پاکستان جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ خان کنڈی کی علی امین گنڈا پور کےخلاف اسلحہ برآمدگی کیس سننے سے معذرت اسلام آباد ڈسٹرکٹ سیشن جج نے کیس سیشن جج کو بھیجتے ہوئے سماعت 5 اکتوبر تک ملتوی کر دی۔
پاکستان دہشتگردی کا مقدمہ، علی امین گنڈا پورکے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے پی ٹی آئی رہنماؤں واثق قیوم عباسی، راشد حفیظ، عامر محمود کیانی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔
پاکستان توڑ پھوڑ کیس: علی امین گنڈاپور کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست خارج عدالت آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرے یقین دہانی کرواتا ہوں کہ علی امین حاضر ہوں گے، وکیل
پاکستان جلسے سے روکا گیا تو مینار پاکستان پر پوری قوم احتجاج کرے گی، عمران خان چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور چیف الیکشن کمشنر مل کر دھاندلی کر رہے ہیں، الیکشن کمیشن بال کراتے ہیں، چیف جسٹس قاضی فائز کیچ پکڑتے ہیں، سابق وزیر اعظم
پاکستان الیکشن کمیشن کا جسٹس طارق محمود جہانگیری کو تبدیل کرنے کا حکم کالعدم قرار اسلام آباد کے تینوں حلقوں میں مبینہ دھاندلی کی خلاف الیکشن اپیلوں کا محفوظ فیصلہ جسٹس عامر فاروق نے سنایا۔
پاکستان توشہ خانہ ٹو کیس: عمران خان، بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت پر 5 روز میں فیصلے کا امکان نیشنل جوڈیشل پالیسی کے مطابق 5 دن میں ضمانت پر فیصلہ کرنا لازم ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ نے محفوظ فیصلہ سنادیا
پاکستان سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ بازیابی کیس: سیکریٹری داخلہ سے رپورٹ طلب سماعت لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس چوہدری عبدالعزیز نے کی، درخواست گزار کی وکیل ایمان مزاری اور تھانہ صدر بیرونی پولیس عدالت میں پیش ہوئے۔
پاکستان توشہ خانہ ٹو کیس: عمران خان، بشریٰ بی بی کا ایف آئی اے قوانین کے تحت ٹرائل شروع عدالت نے تفتیشی افسر کو آئندہ سماعت پر تفتیشی رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کیس کی سماعت 23 ستمبر تک ملتوی کر دی۔
پاکستان حکمرانوں نے عدلیہ کا بیڑا غرق کرنے کا فیصلہ کیا، ترمیم کا مقصد مجھے جیل میں رکھنا ہے، عمران خان ان کو پتا ہے اگر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ گئے تو انسانی حقوق کی پٹیشنز سنی جائیں گی، اسی ڈر سے یہ ملک تباہ کر رہے ہیں، سابق وزیر اعظم
پاکستان 190 ملین پاؤنڈز کیس: عمران خان و اہلیہ نے درخواست بریت مسترد کرنے کا فیصلہ چیلنج کردیا درخواست بیرسٹر سلمان صفدر اور خالد یوسف چوہدری کے ذریعے دائر کی گئی، اس میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ میرٹ پہ بریت بنتی تھی جو احتساب عدالت نے نہیں دی۔
پاکستان اسلام آباد ہائیکورٹ: بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس، ایف آئی اے کو نوٹس جاری احتساب عدالت نے کیس منتقلی کا آرڈر کیا تھا، عدالت میں پیش ہوئے تو اسپیشل جج سینٹرل ایک ہفتے کے لیے چھٹی پر چلے گئے، وکیل سلمان صفدر
پاکستان عمران خان کی ممکنہ ملٹری ٹرائل کے خلاف درخواست: ’وزارت دفاع کے پاس فوجی حراست کی اطلاع نہیں‘ اگر ملٹری ٹرائل سے پہلے عمران خان کو نوٹس دیا جاتا ہے تو پھر یہ کیس نمٹا دیتے ہیں، اگر آپ کہتے ہیں کہ بغیر نوٹس آسمانی بجلی کی طرح آنا ہے تو پھر ایسے نہیں ہو گا، اسلام آباد ہائی کورٹ
پاکستان این او سی کی خلاف ورزی کا کیس: شیر افضل مروت سمیت دیگر پی ٹی آئی اراکین کی ضمانتیں منظور ضمانت کی درخواستوں پر سماعت انسداد دِہشتگردی عدالت کے جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین نے کی۔
پاکستان اڈیالہ جیل میں قیدیوں کا جھگڑا: کٹر کے وار سے ایک شخص زخمی، مقدمہ درج سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی بھی اڈیالہ جیل میں قید ہیں۔
پاکستان سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ بازیابی کیس: عدالت کا محمد اکرم کی فیملی کو تحفظ فراہم کرنے کا حکم لاپتا افراد کا مسئلہ کافی الارمنگ ہو چکا ہے، پتا چلتا ہے بندہ یہاں لاپتا ہے لیکن افغانستان بیٹھا ہوا ہے، عدالت کے ریمارکس
پاکستان سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی بازیابی کا کیس: عدالت کا پولیس، جیل انتظامیہ پر اظہار برہمی دوران سماعت ایڈیشنل اٹارنی جنرل ساجد الیاس بھٹی نے وزارت دفاع کی ابتدائی رپورٹ عدالت میں پیش کردی۔
پاکستان 9 مئی کے وعدہ معاف گواہ واثق قیوم، عمر تنویر اپنے بیان سے منحرف ہوگئے سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی واثق قیوم اور عمر تنویر نے انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی میں 164 کے بیان سےمتعلق درخواست دائر کردی۔
پاکستان اٹک: نامعلوم افراد کی اسکول وین پر فائرنگ، 2 بچے جاں بحق ریسکیو ٹیموں نے زخمیوں اور میتوں کو ہسپتال منتقل کر دیا، متاثرہ بچوں کی عمریں 10سے 12 سال کے درمیان ہیں۔
پاکستان عمران خان، بشریٰ بی بی کی سہولت کاری کے الزام میں اڈیالہ جیل کے مزید 6 ملازمین گرفتار تحویل میں لیے گئے ملازمین میں 2 لیڈی وارڈنز، سوئیپرز اور کیمرا سیکیورٹی چیکنگ پر تعینات اہلکار شامل ہیں، ذرائع
پاکستان سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی بازیابی کی درخواست: پولیس کو نوٹس جاری، جواب طلب جسٹس محمد رضا قریشی نے محمد اکرم کی اہلیہ کی درخواست پر سماعت کی، اکرم کی درخواست گزار اہلیہ کی جانب سے ایڈووکیٹ ایمان مزاری عدالت میں پیش ہوئیں۔