کھیل پی ایس ایل: پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی پاکستان پہنچ گئے ڈیرن سیمی اپنی ٹیم کے ترانے اور کٹ کی تقریب رونمائی میں شرکت کے لیے خصوصی طور پر پاکستان آئیں ہیں۔
کھیل پی ایس ایل 2019: گریم اسمتھ، میتھیو ہیڈن کمنٹری پینل کا حصہ بن گئے دونوں سابق کرکٹرز رمیز راجہ،ڈینی موریسن،مائیکل سلیٹر،بازد خان،ایلن وِلکِنز اور کیپلر ویسلز کےہمراہ پینل میں شامل ہوں گے۔
کھیل پشاور زلمی کے ترانے اور کٹ کی رونمائی، ڈیرن سیمی خصوصی طور پر پشاور آئیں گے تقریب میں پشاور زلمی کے کھلاڑی مصباح الحق، کامران اکمل، وہاب ریاض، عمر امین، عمید آصف بھی شریک ہوں گے۔
پاکستان گلوکارہ گل پانڑہ پشاور زلمی کی برانڈ ایمبیسڈر مقرر گل پانڑہ زلمی فاؤنڈیشن کے تحت خواتین کو خود مختار بنانے سے متعلق کارروائیوں کا حصہ بھی ہوں گی، چیئرمین پشاور زلمی
پاکستان ظہیر عباس مسلسل دوسری مرتبہ پشاور زلمی کے صدر منتخب ظہیر عباس پاکستانی کرکٹ کا عظیم نام ہے اور ان کے تجربے سے ٹیم کو مدد ملے گی، چیئرمین پشاور زلمی جاوید آفریدی
پاکستان پی ایس ایل 2019: غیر ملکی آفیشلز کا اعلان آئی سی سی کے بین الاقوامی پینل سے تعلق رکھنے والے گوگ، مارٹینیز اور النگ ورتھ پی ایس ایل کے لیے اپنی خدمات دیں گے۔
کھیل پاکستان نے بھارت کو شکست دے کر ایشین جونیئر اسکواش چیمپیئن شپ جیت لی پاکستان کے عباس زیب اور فرحان ہاشمی کا مقابلہ بالترتیب بھارتی کھلاڑیوں اُتکرش اور ویر چوٹرانی سے ہوا۔
کھیل حارث سہیل انجری کے باعث دورہ جنوبی افریقہ سے باہر حارث سہیل دائیں پاؤں کے گھٹنے کی انجری کے باعث سنچورین میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں بھی شرکت نہیں کر سکے تھے۔
کھیل گلگت میں ملکی تاریخ کا پہلا 'آئس ہاکی' میچ ایئر فورس اور جی بی اسکاؤٹس کے درمیان پہلا آئس ہاکی میچ منعقد ہوا اور ایئر فورس کی ٹیم کو کامیابی ملی۔
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری شہباز سینئر عہدے سے مستعفی اگر حکومت اور وزارت بین الصوبائی رابطہ کے پاس قومی کھیل کے لیے وقت نہیں تو میرے پاس بھی نہیں، استعفے میں شکوہ
کھیل کوچ مکی آرتھر اور کھلاڑیوں کے درمیان کوئی بدنظمی نہیں ہوئی، ٹیم انتظامیہ کھیل کے اختتام پر کوچ کی کھلاڑیوں کے ساتھ خوشگوار ماحول میں میٹنگ ہوئی جو معمول کے مطابق تھی، مینیجر طلعت علی
پاکستان پی ایس ایل 2019 کے 8 میچز پاکستان میں کھیلے جائیں گے پی ایس ایل کا افتتاحی میچ 14 فروری کو دبئی میں اور فائنل میچ 17 مارچ کو کراچی میں کھیلا جائے گا، پاکستان کرکٹ بورڈ
کھیل ہاکی ورلڈ کپ میں عبرتناک شکست، تحقیقات کیلئے کمیشن تشکیل سابق اولمپیئن رشید جونیئر کی سربراہی میں قائم 4 رکنی کمیشن 15 روز میں اپنی رپورٹ پیش کرے گا۔
کھیل پی سی بی کا سمیع الحسن کو ڈائریکٹر میڈیا مقرر کرنے کا اعلان سمیع الحسن اگلے برس کے اوائل میں آئی سی سی میں اپنی مدت مکمل ہوتے ہی پی سی بی میں اپنا چارج سنبھال لیں گے، پی سی بی
کھیل جنوبی افریقہ سے ٹیسٹ سیریز، عامر کی پاکستانی اسکواڈ میں واپسی پاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لیے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔
کھیل ہاکی ورلڈ کپ کیلئے 18 رکنی قومی ٹیم کا اعلان قومی ٹیم کی قیادت رضوان سینئر کریں گے جبکہ نائب کپتان کے فرائض عماد شکیل بٹ ادا کریں گے۔
پاکستان پاکستان سپر لیگ: ٹیموں میں برقرار رکھے جانے والے کھلاڑیوں کا اعلان پی ایس ایل کے چوتھے ایڈیشن میں شامل تمام ٹیموں کے اسکواڈ کا اعلان 20 نومبر کو کیا جائے گا۔
کھیل ہاکی ٹیم کی مشکل آسان، ورلڈ کپ سے قبل اسپانسر مل گیا بین الاقوامی مقابلوں کے ساتھ ساتھ مقامی ایونٹس کے انعقاد کے لیے بھی پی ایچ ایف کا بھرپور ساتھ دیں گے، جاوید آفریدی
کھیل ’مجھ پر کوئی دباؤ نہیں، کرکٹ کو انجوائے کر رہا ہوں‘ ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں جس شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا شاید اسے اس لحاظ سے پذیرائی نہیں مل سکی، سرفراز احمد
کھیل عمراکمل، سنیل نارائین کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا حصہ بن گئے ٹریڈ ڈیل کے دوران لاہور قلندرز نے اپنے تجربہ کار کھلاڑیوں کی جگہ حسان خان اور راحت علی کو ٹیم میں شامل کیا ہے۔