پاکستان مشرف غداری کیس کا فوج سے کوئی تعلق نہیں، احسن اقبال مشرف فوج کا عہدہ چھوڑنے کے بعد ایک سیاسی شخصیت ہیں اور مقدمہ فوج کیخلاف نہیں، وفاقی وزیر
پاکستان کراچی: رینجرز کا ٹارگٹڈ آپریشن، 130 گرفتاریاں ترجمان رینجرز کے مطابق ملزمان کے قبضے سے اسلحہ اور منشیات بھی برآمد ہوئی ہیں, مزید تفتیش جاری ہے۔
پاکستان لاہور: عدالت نے نو ماہ کے بچے کا مقدمہ خارج کردیا پولیس کی جانب سے غلفت برتنے پر کیس کے تفتیشی افسر کے خلاف شوکاز نوٹس جاری۔
پاکستان راولپنڈی: ضلع کچہری میں فائرنگ، دو افراد ہلاک فائرنگ کے بعد عدالت کے احاطے میں خواف و ہراس پھیل گیا، جبکہ زخمی ہونے والوں میں کچھ راہگیر بھی شامل ہیں۔
پاکستان طالبان کے دھڑوں میں تصادم، متعدد ہلاکتیں وزیرستان میں کئی روز سے جاری جھڑپوں کا دائرہ وسیع ہوا ہے، جن میں متعدد ہلاکتوں کی اطلاعات ہیں۔
پاکستان کراچی: فائرنگ سے ن لیگ کا ایڈوکیٹ ہلاک گلشن اقبال میں نامعلوم افراد کی ایک گاڑی پر فائرنگ سے سید وقار شاہ ہلاک ہو گئے۔
پاکستان اسلام آباد دھماکا: کم از کم 24 افراد ہلاک، طالبان کی مذمت کالعدم یونائیٹڈ بلوچ آرمی نے دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی، حملہ قلات میں جاری آپریشن کا ردعمل ہے، ترجمان۔
پاکستان جسٹس مظہر عالم نے پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا گورنر ہاؤس پشاور میں حلف برداری تقریب ہوئی جس میں اعلیٰ حکام اور وکلاء نے بھی شرکت کی۔
پاکستان گورنر خیبر پختونخوا انجینئر شوکت اللہ مستعفی سرکاری ٹی وی کے مطابق انجینئر شوکت اللہ نے اپنا استعفیٰ ایوان صدر کو بھجوا دیا ہے۔
کھیل اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ہیروز کی پاکستان واپسی پاکستانی ٹیم جب کراچی ایئرپورٹ پر پہنچی تو شہریوں کی ایک بڑی تعداد نے ان کا شاندار استقبال کیا۔
کھیل سری لنکا ورلڈ ٹی ٹوئٹی کپ کی فاتح سری لنکا نے ورلڈٹی ٹوئنٹی کے فائنل میں ہندوستان کو شکست دیکر پہلی مرتبہ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی چیمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کر لیا
پاکستان حکومت اور ٹی ٹی پی کےدرمیان اعتماد بحال ہورہا ہے، پروفیسر ابراہیم ٹی ٹی پی کمیٹی کے رکن نے کہا ہےکہ مذاکرات کے نئے دور کیلئے جگہ اور وقت کا تعین جلد کیا جائے گا۔
پاکستان غازی عبدالرشید کیس: مستقل استثنیٰ کے لیے مشرف کی درخوست مسترد سماعت کے دوران سابق صدر کے وکیل نے کہا کہ ان کے مؤکل کی جان کو خطرات ہیں جس کے باعث وہ پیشن نہیں ہوئے۔
پاکستان 'طالبان قیدیوں کی رہائی کے دعویٰ میں کوئی صداقت نہیں' طالبان کمیٹی کے آرڈینیٹر مولانا یوسف شاہ نے حکومت پر زور دیا کہ کہ بیان بازی کی بجائے طالبان کمیٹی کو اعتماد میں لے۔
دنیا پرامن افغان صدارتی انتخابات ختم، بھاری ٹرن آؤٹ متوقع امریکی صدر باراک اوباما نے افغان عوام کو انتخابات میں بڑی تعداد میں شرکت پر مبارکباد دیتے ہوئے تاریخی سنگ میل قرار دیا۔
پاکستان افغانستان سے پاکستانی علاقے میں مارٹر گولوں سے حملہ شمالی وزیرستان سے متحصل افغان علاقے سے تیئس مارٹر گولے فائر کیے گئے، تاہم کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا۔
پاکستان مشرف کی چک شہزاد منتقلی کے روٹ پر دھماکہ پولیس کے مطابق دھماکے کا ہدف مشرف تھے، دھماکے سے پہلے سابق صدر کا قافلہ گزرچکا تھا۔
پاکستان لاپتہ افراد کیس: ڈی جی آئی ایس آئی کا بیانِ حلفی عدالت میں جمع بیانِ حلفی کرنل فیاض کی جانب سے جمع کروایا گیا جس کے بعد عدالت نے یہ معاملہ کمیشن کو بھجوا دیا۔
پاکستان کراچی: منگھوپیر سے دو افراد کی لاشیں برآمد پولیس کے مطابق دونوں افراد کو تشدد کے بعد گولیاں مار کر ہلاک کیا گیا۔
پاکستان یوٹیوب پر پابندی کے خلاف قرارداد۔ حکومتی ارکان کی مخالفت یوٹیوب کی پابندی کا کوئی فائدہ نہیں کیوں کہ اسے استعمال کرنے کے متبادل طریقے موجود ہیں، پیپلزپارٹی کی رکن شازیہ مری۔