پاکستان پشاور سینٹرل جیل پر حملے کا منصوبہ، سیکورٹی ریڈ الرٹ، ذرائع خیبرپختونخواہ پولیس نے دہشت گردوں کو اشتہاریوں کی لسٹ میں شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
پاکستان شمالی اور جنوبی وزیرستان میں جیٹ طیاروں کی بمباری، 30 ہلاک طیاروں نے شمالی اور جنوبی وزیرستان کے درمیان شدت پسندوں کے تربیتی مراکز کو نشانہ بنایا، حکام۔
پاکستان ججز نظر بندی کیس: مشرف کی پیشی سے استثنی ٰ کی درخواست منظور سماعت کے دوران سابق صدر کے وکیل نے کہا کہ ہپستال انتظامیہ نے ابھی تک میڈیکل رپورٹ فراہم نہیں کی ہے۔
پاکستان آصف زرداری کے خلاف پولوگراؤنڈ ریفرنس کیس کا فیصلہ محفوظ ریفرنس 1997ء کے احتساب ایکٹ کے تحت بھیجا گیا، اس کیس میں ایف آئی اے کی تفتیش غیر قانونی ہیں: فاروق نائیک۔
پاکستان شمالی وزیرستان: گاڑی پر فائرنگ، عصمت اللہ شاہین ہلاک ٹی ٹی پی کے اہم کمانڈر کی ہلاکت کا واقعہ تحصیل غلام خان میں پیش آیا جس کے دوران ان کا ڈرائیور اور محافظ بھی مارے گئے۔
پاکستان بونیر: بم حملے میں قومی وطن پارٹی کے رہنما سمیت تین ہلاک ابتدائی اطلاعات کے مطابق حملے میں رہنما کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا جس میں تین افراد زخمی بھی ہوئے۔
پاکستان پاک فوج سے یکجہتی۔ کل ایم کیو ایم ریلی نکالے گی متحدہ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ شدت پسندی کے خلاف عوام اور فوج ایک ہی صف میں کھڑے ہیں۔
پاکستان ہنگو: گن شپ ہیلی کاپٹروں کی کارروائی، نو شدت پسند ہلاک گن شپ ہیلی کاپٹروں نے ضلع ہنگو کی مختلف تحصیلوں میں واقع شدت پسندوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔
پاکستان غداری کیس فوجی عدالت میں منتقل کرنے کی درخواست مسترد عدالت نے سابق صدر کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے انہیں گیارہ مارچ کو عدالت کے سامنے پیش ہونے کا حکم دے دیا۔
پاکستان کالاش قبیلے، اسماعیلی برادری کو دھمکیوں پر سپریم کورٹ کا سو موٹو عدالت نے نوٹس لیتے ہوئے ہوئے اٹارنی جنرل اور ایڈوکیٹ جنرل خیبر پختونخوا کو رپورٹ جمع کرانے کا نوٹس جاری کردیا۔
پاکستان اسلام آباد میں بارہ غیر ملکی خواتین گرفتار ایف آئی اے کے مطابق گرفتار خواتین کا تعلق وسط ایشیا کی ریاستوں سے ہے، جو غیر قانونی سرگرمیوں میں ملؤث تھیں۔
پاکستان شمالی وزیرستان: فورسز کی کارروائی، 35 شدت پسند ہلاک حکام کے مطابق جیٹ طیاروں سے تحصیل دتہ خیل، شوال اور میرعلی میں مشتبہ شدت پسندوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔
دنیا راجیو گاندھی قتل کے سات مجرموں کی رہائی کا فیصلہ ہندوستاتی ریاست تمل ناڈو نے سابق وزیر اعظم کے قتل کے سات مجرموں کو رہا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان گھوٹکی: گیس پائپ لائن میں دھماکہ، دو افراد ہلاک پولیس کے مطابق دھماکہ گیس کے اخراج کی وجہ سے ہوا، جبکہ دھماکے سے لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا۔
پاکستان اوگرا اسکینڈل کیس: دونوں سابق وزرائے اعظم عدالت میں پیش عدالت نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی حاضری سے استثنٰی کی درخواست منظور کرتے ہوئے سماعت پانچ مارچ تک ملتوی کردی۔
پاکستان مشرف عدالت میں پیش، سماعت پھر ملتوی غداری کیس میں سابق صدر جنرل ریتائرڈ پرویز مشرف عرصے بعد عدالت میں پیش ہوئے تاہم عدالت نے سماعت جمعہ تک ملتوی کر دی۔
پاکستان آرمی چیف اور جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کی سعودی ولی عہد سے ملاقات ذرائع کے مطابق سعودی ولی عہد اور آرمی چیف ملاقات میں خطے کی سیکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
پاکستان ایف سی اہلکاروں کی ہلاکت: مذاکرات میں ڈیڈلاک دوسری جانب نواز شریف نے ایف سی اہلکاروں کی ہلاکت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے واقعات کے بعد خاموش نہیں بیٹھ سکتے۔
پاکستان پشاور: ہوٹل میں دھماکے سے سیکیورٹی گارڈ زخمی پولیس کے مطابق دھماکہ ہوٹل کی پہلی منزل پر لابی کے قریب ہوا جس کی شدت سے شیشے بھی ٹوٹ گئے۔
پاکستان ڈاکٹر شکیل آفریدی کیس کا فیصلہ محفوظ فاٹا ٹریبیونل میں آج کی سماعت کے دوران ڈاکٹر شکیل آفریدی کے وکلاء سمیع اللہ اور قمر ندیم پیش ہوئے۔