پاکستان بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا، میئر پشاور کی نشست پر جے یو آئی (ف) کامیاب غیرسرکاری نتائج میں جے یوآئی16،پی ٹی آئی9،اےاین پی7،مسلم لیگ (ن)3، جماعت اسلامی، پی پی پی ایک،ایک اور 3آزادامیدوار کامیاب ہوئے۔
پاکستان کوہاٹ میں ہجوم کے حملے سے معجزانہ طور پر بچنے میں محفوظ رہا، شبلی فراز بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں آبائی علاقے کوہاٹ سے واپسی پر درہ آدم خیل کے مقام پر ہجوم نے حملہ کیا، وزیر سائنس و ٹیکنالوجی
پاکستان باجوڑ: اے این پی کی گاڑی پر خودکش حملے میں 2 افراد جاں بحق، 4 زخمی دھماکا پاک ۔ افغان سرحد کے قریب سور قمر علاقے میں لاغرے تھانے کی حدود میں ہوا، ڈی پی او باجوڑ عبدالصمد خان
پاکستان کے پی میں بلدیاتی انتخابات، ڈیرہ اسمٰعیل خان میں اے این پی امیدوار کا قتل ڈیرہ اسمٰعیل خان کے سٹی میئر کے لیے اے این پی کے امیدوار عمر خطاب شیرانی کو گھر کے باہر فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا، پولیس
پاکستان خیبرپختونخوا میں لگاتار دوسرے دن پولیو ٹیم پر حملہ، حفاظت پر مامور پولیس اہلکار قتل حملہ ضلع ٹانک میں کیا گیا، دو روز میں پولیو ٹیم کی حفاظت پر تعینات پولیس اہلکاروں پر 3 حملے ہوچکے ہیں۔
پاکستان الیکشن کمیشن کا وزیراعظم کے دورۂ پشاور کا نوٹس، کارروائی کا انتباہ انتخابی شیڈول جاری ہونے کے بعد کسی علاقے کا دورہ کرنے یا اسکیم کے اعلان پر پابندی ہے،خلاف ورزی پر قانونی کارروائی ہوسکتی ہے، کمیشن
پاکستان خیبرپختونخوا سے سینیٹ کی نشست کیلئے شوکت ترین کے کاغذات نامزدگی جمع سینیٹ کی خالی نشست پر خیبر پختونخوا اسمبلی میں 20 دسمبر کو انتخاب ہوگا، امیدواروں کی حتمی فہرست11 دسمبر کو جاری کی جائے گی۔
پاکستان جن مقدمات کو تنقید کی بنیاد بنایا جاتا ہے وہ نیب کے پاس نہیں، چیئرمین نیب نیب نے ابھی تک اربوں کھربوں روپے کی شجرکاری مہم کا مقدمہ بند نہیں کیا، جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال
پاکستان چارسدہ: سینکڑوں افراد کیخلاف پولیس اسٹیشن نذر آتش کرنے کا مقدمہ درج تھانے پر حملے کے مقدمے میں 30 افراد کو نامزد کیا گیا ہے، مزید 300 سے 400 نامعلوم ملزمان کے خلاف بھی مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
پاکستان خیبر پختونخوا: ریپ کے مقدمے میں گرفتار سینئر سول جج معطل قانون سب کے لیے ایک ہے اور سینئر سول جج کو سنگین الزام پر فوری معطل کیا جارہا ہے، رجسٹرار پشاور ہائی کورٹ
پاکستان پیٹرول پمپ مالکان کی ملک گیر ہڑتال: ’ناجائز مطالبات تسلیم نہیں کریں گے’ ہڑتال کی آڑ میں کچھ گروپس پیٹرول 9 روپے مہنگا کرانا چاہتے ہیں، چند کمپنیوں کو نوازنے کیلئے اضافہ نہیں کیا جا سکتا، وزیر توانائی
پاکستان پشاور ہائیکورٹ: غیر جماعتی بنیاد پر ولیج کونسل انتخابات غیر آئینی قرار الیکشن کمیشن جماعتی بنیاد پر الیکشن کرانے کے لیے ضروری اقدامات کرے، تین رکنی لارجر بینچ
پاکستان پشاور: امریکا میں نابالغ لڑکی کا جنسی استحصال کرنے والا ملزم گرفتار اسنیپ چیٹ کے ذریعے لڑکی تک امریکا میں غیرقانونی رسائی حاصل کی گئی، ملزم کے اقبال جرم کے بعد اس کےوالد کو رہا کردیا گیا، ایف آئی اے
پاکستان خیبر پختونخوا: ٹانک میں بم دھماکے سے لڑکیوں کے اسکول کا کلاس روم تباہ دھماکا خیز مواد زیر تعمیر مڈل اسکول کی چار دیواری سے نصب کیا گیا تھا، دیواروں کو بھی نقصان پہنچا، پولیس
دنیا طالبان نے امدادی ٹرکوں سے پاکستان کا پرچم اتارنے والے اہلکاروں کو گرفتار کرلیا پاکستانی جھنڈے کو ٹرک سے ہٹانے پر اسلامی امارات کی پوری کابینہ 'افسردہ' ہے، واقعے پر معذرت کرتے ہیں، ذبیح اللہ مجاہد
پاکستان ایوارڈ یافتہ سینئر صحافی رحیم اللہ یوسفزئی انتقال کر گئے رحیم اللہ یوسفزئی کینسر کے عارضے میں مبتلا تھے، پاکستان کے قبائلی علاقہ جات کے ساتھ ساتھ افغان امور کے بھی ماہر تصور کیے جاتے تھے۔
پاکستان چترال کے 8 اسکولوں میں 65 طلبا کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا محکمہ صحت نے متاثرہ اسکولوں میں کورونا ایس او پیز کے تحت لاک ڈاؤن لگانے کی سفارش کر دی۔
پاکستان عاصمہ رانی قتل کیس: سزائے موت کے ملزم کو مقتولہ کے والد نے معاف کردیا لکی مروت میں جرگہ منعقد ہوا جہاں میڈیکل کی طالبہ عاصمہ رانی کے والد نے مجرم مجاہد آفریدی کو معاف کرنے کا اعلان کیا۔
Live Covid 2019 پشاور:31 اگست تک ویکسینیشن نہ کرانے والوں کی سم بند کرنے کا فیصلہ خیبر پختونخوا کے پشاور ڈویژن میں کورونا ویکسنیشن نہ کرانے والوں...
Live Covid 2019 پشاور کے مختلف علاقوں میں آج سے اسمارٹ لاک ڈاؤن کا آغاز ڈپٹی کمشنر پشاور کے دفتر سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق کورونا...
Mushtaque Ahmed Subhani چیمپیئنز ٹرافی کے گزشتہ 8 ایڈیشنز میں بننے والے دلچسپ ریکارڈز پر ایک نظر مشتاق احمد سبحانی