پاکستان این اے 33 ہنگو ضمنی انتخاب: پی ٹی آئی نے میدان مار لیا پی ٹی آئی امیدوار 20 ہزار 772 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے جبکہ 18ہزار 244 ووٹ کے ساتھ جے یو آئی کے امیدوار دوسرے نمبر پرے رہے۔
پاکستان ہفتے کے روز کی چھٹی ختم کرنے کے خلاف بینک ملازمین کا احتجاج 400 کے قریب بینکرز نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے سامنے اپنے مطالبے کے حق میں احتجاج کیا،مظاہرین نے بینرز اٹھائے ہوئے تھے، پولیس
پاکستان گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان اور گورنر سندھ عمران اسمٰعیل مستعفی پی ٹی آئی رہنما شاہ فرمان نےخیبرپختونخوا کے 32ویں گورنرکی حیثیت سے 5 ستمبر 2018 کو حلف اٹھایا تھا۔
پاکستان ’عوام نے غداروں کو مسترد کردیا‘، کے پی کے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پی ٹی آئی آگے وزیر اعظم کی جانب سے مبارکباد 41 کونسلز کے ابتدائی نتائج کے بعد کم از کم 20 تحصیل کونسلز میں پی ٹی آئی کی فتح کے بعد سامنے آئی۔
پاکستان ڈی آئی خان: مبینہ توہین مذہب کے الزام پر خاتون قتل، مدرسے کی 3 خواتین اساتذہ گرفتار مشتبہ ملزمان کی عمریں بالترتیب 17، 21 اور 24 سال ہیں جنہوں نے مبینہ توہین مذہب کے الزامات پر 21 سالہ لڑکی کو قتل کیا، پولیس
پاکستان پشاور: پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ، دونوں پائلٹ شہید طیارہ معمول کے تربیتی مشن کے دوران پشاور کے قریب گر کر تباہ ہوگیا، زمین پر کسی قسم کے نقصان کی اطلاع نہیں، ترجما پاک فضائیہ
پاکستان الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، وزیر اعظم سمیت دیگر کو نوٹس جاری نوٹس دیے جانے کے باوجود وزیر اعظم عمران خان نے مالاکنڈ کا دورہ کر کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی، الیکشن کمیشن
پاکستان پولیس کا پشاور خودکش حملے کے مرکزی سہولت کار کو ساتھیوں سمیت ہلاک کرنے کا دعویٰ تینوں کو محکمہ انسداد دہشت گردی اور خیبر پولیس کے مشترکہ آپریشن کے دوران ہلاک کیا گیا، پشاور پولیس
پاکستان ’پشاور دھماکے میں ملوث ملزمان کی تہہ تک پہنچ چکے ہیں، جلد گرفتاری ہوگی' کوچہ رسالدار چوک میں واقعے شیعہ مسجد میں دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 62 تک جاپہنچی ہے، ترجمان ایل آر ایچ
پاکستان پشاور: نماز جمعہ کے دوران مسجد میں خودکش دھماکا، 56 افراد جاں بحق سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک حملہ آور مسجد کے دروازے پر پہنچ کر پستول لہرانے کے بعد پولیس پر فائرنگ کرتا ہے۔
پاکستان وزیر اعظم آج خطاب میں پیٹرول، بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کریں گے، پرویز خٹک عمران خان کی تقریر میں چار چیزیں شامل ہوں گی، جن میں پیڑول، بجلی اور گریجویٹ افراد کے حوالے سے بات کریں گے، وزیر دفاع
پاکستان کے پی کے بلدیاتی الیکشن: جے یوآئی کو برتری حاصل مگر ڈیرہ اسمٰعیل خان میں شکست جمعیت علمائے اسلام نے مجموعی طور پر23، پی ٹی آئی 14، آزاد امیدواروں 9 اور اے این پی نے 7اور ،مسلم لیگ (ن) نے 3نشستیں حاصل کیں۔
پاکستان بیٹے کی خواہشمند خاتون نے جعلی عامل کے کہنے پر سر میں کیل ٹھونک لی ڈاکٹر نے آپریشن کے بعد خاتون کے سر سے کیل نکال لی، پولیس نے جعلی عامل کی تلاش اور واقعے کی تحقیقات شروع کردی۔
پاکستان خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کا نوٹیفکیشن معطل مارچ سے اپریل کے وسط تک پہاڑی علاقوں میں برفباری کا امکان ہے لہٰذا دوسرے مرحلے کی پولنگ کا انعقاد ناممکن ہے، تحریری فیصلہ
پاکستان پشاور میں مسلح افراد کی فائرنگ سے پادری ہلاک، دوسرا زخمی ولیم سراج چمکنی تھانے کی حدود میں ایک چرچ میں پادری تھے، زخمی پادری کی حالت خطرے سے باہر ہے۔
لائف اسٹائل سینیئر اداکار رشید ناز علالت کے بعد انتقال کر گئے سینیئر اداکار کچھ عرصے سے علیل تھے، ان کی نماز جنازہ آج سہ پہر خیبرپختونخوا کے دارالحکومت میں ادا کی جائے گی۔
پاکستان ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں، برفباری کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ کراچی میں آج شام یا رات سے گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جس کے بعد درجہ حرارت واحد عدد تک گر سکتا ہے، محکمہ موسمیات
پاکستان پشاور سمیت صوبے کے اکثر علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے زلزلے کی شدت 5.3 اور گہرائی 180 کلومیٹر اور مرکز افغانستان اور تاجکستان کی سرحد تھی، پیما
پاکستان لکی مروت میں بجلی، گیس کی طویل لوڈ شیڈنگ کے خلاف خواتین کا دھرنا حکومت نےہمیں اپنے گھروں سے باہر سڑک پر نکلنے پر مجبور کردیا ہے، پورے ضلعے میں گیس اور بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ ہورہی ہے، مظاہرین
پاکستان ہنگو: گیس بھرنے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد ہلاک گھر میں سردی کے باعث ہیٹر چلایا گیا تھا اور خاندان کے افراد ہیٹر بند کیے بغیر سوگئے جس سے رات گئے کمرے میں گیس بھر گئی، پولیس
Mushtaque Ahmed Subhani چیمپیئنز ٹرافی کے گزشتہ 8 ایڈیشنز میں بننے والے دلچسپ ریکارڈز پر ایک نظر مشتاق احمد سبحانی