پاکستان کراچی: نامعلوم افراد کی فائرنگ، وکیل ہلاک فائرنگ کا واقعہ اورنگی ٹاؤن میں پیش آیا، جس میں وکیل کے ساتھ ان کا ڈرائیور بھی ہلاک ہوگیا۔
پاکستان کوہاٹ: پی ٹی آئی رہنما کے گھر کے باہر دھماکہ ابتدائی رپورٹس کے مطابق مارٹر گولہ گھر کے باہر نصب کیا گیا تھا، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
پاکستان 'چند سالوں میں بجلی و گیس کا بحران حل ہوجائے گا' وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ ملک کو اس وقت جن چیلنجز کا سامنا ہے ان سے نمٹنے کے لیے جمہوریت ہی واحد راستہ ہے۔
پاکستان حکومت بجلی کی بڑی نادہندہ، خواجہ آصف خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ ملک کو بجلی کی پیداوار میں کمی کا سامنا ہے جس کہ وجہ لوڈشیڈنگ کرنا پڑے گی۔
پاکستان امن جرگہ: کامیاب مذاکرات کے لیے جنگ بندی کا مطالبہ پشاور میں منعقدہ امن جرگے میں تمام اسٹیک ہولڈرز پر زور دیا گیا کہ وہ مذاکرات کو کامیاب بنائیں۔
ویڈیوز مزدوروں کا عالمی دن اس دن کو منانے کا مقصد لوگوں کو یاد دلانا ہے کہ مزدوروں کے بھی حقوق ہوتے ہیں۔
پاکستان شاہ اور آصف کی ملکی اداروں میں تناؤ پر گفتگو خورشید شاہ اور خواجہ آصف کے درمیان لوڈشیڈنگ، واپڈا کے واجبات اور جمہوری اداروں کے استحکام پر بات چیت ہوئی ہے۔
پاکستان 'سپریم کورٹ کی بجلی پندرہ منٹ میں کیوں بحال ہوئی' وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا کہ حکومت خود اپنے خلاف سازش کررہی ہے اور عابد شیر علی کے بیان میں کوئی صداقت نہیں ہے
پاکستان بدین: بس الٹنے سے تیس افراد زخمی زخمیوں کو فوری طور پر بدین کے سول ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
پاکستان کراچی: بس الٹنے سے دس افراد زخمی یہ واقعہ سعودی سفارتخانے کے قریب منگل کی صبح پیش آیا، جبکہ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
پاکستان طالبان سے امن مذاکرات جاری کرنے کا فیصلہ اجلاس میں وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان ( ٹی ٹی پی) کے ساتھ مذاکرات پر بھی بریفنگ دی۔
پاکستان کراچی: سائٹ ایریا میں دھماکہ، تین بچے ہلاک دھماکے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے جن کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
پاکستان ہندوستانی فورسز کی ایل او سی پر فائرنگ حکام کے مطابق ہندوستانی فورسز نے کوٹلی سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ کی جس کا پاکستان نے بھرپور جواب دیا۔
پاکستان پشاور: کوہاٹ روڈ پر دھماکہ دھماکہ کوہاٹ روڈ پر گل درہ چوک کے قریب ہوا ہے، جہاں امدادی ٹیمیں روانہ کردی گئی ہیں۔
پاکستان 'حقیقی مذاکرات ابھی شروع نہیں ہوئے ہیں' طالبان کمیٹی کے رکن پروفیسر ابراہیم کا کہنا ہے کہ مصالحتی عمل جاری ہے، تاہم دونوں جانب سے پیش رفت نہیں ہوسکی ہے۔
پاکستان طالبان شوریٰ سے ملاقات جلد متوقع ہے: یوسف شاہ طالبان کمیٹی کے رکن کا کہنا تھا کہ جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلوں سمیت دیگر معاملات پر تبادلۂ خیال کیا جائے گا۔
پاکستان کراچی: پولیس و رینجرز کی کارروائی، لشکرِ جھنگوی کا کارکن ہلاک لیاری کے علاقے میں ہونے والی کارروائی میں دونوں جانب سے فائرنگ تبادلہ ہوا، جبکہ تین مشتبہ افراد گرفتار بھی کیے گئے۔
پاکستان شمالی وزیرستان: دو قبائلی گروہوں میں جھڑپ، چھ ہلاک فائرنگ کے تبادلے میں دو افراد زخمی بھی ہوئے، جبکہ ذرائع کا کہنا ہے کہ ہلاکتوں میں اضافہ ہوسکتا ہے۔
پاکستان غداری کیس: ایف آئی اے کی رپورٹ پر فیصلہ محفوظ دورانِ سماعت مشرف کے وکیل کا کہنا تھا کہ وفاق کی جانب سے ایف آئی اے کی رپورٹ فراہم نہ کرنا بدنیتی ہے۔
پاکستان 'لاپتہ بلوچ افراد پر پروگرام سے آئی ایس آئی ناراض تھی' ممتاز صحافی اور اینکر حامد میر نے کہا ہے کہ وہ اپنے اہلِ خانہ کی سیکیورٹی کے متعلق سخت فکر مند ہیں۔