پاکستان خالد حقانی شمالی وزیرستان میں طالبان کے قائم مقام امیر مقرر طالبان شوریٰ نے دو گروہوں میں کئی ہفتوں کی لڑائی ختم کرنے کے لیے دو ماہ کی جنگ بندی کا بھی اعلان کیا ہے۔
پاکستان کسی مخصوص میڈیا گروپ کی فنڈنگ نہیں کر رہے، امریکا امریکی سفارتخانے نے اپنی ایک پریس ریلیز میں جنگ گروپ کو مبینہ فنڈنگ کے حالیہ بیانات کو ' گمراہ کن اور غلط ' قرار دیا ہے۔
پاکستان کراچی میں ایک اور پولیو کیس کی تصدیق محکمہ صحت کے مطابق نیا کیس گڈاپ ٹاؤن میں سامنے آیا، جہاں 18 ماہ کے ایک بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔
پاکستان ہندوستان فوج کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ آئی ایس پی آر کے مطابق مطابق ہندوستانی فورسز نے ایل او سی پر بٹل سیکٹر پر فائرنگ، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
پاکستان راولپنڈی: آسمانی بجلی گرنے سے دو افراد ہلاک یہ واقعہ راولپنڈی کی تحصیل کہوٹہ کے علاقے نسر میں پیش آیا جہاں پر دو افراد آسمانی بجلی کی زد میں آکر ہلاک ہوگئے۔
پاکستان ایف بی آئی ایجنٹ کیس: 19 مئی کو چالان جمع کرانے کا حکم سماعت کے دوران پولیس نے جوئیل کاکس کو پیش کیا اور عدالت سے چالان کے لیے وقت مانگا۔
پاکستان 'ایدھی صاحب بقید حیات اور صحت مند ہیں' ایس آئی یو ٹی سیکریٹریٹ کی رکن نے کہا کہ عبدالستار ایدھی کی صحت سے متعلق تمام اطلاعات اور افواہیں سراسر غلط ہیں۔
پاکستان لاہور ہائی کورٹ میں عمران خان کے خلاف توہینِ عدالت کی درخواست درخواست گزار بیرسٹر اسجد سعید کا کہنا تھا کہ عمران خان عدالتوں کے بارے میں توہین آمیز رویہ اختیار کرتے ہیں۔
پاکستان نواب شاہ: زلزلے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 2 ہوگئی زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر چار اعشاریہ تین ریکارڈ کی گئی، جبکہ چالیس سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔
کھیل پی سی بی لوگوں کو بے وقوف بنا رہا ہے، محسن سابق بلے باز محسن خان نے پی سی بی کی ہیڈ کوچ ڈھونڈنے کی کوششوں کو 'ڈراما' قرار دے دیا۔
پاکستان پاکستان کا شارٹ رینج میزائل کا آزمائشی تجربہ زمین سے زمین تک مار کرنے والے میزائل کی رینج 290 کلومیٹر ہے، صدر اور وزیرِ اعظم کی مبارکباد۔
پاکستان پی ٹی آئی کی درخواست پر ای سی پی سے 15 دن میں جواب طلب پاکستان تحریکِ انصاف نے کہا ہے کہ گزشتہ برس انتخابات میں دھاندلی ہوئی تھی اور کمیشن نے اب تک اصلاحات نہیں کی ہیں۔
پاکستان ایف آئی اے کی رپورٹ سے متعلق مشرف کی درخواست منظور سماعت کے دوران عدالت نے حکم دیا کہ آئندہ سماعت پر رپورٹ مشرف کے وکیل کے حوالے کی جائے۔
پاکستان 'اجمل قصاب زندہ ہے' اجمل قصاب سے چند روز پہلے ملا ہوں اور اگر عدالت چاہیے تو اسے پیش بھی کرسکتا ہوں، ممبئی حملہ کیس کے گواہ استاد مدثر
پاکستان مظفرآباد: بس کھائی میں گرنے سے آٹھ ہلاک حادثے کے بعد زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے، جبکہ ریسکیو ٹیمیں موقع پر روانہ کردی گئی ہیں۔
پاکستان شمالی وزیرستان: ریمورٹ کنٹرول بم حملے میں 12اہلکار ہلاک شدت پسندوں نے سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کو تحصیل غلام خان میں اس وقت نشانہ بنایا جب فورسز کا قافلہ گزر رہا تھا۔
پاکستان کیماڑی ٹرمینل سے ملنے والا بم ضائع کردیا گیا بم ڈسپوزل اسکواڈ نے علاقے کو خالی کروانے کے بعد ایک کلو وزنی بم دھماکے سے اسے ضائع کیا۔
پاکستان نواب شاہ: قراقرم ایکسپریس کو حادثہ، ہلاکتوں کی تعداد 3 ہوگئی ہلاک ہونے والوں میں ایک خاتون بھی شامل ہیں، جبکہ حادثے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
پاکستان عمران خان کے الزامات بے بنیاد ہیں: افتخار چوہدری سابق چیف جسٹس کا کہنا ہے کہ عدلیہ پہلے بھی انصاف کے لیے کام کرتی رہی اور آئندہ بھی یہ سلسلہ برقرار رہے گا۔
پاکستان افغان حدود سےفائرنگ ، پاکستانی سیکیورٹی اہلکار ہلاک فائرنگ پاک افغان سرحد پر باجوڑ کے علاقے میں کی گئی ہے، آئی ایس پی آر کی تصدیق