پاکستان پشاور میں تقریب کے دوران ڈپٹی اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی پر فائرنگ حملے میں محمود جان محفوظ رہے، پولیس کا ملزمان کی تلاش کے لیے علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے، ایس ایس پی
پاکستان ’مذاکرات میں کوئی پیشرفت نہیں‘، عسکریت پسندوں کا سی ٹی ڈی مرکز بنوں پر قبضہ برقرار بنوں کینٹ میں صورت حال پولیس اور سیکیورٹی اداروں کے کنٹرول میں ہے، عوام پریشان نہ ہوں اور افواہوں پر کان نہ دھریں، بیرسٹر سیف
پاکستان لکی مروت میں پولیس اسٹیشن پر دہشتگردوں کا حملہ، 4 اہلکار شہید دہشت گردوں نے رات گئے تھانہ برگی پر ہینڈگرینڈ، راکٹ لانچرز سے حملہ کیا، فائرنگ کے تبادلے میں 4 اہلکار زخمی بھی ہوئے، پولیس
پاکستان سانحہ آرمی پبلک اسکول کو 8 سال بیت گئے، والدین آج بھی انصاف کے منتظر سانحہ آرمی پبلک اسکول کی آٹھویں برسی کے موقع پر شہید بچوں کے والدین خیبر روڈ پر جمع ہوئے اور احتجاجاً سڑک کو ٹریفک کے لیے بند کردیا ۔
پاکستان نوشہرہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 3 پولیس اہلکار جاں بحق نامعلوم افراد نے پولیس وین کو نشانہ بنا کر دو اہلکاروں اور وین ڈرائیور پٌر فائرنگ کی، ترجمان نوشہرہ پولیس
پاکستان عمران خان پر حملے کے خلاف پی ٹی آئی سپریم کورٹ پہنچ گئی، جوڈیشل کمیشن بنانے کی استدعا ایف آئی آر ہماری درخواست کے مطابق درج کی جائے، سپریم کورٹ اعظم سواتی اور ارشد شریف کے معاملے کو بھی دیکھے، استدعا
پاکستان جنوبی وزیرستان: دہشت گردی کی لہر کے خلاف وانا میں سیکڑوں افراد کا احتجاج سول انتظامیہ اپنی ذمہ داریاں پوری کرتے ہوئے علاقے میں امن و امان بحال کرے، مظاہرین
Live PTI Long March پشاور: انصاف لائیر فورم کا عمران خان پر حملے کیخلاف مظاہرہ انصاف لائیر فورم کی جانب سے پشاور میں پی ٹی آئی سربراہ عمران خان...
پاکستان جنوبی وزیرستان: انتظامیہ سے کامیاب مذاکرات کے بعد پولیو مہم کا بائیکاٹ ختم تحصیل شکئی میں تھری جی اور فور جی انٹرنیٹ سروس کی معطلی پر پولیو مہم کا بائیکاٹ اور مظاہرہ کیا گیا تھا۔
پاکستان پی ٹی آئی کارکنان کا ملک کے مختلف شہروں میں احتجاج کارکنان نے ملک بھر کے کئی مقامات پر ٹائرز جلاکر سڑکیں بند کردیں، موٹروے اور اہم شاہراہیں بند ہونے سے عوام میں بے چینی پیدا ہوگئی۔
پاکستان کالعدم تحریک طالبان کا صوبائی وزیر خیبرپختونخوا سے 80 لاکھ روپے بھتے کا مطالبہ آپ تحریک طالبان مردان کے مطلوبہ افراد کی فہرست میں شامل ہیں جس سے نکلنے کے لیے مطلوبہ رقم ادا کریں، کالعدم تنظیم کا عاطف خان کو خط
پاکستان ضمنی انتخابات: پی ٹی آئی کی 8، پی پی پی کی 2، مسلم لیگ(ن) کی ایک نشست، غیرحتمی نتیجہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان، پی پی پی کے علی موسیٰ گیلانی اور عبدالحکیم بلوچ نے قومی اسمبلی کی نشستیں جیت لیں۔
پاکستان سوات اسکول وین حملہ: انتظامیہ سے مذاکرات کامیاب، لواحقین کا 40 گھنٹے سے جاری دھرنا ختم انتظامیہ نے وعدہ کیا ہے کہ ملزم کو فوری گرفتار کریں گے اور مقتول کے بچوں کی کفالت کی جائے گی، مظاہرین
پاکستان سوات میں اسکول وین پر فائرنگ سے ڈرائیور جاں بحق، 2 طلبہ زخمی اسکول وین معمول کے مطابق صبح گھر سے بچوں کو اسکول لے جارہی تھی کہ گلی باغ میں نامعلوم ملزمان کی جانب سے اس پر حملہ کیا گیا۔
پاکستان پشاور: اساتذہ کے دھرنے پر شیلنگ، متعدد زخمی، کل اسکول بند رکھنے کا اعلان اساتذہ کے رہنماؤں نے دھرنا ختم کرنے کا اعلان کرنا تھا مگر اسی دوران پولیس کی طرف سے لاٹھی چارج شروع ہوگیا، ترجمان حکومت
پاکستان چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کا تعلیمی اداروں میں جلسوں پر اظہار تشویش تعلیمی اداروں کو سیاست سے پاک رکھیں کیونکہ وہاں پر ہمارے مستقبل ہوتے ہیں، چیف جسٹس قیصر رشید
پاکستان سیلاب سے متاثرہ کراچی تا پشاور ریل سروس 35 دن بعد بحال رحمٰن بابا ایکسپریس صبح 11 بجے مسافروں کو لے کر کراچی روانہ ہوگئی جبکہ دوسری ٹرین رات کو 10 بجے روانہ ہوگی، ترجمان ریلوے پشاور
پاکستان بلوچستان: کوہلو کے مرکزی بازار میں دھماکا، ایک شخص جاں بحق دھماکے شدید زخمی 10 افراد کو ڈیرہ غازی خان منتقل کردیا گیا، مردان میں نماز جمعہ سے قبل خود دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
پاکستان سوات: دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 8 ہوگئی واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں اور تاحال کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی، ڈی پی او سوات
پاکستان سوات اور کوہاٹ میں دھماکے، امن کمیٹی کے رکن اور پولیس اہلکاروں سمیت 6 افراد جاں بحق ٹی ٹی پی کی جانب سے ایک بیان میں حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا گیا کہ ادریس خان تقریباً 13 برس سے ان کی ہٹ لسٹ پر تھے، رپورٹ
Mushtaque Ahmed Subhani چیمپیئنز ٹرافی کے گزشتہ 8 ایڈیشنز میں بننے والے دلچسپ ریکارڈز پر ایک نظر مشتاق احمد سبحانی