پاکستان وزیر خارجہ کی سندھ میں گورنر راج کے نفاذ کی مخالفت سندھ ہاؤس میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ میثاق جمہوریت کی روح کے منافی ہے، شاہ محمود قریشی
پاکستان کور کمانڈرز کانفرنس کا پاکستان میں بھارتی میزائل گرنے پر اظہار تشویش بھارت کی جانب سے غلطی کے اعتراف کے باوجود بین الاقوامی فورمز کو واقعے کا سنجیدگی سے جائزہ لینا چاہیے،کور کمانڈرز کانفرنس کااعلامیہ
پاکستان وزیر خارجہ کا جرمن ہم منصب سے رابطہ، دنیا بھارت کے میزائل فائر کا نوٹس لے دوران گفتگو دو طرفہ تعلقات، مختلف شعبہ جات میں تعاون کے فروغ سمیت اہم علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، دفترخارجہ
پاکستان 'بھارت نے اتفاقی طور پر فائر ہونے والے میزائل کے بارے میں فوری آگاہ کیوں نہیں کیا' پاکستان مشتترکہ تحقیقات کا مطالبہ کرتا ہے تاکہ واقعے سے متعلق حقائق سامنے لائے جائیں، دفترخارجہ
پاکستان بھارت جیسا غیرذمہ دار ملک حساس ایٹمی صلاحیت کیسے رکھ سکتا ہے، معید یوسف میزائل گرنے کے واقعے پر بھارت کی وضاحت بھی مشکوک ہے، دنیا اس معاملے کا نوٹس لے، مشیر قومی سلامتی
پاکستان بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، فضائی حدود کی خلاف ورزی پر احتجاج ہم واقعے کی مکمل اور شفاف تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہیں جس کےنتائج سے پاکستان کو بھی آگاہ کیا جائے، ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان تربت میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس آپریشن، دو کمانڈر سمیت 7 دہشت گرد ہلاک ہلاک دہشت گرد مکران ڈویژن میں حالیہ فائرنگ اور سیکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث تھے۔
پاکستان یوکرین میں پھنسے پاکستانیوں کو لینے پی آئی اے کا طیارہ پولینڈ روانہ طیارے نے صبح سوا 7 بجے اڑان بھری جو پولینڈ میں عارضی طور پر قیام پذیر پاکستانیوں کو آج ہی وطن واپس لائے گا، دفتر خارجہ
پاکستان وزیرخارجہ کا روسی ہم منصب سے رابطہ، یوکرین سےتنازع کے سفارتی حل پر زور یوکرین کے ساتھ کشیدگی میں اقوام متحدہ کے چارٹر کے بنیادی اصولوں کے مطابق کمی لائے جائے، شاہ محمود قریشی
پاکستان مقبوضہ کشمیر میں حریت رہنما غلام احمد ڈار کی گرفتاری کی شدید مذمت قابض بھارتی فورسز کے ظلم وستم کے باوجود کشمیر کے عوام اپنے حق کے لیے جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہیں، دفتر خارجہ
پاکستان یوکرین سے متعلق یورپی یونین کا بیان سفارتی آداب کے منافی ہے، دفتر خارجہ یوکرین کے تناظر میں پاکستان کی خارجہ پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے، دفتر خارجہ
دنیا پاک بحریہ نے بھارتی آبدوز کی پاکستانی حدود میں داخلے کی کوشش ناکام بنادی گزشتہ 5 سال کے دوران بھارتی کوشش ناکام بنانے کا یہ چوتھا واقعہ ہے جو پاکستان نیوی کی صلاحیت کا عکاس ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
پاکستان 12 سے زائد عمر کے ایک کروڑ طلبہ کو کورونا ویکسین لگادی گئی 12 سال سے 17 سال کی عمر تک کے کم از کم 70 فیصد طلبہ ویکسین کی مکمل خوراک حاصل کر چکے ہیں، این سی او سی
دنیا امید ہے پاکستان بھی روسی حملے کی مذمت میں ٹھوس مؤقف اختیار کرے گا، یوکرینی سفیر روسی جارحیت کے باعث یوکرین میں موجود ہزاروں غیر ملکیوں کی جانوں کو خطرہ ہے، مارکیان چیچک
پاکستان یوکرین میں پھنسے پاکستانی طلبہ کو انخلا کیلئے ترنوپل پہنچے کی ہدایت طلبہ کو جن شہروں میں ٹرانسپورٹ کی سہولت نہیں ہے وہاں ایجوکیشن کنسلٹنٹ کو انتظامات کی ذمہ داری دی گئی ہے، سفارت خانہ
دنیا روسی افواج کی یوکرین کے دارالحکومت کی جانب پیش قدمی روس شیطانی راستے پر چل پڑا ہے، لیکن یوکرین اپنا دفاع کر رہا ہے اور اپنی آزادی سے دستبردار نہیں ہوگا، یوکرینی صدر
دنیا روس کے ساتھ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتے ہیں، وزیر خارجہ کی روسی ہم منصب سے گفتگو شاہ محمود قریشی کی سرگئی لاروف سے ملاقات میں باہمی تعاون بڑھانے سمیت اہم علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
پاکستان اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد ناکام ہے، ڈراما کامیاب نہیں ہوگا، پرویز خٹک ہم سوئے ہوئے نہیں، اتنا آسان نہیں کہ ہمارے خلاف تحریک عدم اعتماد لائیں، ہم اپوزیشن سے دوگنا زیادہ تیار ہیں، وزیردفاع
پاکستان بلوچستان: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 10 دہشت گرد ہلاک ہلاک دہشت گرد تربت اور پسنی میں سیکیورٹی فورسز پر فائرنگ اور حملے میں ملوث تھے، آئی ایس پی آر
دنیا پاکستان کی خصوصی اجازت، 'بھارتی امداد' طورخم کے راستے آج افغانستان پہنچے گی غیر معمولی اجازت کے تحت بھارتی امداد اٹاری ۔ واہگہ بارڈر سے طورخم تک آمد و رفت کے لیے پاکستان کی سرزمین استعمال کی جاسکتی ہے۔