صوبائی حکومت کی پراپرٹی خیبرپختونخوا ہاؤس کو غیر قانونی طور پر سیل کیا گیا ہے، کیس کے حتمی فیصلے تک خیبرپختونخوا ہاؤس کو ڈی سیل کیا جائے، درخواست میں مؤقف
انتظار پنجوتھا سے 8 اکتوبر شام 4 بجے سے رابطہ نہیں ہورہا ہے، پولیس سمیت دیگر اداروں سے رابطہ کیا مگر تاحال ان کا کچھ علم نہ ہوسکا، اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست
پیمرا ہدایات میں ریٹائرڈ فوجی افسران کو ٹی وی پر پیشی سے قبل آئی ایس پی آر سے اجازت لینے کا پابند کیا گیا تھا جسے اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کیا گیا تھا۔