراکین اور کمبل لے کر نور خان بیس سے ترکیہ پہنچا۔