پاکستان 'داخلی سلامتی پالیسی پر عملدرآمد شروع' وفاقی اور صوبائی سطح پر ریپڈ ریسپانس فورس اور نیشنل انٹیلی جنس ڈائریکٹوریٹ قائم کرنے کی منظوری دیدی گئی، وزیراعظم۔
پاکستان ڈیرہ بگٹی سے دو افراد کی لاشیں برآمد لیویز حکام کا کہنا ہے کہ دونوں افراد کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد گولیاں مار کر ہلاک کیا گیا۔
پاکستان مظفر گڑھ خود سوزی کیس: پولیس کو دس روز کی مہلت عدالت نے ایڈیشنل آئی جی کی سربراہی میں تین رکنی ٹیم کو دس روز میں تفتیشی رپورٹ جمع کروانے کی ہدایت کردی۔
پاکستان انٹر بینک میں ڈالر اٹھانوے روپے بانوے پیسے کی سطح پر آگیا ذرائع کے مطابق درآمد کنندگان کی طرف سے ڈالر کی مانگ میں کوئی اضافہ نہیں ہوا ہے اور روپیہ مضبوط ہورہا ہے۔
پاکستان خیبر ایجنسی: راکٹ حملے میں نیٹو کنٹینر تباہ اسی دوران نوشہرہ میں بھی ایک ریمورٹ کنٹرول بم حملہ ہوا، تاہم دونوں واقعات میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
پاکستان لاہور: نرسوں کے احتجاجی کیمپ پر پولیس کا تشدد زخمی ہونے والی نرسوں میں ایک سات ماہ کی حاملہ بھی شامل ہیں جو پولیس کے تشدد سے کومے میں چلی گئیں۔
پاکستان پشاور: سربند میں دھماکہ، گیارہ افراد ہلاک دھماکے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جن کو پشاور کے لیڈی ریڈنگ ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
پاکستان غداری کیس: مشرف کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری عدالت نے سابق صدر کو حکم دیا ہے کہ وہ اکتیس مارچ کو ہر حالت میں عدالت کے سامنے پیش ہوں۔
پاکستان بجلی کی قیمتوں میں دو روپے چوبیس پیسے کا اضافہ اضافہ کا اطلاق لائف لائن صارفین کے علاوہ کراچی میں بجلی فراہمی کرنے والی کمپنی کے الیکٹرک کے صارفین پر بھی نہیں ہوگا۔
پاکستان انصاف سے محرومی پر خود سوزی کرنے والی طالبہ چل بسی متاثرہ طالبہ آج صبح ملتان کے نشتر ہسپتال میں جانبر نہ ہوسکی، جہاں انہیں شدید زخمی حالت میں منتقل کیا گیا تھا۔
پاکستان غداری کیس: عدالت نے سماعت کل تک ملتوی کردی خصوصی عدالت نے سماعت کو کل تک ملتوی کرتے ہوئے سابق صدر کی طلبی کے حکم کو برقرار رکھا ہے۔
پاکستان ٹی ٹی پی کمیٹی کے اراکین طالبان سے ملاقات کے لیے وزیرستان میں وزیرستان جانے والے اراکین میں مولانا یوسف شاہ، جماعتِ اسلامی کے پروفیسر ابراہیم خان اور مولانا عبدالحئی شامل ہیں۔
پاکستان مظفرگڑھ پنچائت کیس میں نامزد دس ملزمان بری سماعت کے دورن بیان سے منحرف ہونے پر عدالت نے مدعی، متاثرہ خاتون اور گواہان کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا ہے۔
پاکستان مشرف غداری کیس: حکومتی محکمے کے سربراہ کی طلبی جسٹس فیصل عرب کا کہنا تھا کہ پرویز مشرف کو لاحق خطرات کی نوعیت سے عدالت کو آگاہ کیا جائے۔
پاکستان بنوں: فائرنگ سے ایف سی اہلکار سمیت دو افراد ہلاک فائرنگ کے بعد دونوں افراد کو شدید زخمی حالت میں ہستپال پہنچایا گیا جہاں پر وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔
پاکستان ڈیرہ اسماعیل خان: فائرنگ سے پولیو ٹیم کے دو محافظ ہلاک واقعہ کے بعد پولیس اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، جبکہ ہلاک اہلکاروں کی لاشوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
پاکستان مشرف غداری کیس کی سماعت 14 مارچ تک ملتوی سماعت کے دوران سابق صدر کے وکیل احمد رضا قصوری نے مشرف کو لاحق سیکیورٹی خدشات سے عدالت کو آگاہ کیا۔
پاکستان کراچی: سپرہائی وے اور گارڈن سے دو لڑکیوں کی لاشیں برآمد پولیس نے بتایا کہ ان لڑکیوں کو تشدد کے بعد قتل کیا گیا جن کی لاشوں کو سول ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
پاکستان متاثرینِ تھر کے لیے ایک ارب روپے امداد کا اعلان وزیراعظم نے آج پیر کے روز اپنے دورۂ تھر کے دوران لوگوں کو درپیش مشکلات اور بچوں کی اموات پر تشویش کا اظہار کیا۔
پاکستان کراچی: مواچھ گوٹھ میں فائرنگ سے پانچ افراد ہلاک ہلاک ہونے والے افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا، جنہیں شناخت کرنے کے بعد گولیاں مار کر ہلاک کیا گیا۔