پاکستان مستحکم افغانستان ناصرف پاکستان بلکہ پورے خطے کے لیے اہم ہے، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے کینیڈین ہم منصب نے ٹیلیفونک رابطہ کیا، افغانستان کی ابھرتی ہوئی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
پاکستان افغان حکومت کو تسلیم کرنے یا نہ کرنے کیلئے پاکستان پر دباؤ نہیں، دفتر خارجہ افغانستان کے تناظر میں پاکستان کے ساتھ تعلقات سے متعلق امریکا کے سیکریٹری آف اسٹیٹ کے بیان پر حیرت اور مایوسی ہوئی، عاصم افتخار
پاکستان نام نہاد دہشت گرد ماڈیول بے نقاب کرنے کا بھارتی دعویٰ مسترد کرتے ہیں، دفتر خارجہ بے بنیاد الزامات لگانا اور سفید جھوٹ پھیلانا بھارت کی پاکستان کے خلاف جاری مہم کا حصہ ہے، ترجمان عاصم افتخار
پاکستان وزیر خارجہ کا ابوظبی کے ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ، دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال شاہ محمود قریشی اور شیخ عبداللہ بن زاید نے تمام شعبوں میں اپنے تعاون کو مضبوط بنانے پر اتفاق کیا
پاکستان ملک بھر کے تعلیمی ادارے 16 ستمبر سے کھولنے کا اعلان ملک میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت میں کمی کے پیش نظر پابندیوں میں نرمی کا اعلان کیا گیا ہے۔
پاکستان آرمی چیف کا کور ہیڈکوارٹرز کراچی کا دورہ، سول انتظامیہ سے تعاون پر تعریف جنرل قمر جاوید باجوہ نےہائبرڈ خطرات کے خلاف مؤثر تحفظ اور پوری قوم کے ساتھ مل کر مشترکہ جواب کی ضرورت پر زور دیا، آئی ایس پی آر
Live Covid 2019 ملک کی بڑی آکسیجن کمپنی نے اضافی طلب پوری کرنے سے معذرت کرلی ملک کی بڑی آکسیجن کمپنی پاکستان آکسیجن لمیٹڈ (پی او ایل) نے...
پاکستان 9/11 حملے دنیا کو دہشت گردی سے درپیش خطرات کی یاد دلاتے ہیں، دفتر خارجہ 11 ستمبر 2001 کے حملوں کے 20 سال مکمل ہونے پر پاکستان نے حملے میں مارے گئے معصوم لوگوں کے لواحقین سے ہمدردی کا اظہار کیا۔
Live Covid 2019 این سی او سی کا 15سال کی عمر کے افراد کو بھی ویکسین لگانے کا فیصلہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے ویکسینیشن کے لیے...
پاکستان آرمی چیف سے سی آئی اے سربراہ کی ملاقات، افغانستان اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال ولیم جوزف برنز نے خطے میں استحکام اور افغانستان کی صورتحال بشمول انخلا کے سلسلے میں پاکستان کی کاوشوں کو سراہا، آئی ایس پی آر
پاکستان قطر کے وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمٰن کا آج دورہِ پاکستان متوقع وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، شیخ محمد بن عبدالرحمٰن الثانی سے ملاقات میں افغانستان کے معاملے پر تبادلہ خیال کریں گے، رپورٹ
پاکستان پاک بحریہ کے تین ریئر ایڈمرلز کی وائس ایڈمرل کے عہدے پر ترقی تینوں افسران پاک بحریہ میں کمانڈ اور اسٹاف کی متعدد اہم ذمہ داریاں سرانجام دینے کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں، ترجمان پاک بحریہ
پاکستان افغانستان کیلئے انسانی بنیادوں پر امداد بھیج رہے ہیں، دفتر خارجہ حکومت پاکستان نے افغان عوام کے لیے خوراک اور ادویات پر مشتمل ضروری امدادی سامان افغانستان بھیجنے کا اعلان کردیا۔
پاکستان پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر 4 تقرریاں اور تبادلے لیفیٹننٹ جنرل اظہر عباس کو چیف آف جنرل اسٹاف، لیفٹیننٹ جنرل محمد وسیم کو ڈائریکٹر جنرل جوائنٹ اسٹاف ہیڈکوارٹرز تعینات کیا گیا ہے۔
پاکستان بھارتی فورسز کے سید علی گیلانی کے خاندان کو ہراساں کرنے پر پاکستان کا اظہار مذمت عالمی برادری مقبوضہ جموں وکشمیر میں غیرانسانی سلوک اور کشمیریوں کو حق خود ارادیت سے محروم رکھنے پر بھارت کااحتساب کرے، دفترخارجہ
پاکستان پریشان مت ہوں، سب ٹھیک ہوگا، آئی ایس آئی چیف کی کابل میں گفتگو ہم افغانستان میں امن اور استحکام کے لیے کام کر رہے ہیں، جنرل فیض حمید کے وفد میں شامل رکن کا صحافی کو جواب
پاکستان آرمی چیف سے برطانوی وزیر خارجہ کی ملاقات، افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال خطے میں امن و سلامتی کی کوششیں اور کووڈ 19 کے خلاف جنگ میں دوطرفہ تعلقات کو بڑھانے کی خواہش کا اعادہ کیا گیا، آئی ایس پی آر
پاکستان این سی او سی کا خیبرپختونخوا، پنجاب کے مخصوص اضلاع میں اضافی بندشوں کا اعلان کورونا کیسز کی بڑھتی ہوئی شرح کے پیش نظر مخصوص اضلاع میں تعلیمی ادارے بند اور انٹرسٹی ٹرانسپورٹ پر پابندی ہوگی، این سی او سی
پاکستان برطانوی وزیر خارجہ دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے، ایجنڈے پر افغانستان سرفہرست وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سے آسٹریا کی ہم منصب الیگزینڈر شیلنبرگ نے بھی فون پر بات کی اور پاکستان کا شکریہ ادا کیا، دفتر خارجہ
پاکستان پاکستان کی بھارتی فورسز کے سید علی گیلانی کا جسد خاکی چھیننے کی مذمت بھارتی حکومت ان سے اب بھی خوفزدہ ہے اور اس نے ان کے انتقال کے بعد بھی اس غیر انسانی اقدام کا سہارا لیا ہے، ترجمان دفتر خارجہ