لائف اسٹائل فیشن پاکستان ویک - تیسرا دن تین روزہ ایونٹ کا انعقاد فیشن پاکستان کے تحت ہوا جو ہر سال دو فیشن ویکس پاکستان میں منعقد کراتی ہے۔
دنیا پاکستان کا وعدہ - دستاویزی فلم 1950 میں پاکستان پر بنی اس دستاویزی فلم کا مقصد عالمی سطح پر نئی ریاست کے حوالے سے معلومات پہنچانا تھا۔
لائف اسٹائل راحت نوبل امن کانسرٹ میں پرفارم کریں گے پاکستان کے لیجنڈ موسیقار کو11 دسمبر، اوسلو میں منعقدہ کانسرٹ میں مدعو کیا گیا ہے۔
لائف اسٹائل انڈیا: 'لائرز ڈائس' آسکر دوڑ میں شامل انڈیانےایوارڈ یافتہ فلم کو آسکر کے 'غیرملکی زبان ' ایوارڈ کے لئے انٹری کے طور پر بھیج دیا۔
دنیا پاکستان کو 160 امریکی بکتر بند گاڑیوں کی فروخت کی منظوری بارودی سرنگوں اور دھماکہ خیز مواد سے محفوظ گاڑیوں کی پاکستان کو فروخت کی منظوری امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے دی۔
دنیا سری نگر: سیلاب میں پھنسی پاکستانی گالف ٹیم کو انڈین فوج نے بچالیا اچانک آنے والے سیلابی ریلے کی وجہ سے گالف ٹیم کے ارکان ایک ہوٹل میں مکمل طور پر محصور ہوکر رہ گئے تھے۔
پاکستان سرکاری ویب سائٹس پر ہیکرز کے حملے جاری، حساس ڈیٹا لیک پاک فوج اور دیگر سرکاری ویب سائٹس کو ہیک کرکے حساس ڈیٹا انٹرنیٹ پر لیک کردیا گیا تھا، ان سائٹس کو بحال کردیا گیا ہے۔
پاکستان لیہ: نوجوان لڑکی کو مار کر درخت سے لٹکا دیا بیس سالہ لڑکی کو گزشتہ روز اغوا کیا گیا تھا جس کی لاش آج صبح درخت سے لٹکی پائی گئی۔
پاکستان ضرب عضب: 232 مبینہ شدت پسند ہلاک، بیس ٹھکانے تباہ شمالی وزیرستان میں گزشتہ اتوار سے جاری آپریشن میں اب تک کم از کم 232 مبینہ شدت پسند ہلاک ہو چکے ہیں۔
پاکستان 'الطاف حسین پر کوئی سفری پابندی عائد نہیں' ایم کیو ایم کے ایک رہنما کا کہنا ہے کہ پاسپورٹ ملنے کے بعد الطاف حسین کا پاکستان جانے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔
پاکستان غیر ملکی اثاثوں پر نواز سمیت 63 سیاستدانوں کوعدالتی نوٹس نوٹس جاری کیے جانے والے سیاست دانوں میں چوہدری شجاعت، عمران خان اور آصف علی زرداری بھی شامل۔
پاکستان کراچی اورٹھٹھہ میں ٹریفک حادثات، 3 ہلاک ٹھٹھہ میں دو مسافر بسوں میں تصادم سے کم از کم تیس افراد زخمی ہوگئے۔
دنیا مذہبی آزادی کیلئے بدترین ممالک امریکی کانگریس کی سالانہ رپورٹ میں ان ممالک کی فہرست مرتب کی گئی ہے جہاں مذہبی آزادی کی سنگین خلاف ورزیاں ہو رہی ہیں۔
پاکستان خانیوال کے قریب ٹریفک حادثہ، 15 زخمی واقعہ کے بعد پولیس اور امدادی ٹیمیں موقع پر روانہ کردی گئیں، جبکہ زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
پاکستان نور جہاں کی صاحبزادی ظلِ ہما انتقال کرگئیں وہ شوگر اور بلڈپریشر کے مرض میں مبتلا تھیں اور کچھ عرصے سے لاہور کے ایک نجی ہسپتال میں زیرِعلاج تھیں۔
پاکستان 'حاضرسروس فوجیوں کے خلاف مقدمہ ممکن' اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا کہ پاکستان آرمی ریگولیشن ایکٹ کے تحت حاضر سروس فوجیوں کے خلاف ایف آئی آر درج ہوسکتی ہے۔
پاکستان مشرف غداری کیس: ایف آئی اے کی رپورٹ عدالت میں پیش رپورٹ جمع کروانے پر عدالت نے سیکرٹری داخلہ شاہد خان سمیت دیگر حکام کو 22 مئی کو بطور گواہ طلب کرلیا۔
پاکستان ملک بھر میں لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کا اعلان نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ طلب پوری ہونے سے ملک بھر میں لوڈشیڈنگ ختم کردی گئی ہے۔
پاکستان مری: جیپ کھائی میں گرنے سے دو ہلاک واقعہ کے بعد امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، جبکہ چار زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
پاکستان ہنگو: فائرنگ سے دو اساتذہ ہلاک ابتدائی اطلاعات کے مطابق یہ واقعہ ہنگو کے علاقے گل باغ میں ایک گورنمنٹ اسکول کے قریب پیش آیا۔