پاکستان اسلام آباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں بارش و برفباری، موسم سرد محکمہ موسمیات نے آج پنجاب، خیبر پختونخواہ سمیت کشمیر اور بلوچستان میں بارش اور پہاڑوں پر مزید برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔
پاکستان صوابی: پولیس کی کارروائی میں چار شدت پسند ہلاک پولیس نے گزشتہ روز سرچ آپریشن کے دوران 50 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا تھا جبکہ اس وقت بھی اس علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔
پاکستان عمران فاروق قتل: بی بی سی کی رپورٹ پر ایم کیو ایم کا باضابطہ خط خط میں کہا گیا کہ الطاف حسین کے خلاف نہ تو پاکستان میں کوئی مقدمہ درج ہے اور نہ ہی وہ کسی کسی مقدمے میں مطلوب ہیں۔
پاکستان بی بی سی کی رپورٹ کے خلاف ایم کیو ایم کا احتجاج ملتوی ایم کیو ایم کے قائد سے سے اظہار یکجہتی کے لیے آج ہونے والا احتجاجی دھرنا اب اتوار کو ہوگا: پارٹی ترجمان واسع جلیل
پاکستان برطانیہ: عمران فاروق قتل کیس میں نئی پیش رفت بی بی سی ٹی وی کے پروگرام میں دو مشتبہ افراد کے نام بتائے گئے، متحدہ کے قانونی مشیر نے قتل کو مخالفین کی سازش قرار دیا۔
پاکستان کراچی: سیکورٹی فورسز پر بم حملے میں چار ہلاکتیں کالعدم تحریک طالبان نے ان بم حملوں کی ذمہ داری قبول کر لی۔
لائف اسٹائل 'مسلمان سلمان خان کی فلمیں نہ دیکھیں' نریندر مودی کے حق میں بیان دینے پر علماء نے سلمان خان کے بائیکاٹ کی درخواست کر دی۔
پاکستان طالبان سے مذاکرات پر اتفاقِ رائے موجود نہیں: بلاول پیپلز پارٹی کے چیئرمین نے کہا ہے کہ بعض سیاستدان دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کے معاملے پر قوم گمراہ کر رہے ہیں۔
پاکستان ججز نظر بندی کیس: مشرف کو آج کی سماعت میں پیشی سے استثنیٰ مل گئی سابق صدر کی میڈیکل رپورٹ پیش کرنے پرعدالت نے ان کی آج کی پیشی سے استثنٰی کی درخواست منظور کرلی۔
پاکستان ڈیرہ بگٹی: گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ نامعلوم دہشت گردوں نے گیس پائپ لائن کے ساتھ بارودی مواد نصب کیا تھا جو گزشتہ رات دھماکے سے پھٹ گیا۔
پاکستان پشاور: ہندو مندر کے باہر فائرنگ سے اہلکار ہلاک حکام کا کہنا ہے کہ واقعہ کے بعد دونوں مسلح افراد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، جبکہ پولیس نے تفتیش شروع کردی۔
پاکستان کراچی: موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر ایک مہینے کے لیے پابندی سندھ حکومت کی جانب سے یہ فیصلہ شہر میں امن و امان کی خراب ہوتی صورتحال کے باعث کیا گیا جس کا اطلاق رات بارہ بجے سے ہوگا۔
پاکستان پشاور میں پولیو مہم ایک مرتبہ پھر ملتوی حکام کے مطابق آج سے شروع ہونے والی پولیو مہم مکمل انتظامات نہ ہونے کی وجہ سے ملتوی کی گئی ہے۔
پاکستان سندھ کے مختلف حصوں میں جسمم کی کال پر جزوی ہڑتال جیئے سندھ متحدہ محاذ نے الطاف حسین کے بیان پر برطانوی حکومت کی خاموشی کے خلاف ہڑتال کی کال دی تھی۔
پاکستان مشرف کی طبی رپورٹ پر فیصلہ 29 جنوری کو طبی رپورٹ کے مطابق مشرف ملک میں انجیوگرافی کے لیے تیار نہیں، اور علاج کے لیے باہر جانا چاہتے ہیں، ڈان نیوز۔
پاکستان مستونگ: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، تین مشتبہ افراد گرفتار جمعے کی صبح شروع ہونے والے آپریشن میں ایف سی، پولیس، اے ٹی ایف، لیویز، بلوچستان کانسٹبلری کے اہلکار حصہ لے رہے ہیں۔
پاکستان کراچی میں پیپلز پارٹی عہددیدار قتل کراچی میں جمعہ کو پیپلز پارٹی کے ضلعی صدر ہلاک، شہر ہڑتال کی شدت میں کمی، نماز جمعہ کے بعد معمولات زندگی بحال ہونا شروع۔
کھیل آسٹریلیا اوپن: اعصام کو ثانیہ کے ہاتھوں شکست ایونٹ کے مکس ڈبلز کواٹر فائنل میں انڈین - رومینیئن جوڑی نے پاک - ڈچ ٹیم کو 3-6 ، 4-6 سے ہرا دیا۔
اپاہج پاکستان پاکستانی طالبان کے برعکس افغان طالبان افغانستان میں پولیو کے خاتمے کیلئے کردار ادا کرتے رہے ہیں۔
پاکستان مستونگ: سات لیویز اہلکار ہلاک، ہسپانوی سیاح زخمی یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب نامعلوم افراد نے ہسپانوی سیاح کو اغوا کرنے کی کوشش کی۔