پاکستان زرداری کے خلاف نیب ریفرنسز کیس کی سماعت 18جنوری تک ملتوی احتساب عدالت میں آج ہونے والی سماعت میں سابق صدر پیش ہوئے اور اس دوران سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔
پاکستان پاکستان کے اکثر شہروں میں بارش اور برفباری، موسم مزید سرد محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ چند روز تک سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوسکتا ہے۔
پاکستان مشرف غداری کیس: سماعت کل تک کے لیے ملتوی آج کی سماعت میں خصوصی عدالت نے غداری کے مقدمے پر فوجداری کا قانون نافذ کرنے سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔
پاکستان خیبر پختونخوا میں ہتھیاروں کا اسکینڈل۔ دو مزید گرفتار دونوں سابق وزیرِ اعلٰی کے پی کے جاننے والے ہیں، سابق آئی جی اربوں کی رشوت کے الزام میں پہلے ہی زیرِ حراست ہیں۔
پاکستان لوئر کرم ایجنسی میں دھماکہ۔ تین افراد زخمی یہ دھماکہ لوئر کرم ایجنسی کے سادہ بازار علاقے میں سبزی مارکیٹ کے اندر کیا گیا۔ دھماکے کی نوعیت معلوم نہیں ہوسکی۔
پاکستان مشرف کیلئے مزید دو دن کا استثنیٰ سعودی وزیرِ خارجہ نے کہا ہے کہ ان افواہوں میں کوئی حقیقت نہیں کہ سعودی عرب کسی مشرف ڈیل کا حصہ ہے۔
پاکستان 'اگر لوگوں کو میری ٹوئٹس ہلا کر رکھ دیتی ہیں تو ۔۔۔' بلاول کا کہنا ہے کہ لوگوں کی ان کی ٹوئٹس ہلا کر رکھ دیتی ہیں تو آپ دیکھنا کہ 'میں پارلمنٹ سے کیا کچھ کر سکتا ہوں'۔
پاکستان پنجاب: بلدیاتی الیکشن کا شیڈول جاری کردیا گیا پولنگ تیس جنوری کو ہوگی، دوہری شہریت رکھنے والے افراد انتخابات میں حصہ نہیں لے سکتے۔
پاکستان عدالت نے مشرف سیکیورٹی رپورٹ جمع کرانے کیلئے مزید مہلت دیدی اس سے قبل اسلام آباد پولیس کا مؤقف تھا کہ پرویز مشرف مقدمے کی جگہ تبدیل کی جائے۔
دنیا جنوبی افریقہ: زیر تعمیر شاپنگ مال کی چھت منہدم، ایک شخص ہلاک جنوبی افریقہ کے شہر ڈربن میں منگل کے روز ایک زیر تعمیر شاپنگ مال کی چھت گرنے سے پچاس سے زائد افراد ملبے تلے دب گئے ہیں۔
دنیا صومالیہ: پولیس اسٹیشن پر شباب تنظیم کا حملہ 16 افراد ہلاک صومالیہ میں منگل کے روز ایک پولیس اسٹیشن پر شباب باغیوں کے خودکش کار بم حملے میں کئی افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔