پاکستان علی امین گنڈاپور کے گومل یونیورسٹی کے وائس چانسلر کو ’دھمکی آمیز پیغامات‘ واٹس ایپ پیغامات میں ڈاکٹر افتخار سےفوری مستعفی ہونےکا مطالبہ کیا گیا،سرنڈر نہ کرنے کی صورت میں سنگین نتائج کی دھمکیاں دی گئیں، خط
پاکستان پی ٹی آئی کے سابق صوبائی وزیر سمیت دو اراکین اسمبلی کا پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ سابق صوبائی وزیر قانون سلطان محمد خان نے کہا کہ اپنے حامیوں کے ساتھ اے این پی میں شمولیت کا اعلان کروں گا۔
پاکستان جڑواں شہروں اور خیبر پختونخوا میں ڈینگی کیسز میں اضافہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد میں 34 کیسز رپورٹ ہوئے، رواں سیزن کے دوران خیبر پختونخوا میں 2 ہزار 397 کیسز سامنے آچکے ہیں۔
پاکستان چارسدہ: انتظامیہ نے 15 ہزار افرادکیلئے قائم فلڈ ریلیف کیمپ بند کردیا ضلعی انتظامیہ ہمیں واپس جانے پر دباؤ ڈال رہی ہے لیکن ہمارے گاؤں میں پانی موجود ہے ہم کیسے جاسکتے ہیں، متاثرین
پاکستان سیلاب زدہ دادو کے ایک ضلع میں پانی کی سطح 8 فٹ تک پہنچ گئی، امدادی سرگرمیاں جاری سیلاب کے باعث گزشتہ 24 گھنٹےمیں مزید 27 افراد انتقال کرگئے، 14 جون سے اب تک ایک ہزار 191 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔
پاکستان بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بجلی تاحال معطل، خیبرپختونخوا میں مزید 8 افراد جاں بحق سندھ میں میہڑ، خیرپور ناتھن شاہ اور جوہی قصبوں کی آبادی کو فوری طور پر محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔
پاکستان خیبرپختونخوا میں مزید سیلاب کا خطرہ، ملک بھر میں جاں بحق افراد کی تعداد 1136 ہوگئی دریائے سندھ میں ایک مرتبہ پھر اونچے درجے کا سیلاب ہے، کمراٹ میں پھنسے مزید 35 سیاحوں کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے نکال لیا گیا۔
پاکستان سیلاب سے خیبرپختونخوا کے علاقوں کا زمینی رابطہ منقطع، امدادی کارروائیاں جاری کنڈیا کوہستان کے باقی علاقوں سے مکمل طور پر منقطع ہے اور وہاں موبائل فون کے سگنل بھی نہیں ہیں، چیئرمین تحصیل کنڈیا
پاکستان دریائے کابل میں انتہائی اونچے درجے کا سیلاب، نوشہرہ کے عوام سے انخلا کی اپیل تقریباً 300 بچوں سمیت ایک ہزار افراد بارشوں اور اس کے نتیجے میں آنے والے سیلاب کی وجہ سے اپنی جانیں گنوا چکے ہیں۔
پاکستان سرپلس پر عمل کرنے سے قبل مسائل حل کریں، کے پی وزیر خزانہ کا مفتاح اسمٰعیل کو خط کے پی نے عظیم تر قومی مفاد میں ایم او یو پر دستخط کیے تھے، وزیر خزانہ کے پی تیمور جھگڑا
پاکستان خیبرپختونخوا میں بارشوں کے بعد بدترین سیلاب، کئی اضلاع میں ایمرجنسی نافذ سوات میں سیلاب کی سطح 2 لاکھ 27 ہزار 899 کیوسک ریکارڈ کی گئی جو خطرناک صورتحال کا باعث بن سکتی ہے، این ڈی ایم اے
پاکستان عمران خان کو این اے-22 مردان سے بھی الیکشن میں حصہ لینے کی اجازت الیکشن ٹریبونل نے سابق وزیر اعظم کے کاغذات نامزدگی کے خلاف درخواست خارج کرتے ہوئے انتخاب لڑنے کی اجازت دے دی۔
پاکستان میرانشاہ، میر علی میں مظاہرین سے مذاکرات کے لیے 16 رکنی حکومتی کمیٹی تشکیل وفاقی حکومت کی طرف سے تشکیل دیے جرگے کا پہلا اجلاس 12 اگست کو درانی ہاؤس بنوں میں ہوگا۔
پاکستان ملک بھر میں 10 محرم الحرام کے جلوس سخت سیکیورٹی میں مقررہ منزل پر پہنچ کر اختتام پذیر شہباز شریف نے پرامن یوم عاشورہ پر رانا ثنا اللّٰہ، وزارت داخلہ، صوبائی حکومتوں اور قانون نافذ کرنے والے تمام اداروں کو خراج تحسین پیش کیا۔
پاکستان ملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس سخت سیکیورٹی میں مقررہ منزل پر پہنچ کر اختتام پذیر کسی بھی ناخوشگوار واقعے کو روکنے کے لیے جامع سیکیورٹی پلان کے تحت بعض علاقوں میں موبائل فون سروس معطل کردی گئی۔
پاکستان بالائی کوہستان میں سیلاب کے باعث 50 مکانات بہہ گئے خوش قسمتی سے گاؤں میں سیلاب پہنچنے سے پہلے ہی لوگ انخلا میں کامیاب ہوگئے لیکن بڑی تعداد میں مویشی مارے گئے۔
پاکستان کراچی سمیت سندھ بھر میں مون سون بارشوں نے تباہی مچادی، 30 افراد جاں بحق 4 جولائی سے بارش کے باعث ہونے والے مختلف حادثات میں کراچی میں 31 اموات سمیت سندھ میں 49 افراد جاں بحق ہوئے، پی ڈی ایم اے
پاکستان شمالی وزیرستان: پولیو ٹیم پر حملے میں 2 پولیس اہلکار، ایک رضاکار قتل مسلح افراد موٹرسائیکل پر آئے اور ویکسی نیشن ٹیم پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک راہگیر بچہ بھی زخمی ہوا، پولیس
پاکستان زلزلہ زدہ علاقوں میں خوراک، ادویات، خیموں کی ضرورت ہے، افغان قونصل جنرل نقصانات کے مکمل اعداد و شمار نہیں آئے لیکن ہزاروں گھروں تباہ ہوئے، ایک ہزار سے زائد افراد جاں بحق اور زخمی ہیں، حافظ محب اللہ
پاکستان پشاور ہائیکورٹ نے 25 جون تک عمران خان کی راہداری ضمانت منظور کرلی چیئرمین پی ٹی آئی پر کار سرکار میں مداخلت، سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کی مجموعی طور پر 14 ایف آئی آرز درج ہوئی تھیں۔
Mushtaque Ahmed Subhani چیمپیئنز ٹرافی کے گزشتہ 8 ایڈیشنز میں بننے والے دلچسپ ریکارڈز پر ایک نظر مشتاق احمد سبحانی