پاکستان جی ایچ کیو حملہ کیس: عمران خان کی دہشتگردی کی دفعہ ختم کرنے کی درخواست، استغاثہ کو نوٹس عمران خان کی جانب سے جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس میں دہشتگردی کی دفعہ ختم کرنے کی درخواست راولپنڈی کی انسدادی دہشت گردی عدالت میں دائر کی گئی۔
پاکستان اسلام آباد احتجاج: عمران خان، بشریٰ بی بی سمیت 96 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کوہسار پولیس نے بیرسٹر گوہر، مراد سعید، عمر ایوب، شیر افضل مروت، فیصل جاوید کے بھی وارنٹ حاصل کرلیے۔
پاکستان عدالتی حکم کے باوجود وکلا کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ ملی عدالتی احکامات کی بے توقیری کی جارہی ہے، ملاقات کے لیے ہائی کورٹ سے رجوع کریں گے، وکیل فیصل چوہدری
پاکستان صحافی مطیع اللہ جان کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا انسداد دِہشت گردی عدالت اسلام آباد نے آج منشیات اور دہشت گردی کے کیس میں صحافی مطیع اللہ جان کی ضمانت منظور کی تھی۔
پاکستان صحافی مطیع اللہ جان کی 10 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور گزشتہ روز اسلام آباد ہائی کورٹ نے سینئر صحافی مطیع اللہ جان کے 2 روزہ جسمانی ریمانڈ کا انسداد دہشت گردی عدالت کا فیصلہ معطل کردیا تھا۔
پاکستان اسلام آباد ہائیکورٹ: پی ٹی آئی احتجاج کے خلاف توہین عدالت کی درخواست کل سماعت کیلئے مقرر پی ٹی آئی احتجاج کے خلاف بلیو ایریا ایف سیون کے تاجروں نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کیا، جس میں سیکریٹری داخلہ و دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔
پاکستان اڈیالہ جیل میں عمران خان کے سیل کو تھانہ قرار دے دیا گیا، سیکیورٹی تعینات تھانہ نیوٹاؤن میں جلاؤ گھیراؤ اور دہشتگردی کی دفعات کے تحت درج مقدمے میں بانی پی ٹی آئی کی گرفتاری ڈالنے کے بعد اڈیالہ جیل کے سرکل نمبر 4 کو تھانے کا درجہ دیا گیا
پاکستان توشہ خانہ ون کیس: عمران خان کے وکلا کی کیس واپس احتساب عدالت بھیجنے کی مخالفت یہ چاہتے ہیں دوبارہ سزا دی جائے پھر ہم اپیل میں آئیں، آئندہ سماعت اپیلوں کے میرٹ پر دلائل دوں گا، بیرسٹر علی ظفر
پاکستان پی ٹی آئی احتجاج رکوانے کی درخواست پر آرڈر پاس کردوں گا، اسلام آباد ہائیکورٹ تاریخیں وہ رکھی جاتی ہیں، جب باہر سے کوئی وفد پاکستان آ رہا ہوتا ہے، یہ کیا طریقہ ہے کہ احتجاج کے لیے اسلام آباد آ جائیں، وفاقی وزیر داخلہ
پاکستان علی امین، بیرسٹر گوہر کے ذریعے آفر آئی احتجاج ملتوی کردیں سب ٹھیک ہوجائےگا، عمران خان مذاکرات جن سے ہو رہے ہیں ان کے نام نہیں بتا سکتا، سب گرفتار لوگوں کی رہائی چاہتے ہیں، بانی پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل میں گفتگو
پاکستان جی ایچ کیو حملہ کیس: شیخ رشید، شیریں مزاری و دیگر ملزمان کی درخواست بریت خارج اس سٹیج پر بریت کا فیصلہ استغاثہ کی شہادت پر اثر انداز ہو سکتا ہے، فیئر ٹرائل کا حق ملزم کے ساتھ پراسیکیوشن کو بھی حاصل ہے، پبلک پراسیکیوٹر کے دلائل
پاکستان عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کیلئے بیرسٹر گوہر، گنڈاپور کو جمعرات تک کا وقت دیا ہے، علیمہ خان علی امین گنڈا پور اور بیرسٹر گوہر بانی پی ٹی آئی کے پاس آئے تھے اور اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی اجازت مانگی، ہمشیرہ عمران خان
پاکستان عمران خان کا پیغام ہے، 24 نومبر کو صرف پی ٹی آئی نہیں پورا پاکستان باہر نکلے، علیمہ خان اورسیز پاکستانی اپنے اپنے ملکوں میں نکلیں، ہم پر جو ظلم ہو رہا ہے اس کے خلاف باہر نکل کر بتائیں یہ نظام قبول نہیں ہے، عمران خان
پاکستان جی ایچ کیو حملہ کیس: عمران خان سمیت تمام نامزد ملزمان کے بیرون ملک سفر پر پابندی عائد مقدمے میں پی ٹی آئی رہنما مراد سعید، عمر ایوب، شبلی فراز، شہباز گل، حماد اظہر، زلفی بخاری، صداقت عباسی کے علاوہ دیگر ملزمان نامزد ہیں۔
پاکستان رہنما پی ٹی آئی اعظم سواتی کے جسمانی ریمانڈ میں 7 دن کی توسیع 7 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر اعظم سواتی کو راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ کی عدالت میں پیش کیا گیا۔
پاکستان توشہ خانہ ون: نیب کی عمران خان، بشریٰ بی بی کی سزا کالعدم، کیس ریمانڈ بیک کرنے کی استدعا بطورِ قانون کے طالب علم نہیں لگتا سزا میرٹ پر دی گئی، 11 گواہان کے بیانات ہی ریکارڈ نہیں کیے گئے، نیب پراسیکیوٹر کا اسلام آباد ہائیکورٹ میں مؤقف
پاکستان توشہ خانہ ٹو کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستیں خارج عدالت نے توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت پیر 18 نومبر تک ملتوی کردی، پیر کو ملزمان پر فرد جرم عائد کیے جانے کا امکان ہے۔
پاکستان عمران خان، بشری بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت 13 نومبر تک ملتوی 79 سوالات پر مشتمل سوال نامہ ہے، 342 کے بیان کے لیے 14 دن کا وقت دیا جائے، وکیل عمران خان کی درخواست
پاکستان توشہ خانہ ٹو کیس: عمران خان، بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی پر فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی مؤخر کر دی گئی۔
پاکستان 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: عمران خان، بشریٰ بی بی کا 342 کا بیان ریکارڈ ہوگا، سوالنامہ فراہم احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی سے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس سے متعلق 79 سوالات پوچھے ہیں۔