پاکستان چارسدہ: پولیس وین کے قریب دھماکہ، سات افراد ہلاک حکام کے مطابق پولیس وین کو اس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ پولیو رضاکاروں کی سیکیورٹی کے لیے ڈیوٹی پر جارہی تھی۔
پاکستان کراچی: اہلسنت والجماعت کے رہنما پر حملہ نامعلوم افراد نے لانڈھی میں مولانا زرین کی گاڑی پر فائرنگ کی، تاہم وہ اس حملے میں محفوظ رہے۔
پاکستان کراچی: پولیو ٹیم پر فائرنگ تین افراد ہلاک ہلاک ہونے والوں میں دو خواتین بھی شامل ہیں جن کی لاشوں کو بعد میں جناح ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
پاکستان شمالی وزیرستان میں فوجی کارروئی، 40 افراد ہلاک تحصیل میر علی کے مختلف علاقوں میں بمباری کے ذریعے شدت پسندوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا، فوجی ذرائع۔
پاکستان کراچی: فائرنگ کے مختلف واقعات میں چار افراد ہلاک ملیر میں بابا ولایت شاہ کے مزار کے قریب تین افراد کی لاشیں برآمد ہوئیں،جنہیں تشدد کے بعد گولیاں مار کر ہلاک کیا گیا تھا۔
پاکستان جی ایچ کیو کے قریب طالبان کا حملہ، 13 ہلاک راولپنڈی میں فوجی ہیڈ کوارٹر کے قریب دھماکے میں بیس افراد زخمی بھی ہوئے، تحریک طالبان پاکستان نے ذمہ داری قبول کرلی۔
پاکستان مصدق سانول سپردِ خاک کردیئے گئے ڈان ڈاٹ کام کے ایڈیٹر مصدق سانول کو ملتان میں بی بی پاک دامن قبرستان میں دفن کیا گیا ہے۔
پاکستان بے نظیر بھٹو قتل کیس: دس گواہوں کو طلبی کے سمن جاری عدالت میں گرفتار ملزمان کی ضمانت کی درخواستیں جمع کرائیں گئیں جس پر عدالت نے استغاثہ کو نوٹس جاری کردیا۔
پاکستان رینٹل پاور کیس: سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف پر فردِ جرم عائد سماعت کے بعد سابق وزیراعظم نے کہا کہ رینٹل پاور کیس میں ان پر عائد الزامات بے بنیاد اور جھوٹے ہیں۔
پاکستان ڈان ڈاٹ کام کے ایڈیٹر مصدق سانول انتقال کرگئے ایک سال تک کینسر سے لڑنے کے بعد مصدق سانول جمعہ کی صبح انتقال کر گئے۔
پاکستان مشرف کی صحت جانچنے کیلیے میڈیکل بورڈ کی تشکیل کا حکم سابق صدر کے خلاف غداری کیس کی سماعت 24 جنوری تک ملتوی، میڈیکل بورڈ فیصلہ کرے مشرف کتنے بیمار ہیں، عدالت
پاکستان خیبر ایجنسی: ریمورٹ کنٹرول بم حملہ دو رضاکار ہلاک ابتدائی اطلاعات کے مطابق ذخہ خیل میں سڑک کے کنارے امن کمیٹی کے مورچہ کے قریب ریمورٹ کنٹرول بم نصب کیا گیا تھا۔
کھیل ذکاء اشرف چیئرمین پی سی بی کے عہدے پر بحال اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزارت بین الصوبائی رابطہ کی جانب سے دائر کردہ انٹرکورٹ اپیل کی سماعت میں یہ فیصلہ سنایا۔
پاکستان کراچی پولیس میں تبادلوں کی اطلاعات پر رینجرز کی تشویش سندھ حکومت کی طرف اگر پولیس میں تبادلے کیے گئے تو کراچی آپریشن متاثر ہوسکتا ہے: ڈی جی رینجرز میجر جنرل رضوان اختر۔
پاکستان بارہ ربیع الاول: کراچی سمیت ملک بھر میں موبائل سروس معطل عید میلادالنبی کے موقع پر کراچی سمیت ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔
پاکستان پشاور: ریمورٹ کنٹرول بم دھماکہ، ایک پولیس اہلکار زخمی یہ دھماکہ اس وقت ہوا جب گزشتہ روز ہلاک ہونے والے اے این پی کے رہنما کی نمازِ جنازہ کی تیاریاں کی جارہی تھیں۔
پاکستان لاپتہ افراد کیس: حکومتی رپورٹ پر وضاحت طلب سپریم کورٹ میں گزشتہ روز لاپتہ افراد سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے حکومتی رپورٹ پر عدم اطمینان کا اظہار کیا۔
پاکستان ڈیرہ مراد جمالی میں گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ دھماکے سے گیس پائپ لائن میں لگنے والی آگ پر چار گھنٹے بعد قابو پایا جاسکا، جبکہ کئی علاقوں میں گیس کی فراہمی معطل ہوگئی۔
پاکستان سینیٹ میں چوہدری اسلم اور اعتزاز حسین کو خراجِ تحسین سینیٹ کے اجلاس میں چوہدری اسلم اور ہنگو کے طالبعلم اعتزاز حسین کو خراج تحسین پر مبنی قرارداد متفقہ طور پر منظور۔
پاکستان 'مشرف 16 جنوری کو عدالت آئیں ورنہ فیصلہ دیں گے' غداری کیس میں عدالت نے سابق صدر جنرل مشرف کو 16 جنوری کو ہر صورت عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔