پاکستان پیمرا کا جیو کی انتظامیہ کو شو کاز نوٹس پیمرا نے وزارتِ دفاع کی درخواست پر نوٹس جاری کرتے ہوئے جیو سے چھ مئی کو جواب طلب کرلیا۔
پاکستان خیبر ایجنسی میں فورسز کی کارروائی۔ 24 شدت پسند ہلاک ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں وہ شدت پسند بھی شامل ہیں جو اسلام آباد سبزی منڈی اور پشاور دھماکے میں ملوث تھے۔
پاکستان پشاور: چارسدہ روڈ پر دھماکا، تین افراد ہلاک دھماکا ایک پولیس موبائل کے قریب ہوا ہے، جس میں تیس سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
پاکستان کراچی پُرتشدد واقعات میں پانچ افراد ہلاک اسی دوران شہر میں رینجرز اور پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کم از کم بارہ مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔
پاکستان ای سی ایل سے متعلق مشرف کی سندھ ہائی کورٹ میں درخواست درخواست میں کہا گیا کہ مشرف اپنی والدہ سے ملنے دبئی جانا چاہتے ہیں، لہٰذا ان کا نام ای سی ایل سے خارج کیا جائے۔
پاکستان کندھ کورٹ: مسافر بس الٹنے سے چھ مسافر زخمی یہ حادثہ ضلع کندھ کوٹ کے قریب غوثپور کے مقام پر پیش آیا، جبکہ زخمیوں کو قریبی پسپتال منتقل کردیا گیا۔
پاکستان 'دہشت گردی ختم کیے بغیر مضبوط دفاع کا قیام ناممکن' مضبوط معیشت اور دہشت گردی ختم کیے بغیر ملکی دفاع کا قیام ناممکن ہے،وزیر اعظم کا کاکول اکیڈمی میں پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب
پاکستان وزیر اعظم کیخلاف توہینِ عدالت کی درخواست مسترد لاہور ہائی کورٹ نے اپنے فیصلے میں مؤقف اختیار کیا کہ وزیرِ اعظم کو آئین کے تحت استثنیٰ حاصل ہے۔
پاکستان پروسیکیوٹر کی تقرری سے متعلق مشرف کی درخواست مسترد خصوصی عدالت نے اپنے فیصلے میں درخواست کو ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کیا۔
پاکستان ڈیرہ غازی خان: ٹریفک حادثے میں 14 ہلاکتیں یہ واقعہ ڈیرہ غازی خان کے علاقے کوٹ چٹھہ میں اس وقت پیش آیا جب ایک تیز رفتار بس اسٹاپ پر کھڑے لوگوں پر چڑھ گئی۔
پاکستان 'طالبان کو جنگ بندی پر قائل کریں گے' طالبان کمیٹی کے رکن پروفیسر ابراہیم نے کہا ہے کہ کسی بھی صورت امن کے قیام کے لیے کوشش جارہی رکھیں گے۔
پاکستان طالبان سے مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق وزیر اعظم ہاؤس میں تین گھنٹے سے زائد جاری رہنے والے قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں طالبان سے مذاکرات جاری رکھنے کی توثیق
پاکستان خان پور: سکول وین کھائی میں گرنے سے متعدد بچے زخمی زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے جن میں سے پانچ کی حالت تشویشناک ہے: ریسکیو ذرائع
پاکستان زرداری اور نواز کے درمیان اہم ملاقات آج ہوگی پیپلز پارٹی کا کہنا ہے کہ ملاقات میں دونوں رہنما ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلۂ خیال کریں گے۔
پاکستان ایف سی اہلکاروں کے کورٹ مارشل میں عدم پیش رفت پر عدالت برہم سپریم کورٹ نے بلوچستان لاپتہ افراد کیس میں مبینہ ملوث اہلکاروں کے خلاف کارروائی سے متعلق رپورٹ طلب کرلی۔
پاکستان مشرف غداری کیس کی سماعت جاری منگل کو ہونے والی سماعت میں عدالت نے کہا کہ میں پروسیکیوٹر کی تقرری سے متعلق فیصلہ 18 اپریل کو سنایا جائے گا۔
پاکستان خیبر ایجسنی: فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکے میں اہلکار زخمی یہ واقعہ شمالی وزیرستان میں غلام خان روڈ پر پیش آیا جہاں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کو ایک دیسی ساختہ بم سے نشانہ بنایا گیا۔
پاکستان خیرپور میں گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ پولیس کے مطابق دھماکے کے بعد سندھ کے مختلف شہروں میں گیس کی فراہمی معطل ہوگئی ہے۔
پاکستان سپریم کورٹ میں مشرف کے خلاف توہینِ عدالت کی درخواست مسترد رجسٹرار آفس نے درخواست پر اعتراض لگایا کہ اقبال حیدر متاثرہ فریق نہیں اور انہوں نے اپنی معلومات بھی غلط لکھی ہوئی ہیں۔
پاکستان مشرف کے گھر پر بم پروف دیوار کی تعمیر جاری اس سے قبل وزارتِ داخلہ سابق صدر کی سخت حفاظت اور نگرانی کا مشورہ دے چکی ہے۔