پاکستان 18 سال سے کم عمر افراد کیلئے این سی او سی کی نظرثانی شدہ گائیڈ لائنز کا اعلان اطلاق آج سے ہوگا، کمزور مدافعتی نظام کے حامل 12 سے 17 سال کی عمر کے افراد کو فائز ویکسین لگائی جائے گی، این سی او سی
پاکستان فوجی قیادت کی جی ایچ کیو میں پارلیمانی کمیٹیوں کو سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ آج چیلنجز کے باوجود پاکستان کی سرحدیں محفوظ ہیں اور ہم کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں، آرمی چیف
پاکستان پاکستان نے دہشت گردی سے متعلق بھارتی وزیر دفاع کا الزام مسترد کردیا بھارت رواں برس جوہر ٹاؤن لاہور،داسو میں چینی اور پاکستانی ورکرز پر دہشت گردی کے حملوں میں بھارت ملوث رہا ہے، دفترخارجہ
پاکستان افغانستان سے باجوڑ میں فوجی چوکی پر دہشت گردوں کی فائرنگ، 2 جوان شہید انٹیلی جنس رپورٹ کے مطابق پاک فوج کی جوابی فائرنگ سے 2 سے 3 دہشت گرد ہلاک اور 3 سے 4 زخمی ہوئے، آئی ایس پی آر
پاکستان این سی او سی نے کورونا سے متعلق پابندیوں کا نفاذ 27 شہروں تک بڑھا دیا پابندیوں میں توسیع کا فیصلہ وبا کی موجودہ صورتحال اور طبی سہولیات پر بڑھتے ہوئے دباؤ کے پیش نظر کیا گیا، این سی او سی
پاکستان افغانستان کو تنہا چھوڑا گیا تو اس کا نقصان سب کو ہو گا، شاہ محمود بھارت نے مختلف گروپس کو دہشت گردی کے لیے جوڑا اور وہ خطے کا امن تباہ کرنے پر تلا ہوا ہے، وزیر خارجہ
پاکستان بیرون ممالک جانے والوں کیلئے کورونا ویکسین کی بوسٹر خوراک کی قیمت مقرر بیرون ممالک سفر کرنے والوں کو مخصوص کورونا ویکسی نیشن سینٹرز میں اضافی (بوسٹر) خوراک لگائی جائے گی، وزارت قومی صحت
Live Covid 2019 وفاقی حکومت نے بیرون ممالک جانے والوں کے لیے بوسٹر خوراک کی قیمت مقرر کردی وفاقی حکومت نے بیرون ممالک جانے والوں کے لیے کورونا ویکسین کی...
پاکستان وزیر خارجہ کی ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سے ملاقات افغانستان کے پڑوسیوں کے لیے آگے بڑھنے کے لیے مسلسل مشاورت ضروری ہے، ایرانی صدر اور وزیر خارجہ سے تبادلہ خیال
پاکستان مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کی فائرنگ سے 5افراد جاں بحق، پاکستان کی جانب سے مذمت سری نگر اور بارہ مولا کے اضلاع میں تین روز کے دوران 5 نوجوانوں کو نشانہ بنایا گیا اور رواں 100 کشمیری کو قتل کیا گیا، دفترخارجہ
پاکستان وزیر خارجہ کا افغانستان کی صورتحال پر مشترکہ لائحہ عمل تشکیل دینے پر زور وزیر خارجہ نے ازبکستان اور تاجکستان کے صدور سے ملاقات میں افغانستان کی بدلتی صورتحال پر قریبی روابط کی ضرورت پر بھی زور دیا۔
پاکستان صدر مملکت کا جی ایچ کیو کا دورہ، پاک فوج کی قربانیوں کو سراہا آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا استقبال کیا اور انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا، آئی ایس پی آر
پاکستان پاکستان کی بھارت میں تاریخی مسجد کو 'غیر منصفانہ طور پر مسمار' کرنے کی مذمت بی جے پی مسلمانوں، ان کی عبادت گاہوں کو مستقل نشانہ بنا رہی ہیں جو نام نہاد سب سے بڑی جمہوریت پر نہ مٹنے والے داغ ہیں، دفتر خارجہ
پاکستان دنیا افغانستان کے مشکل وقت میں پاکستان کے کردار کی معترف ہے، وزیر خارجہ افغانستان میں امن مخالف قوتیں ‘اسپائیلرز’ آج بھی متحرک ہیں، وہ نہیں چاہتے کہ افغانستان میں دیرپا امن ہو، شاہ محمود قریشی
پاکستان وزیر خارجہ شاہ محمود کا روسی ہم منصب اور او آئی سی کے سیکریٹری جنرل سے رابطہ دونوں رہنماؤں سے افغانستان کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، عالمی برادری سے افغانستان کی تعمیر نو کیلئے تعاون کا مطالبہ۔
پاکستان امریکی قید میں موجود ڈاکٹر عافیہ پر ساتھی قیدی کا حملہ ڈاکٹر عافیہ کو ساتھی قیدی نے تشدد کا نشانہ بنایا جس سے انہیں معمولی چوٹیں آئیں اور اب وہ روبہ صحت ہیں، دفتر خارجہ
پاکستان چین کا گوادر خودکش حملے کی تحقیقات کا مطالبہ حالیہ وقتوں میں پاکستان میں سیکیورٹی کی صورتحال انتہائی خراب ہوئی ہے، پے درپے کئی دہشت گردی کے حملے ہو رہے ہیں، چینی سفارتخانہ
پاکستان توقع ہے، طالبان خواتین اور انسانی حقوق سے متعلق اپنے وعدے پورے کریں گے، آرمی چیف پاکستان نے افغانستان میں بدامنی کی بھاری قیمت ادا کی ہے،سازشیں کرنے والے وہی ہیں جوعلاقائی امن میں رکاوٹ ہیں، جنرل قمر جاوید باجوہ
پاکستان عاصم افتخار دفتر خارجہ کے نئے ترجمان مقرر زاہد حفیظ چوہدری کو آسٹریلیا میں پاکستان کا ہائی کمشنر تعینات کردیا گیا، وہ جلد ہی اپنے نئے فرائض کی انجام دہی کیلئے روانہ ہوں گے۔
پاکستان مہاراجہ رنجیت سنگھ کے مجسمے کے حوالے سے بھارت کا بیان منافقانہ ہے، دفتر خارجہ نام نہاد تشویش کے بجائے بھارت مسلمانوں سمیت اقلیتوں کے خلاف تباہ کن اقدامات کے تدارک پر توجہ دے، ترجمان زاہد حفیظ چوہدری