پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکن پنجاب اسمبلی چوہدری عدنان کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا چوہدری عدنان کی گاڑی پر فائرنگ راولپنڈی کینٹ میں پولیس لائنز کے دفتر کے عین سامنے کی گئی جس سے ان کے ڈرائیور زخمی بھی ہوئے۔
پاکستان 9 مئی کے 12 مقدمات میں عمران خان، شاہ محمود کی ضمانت منظور انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے پراسیکیوشن کی جانب سے مہلت کی استدعا مسترد کر دی۔
کھیل پی سی بی کا قومی کرکٹرز کے این او سی میں توسیع نہ دینے کا فیصلہ قومی کرکٹرز نے انٹرنیشنل لیگ ٹی ٹوئنٹی اور بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کے این او سی میں توسیع کی درخواستیں کی گئی تھیں۔
پاکستان ’مجھے موت کی کوٹھری میں رکھا گیا‘، شیخ رشید کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع اڈیالہ جیل راولپنڈی کی انتظامیہ کے خلاف شیخ رشید کی جانب سے توہین عدالت کی درخواست پر سماعت ہوئی۔
پاکستان 9 مئی مقدمات: عمران خان، شاہ محمود کی درخواستِ ضمانت پر سماعت 2 فروری تک ملتوی راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف نے ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی۔
پاکستان شیخ رشید کی درخواست پر سماعت، جیل سپرنٹنڈنٹ کی عدم حاضری پر عدالت کا اظہار برہمی بی کلاس نہ دیے جانے پر سربراہ عوامی مسلم لیگ نے اڈیالہ جیل انتظامیہ کے خلاف توہینِ عدالت کی ایک اور درخواست دائر کردی۔
پاکستان نواب شاہ: قاضی احمد روڈ پر تیز رفتار گاڑیوں میں تصادم، 2 افراد جاں بحق، 20 زخمی قاضی احمد روڈ پر حادثہ شدید دھند کے باعث اور ٹینگ کے دوران پیش آیا، زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا، نواب شاہ پولیس
پاکستان راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں شیخ رشید کی طبیعت ناساز، ہسپتال منتقل جیل انتظامیہ نے بذریعہ فون سابق وزیر داخلہ کی طبیعت خراب ہونے سے متعلق اطلاع دی، آر آئی سی منتقل کیا جا رہا ہے، شیخ راشد شفیق
پاکستان 9 مئی مقدمات: عمران خان، شاہ محمود اور شیخ رشید کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 جنوری تک ملتوی شیخ رشید کے وکلا کی درخواست پر عدالت نے سپرٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کرتے ہوئے 26 جنوری کو طلب کرلیا۔
کھیل پی سی بی کے الیکشن کمشنر شاہ خاور بورڈ کے قائم مقام چیئرمین مقرر ذکا اشرف کا استعفیٰ منظور ہونے پر شاہ خاور قائم مقام چیئرمین تعینات ہوئے ہیں۔
پاکستان راولپنڈی: شادی کا جھانسہ دے کر 3 سال تک لڑکی کا ریپ کرنے والے باپ، بیٹا گرفتار ملزم حماد خان شادی کا جھانسہ دے کر متاثرہ لڑکی کو اپنے گھر لے گیا جہاں ملزم اور اس کے والد نے 3 سال تک اُس کا ریپ کیا۔
پاکستان 9 مئی مقدمات: عمران خان، شاہ محمود قریشی کی درخواستِ ضمانت پرسماعت 24 جنوری تک ملتوی شیخ رشید کی درخواست ضمانت پر بھی آج سماعت ہونی تھی، تاہم جج کے رخصت پر ہونے کے باعث سماعت بغیر کسی کارروائی کے ملتوی کر دی گئی۔
پاکستان 9 مئی کیسز: شیخ رشید نے ضمانت کی درخواست دائر کر دی شیخ رشید مقدمے میں نامزد نہیں ہیں، انہیں 9 مئی کے بعد سے سیاسی انتقام کا نشانہ بنایاجارہاہے، دائر درخواست میں مؤقف
پاکستان 9 مئی سے متعلق کیسز: شاہ محمود قریشی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 25 جنوری تک توسیع پی ٹی آئی کے سینئر رہنما کے خلاف 9 مئی سے متعلق جلاؤ گھیراؤ، توڑ پھوڑ اور حساس مقامات پر حملوں کے مقدمات کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی کے جج نے کی۔
پاکستان 9 مئی کیسز: عمران خان کی درخواست ضمانت، پراسیکیوٹرز کی عدم حاضری پر عدالت کا اظہار برہمی انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی کے جج نے آئندہ تاریخ پر تمام 12 کیسوں کا ریکارڈ پیش کرنےکا حکم دیتے ہوئے سماعت بغیر کارروائی 20 جنوری تک ملتوی کر دی۔
پاکستان 9 مئی کیس: شیخ رشید کو آج انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کیا جائے گا توڑ پھوڑ کے واقعات کے خلاف تھانہ نیو ٹاؤن میں درج مقدمات میں گرفتار سابق وفاقی وزیر کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی جائے گی۔
پاکستان جی ایچ کیو حملہ کیس میں شیخ رشید، شیخ راشد و دیگر کی ضمانت منظور چلے کے بعد طبیعت کافی ناساز لیکن حوصلہ بلند ہے، کلاشنکوف کیس میں بھی جیل گیا تھا، اب بھی جیل بھیج دیا گیا تو بھی الیکشن جیتیں گے، سابق وزیر داخلہ
پاکستان راولپنڈی: اغوا اور زیادتی کا جھوٹا مقدمہ درج کرانے والی خاتون کا پردہ فاش بائیو میٹرک کے ذریعے خاتون کی اصلیت شناخت سامنے آئی، عدالت نے گرفتار کر کے مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔
پاکستان بانی چیئرمین پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں 9 مئی واقعات کی تفتیش کا پہلا دور اڈیالہ جیل میں 12 مقدمات کے تفتیشی افسران نے بانی چیئرمین سے مختلف سوالات پوچھے۔
پاکستان فواد چوہدری کی کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیل خارج سابق وزیر نے این اے 60 اور 61 سےکاغذات نامزدگی جمع کروائے تھے، آر او آفس کے اعتراضات کے خلاف فواد چوہدری نے الیکشن ٹریبونل میں اپیل دائر کر رکھی تھی۔
Muhammad Suhayb میانداد اور آفریدی کے چھکوں سے فخر کی سنچری تک: 6 پاک-بھارت ہائی وولٹیج ٹاکرے محمد صہیب