پاکستان خیبرپختونخوا میں انتخابات: پشاور ہائیکورٹ نے نگران حکومت، الیکشن کمیشن سے جواب طلب کرلیا قانون کے مطابق 90 دن میں الیکشن کرانا لازمی ہے، جسٹس ایس ایم عتیق شاہ کے ریمارکس
پاکستان سیکیورٹی خدشات کے سبب پشاور میں اگلے 10 دن کے لیے دفعہ 144 نافذ سیکیورٹی خدشات کی وجہ سے 5 یا زیادہ افراد کے ایک جگہ جمع ہونے پر پابندی عائد کر دی ہے، ڈپٹی کمشنر شفیع اللہ
پاکستان کوہاٹ ٹنل کے قریب انڈس ہائی وے پر خوفناک ٹریفک حادثہ، 17 افراد جاں بحق لکی مروت سے پشاور جانے والی مسافر کوچ کا مخالف سمت سے آنے والے ٹرالر کے ساتھ تصادم ہوا۔
پاکستان پشاور: مسجد دھماکے میں شہید افراد کی تعداد 101 ہوگئی، پولیس کا اہم گرفتاریوں کا دعویٰ صوبے بھر میں اس وقت ہسپتالوں میں 59 زخمی موجود ہیں جن میں سے 8 کی حالت تشویش ناک ہے، محکمہ صحت
پاکستان پولیس لائنز دھماکے کےخلاف محکمہ پولیس کے ملازمین کا پشاور پریس کلب کے باہر مظاہرہ پولیس لائنز دھماکے کی شفاف انکوائری کرائی جائے اور حملہ کرنے والوں کو کیفرکردار تک پہنچایا جائے، مظاہرین کا مطالبہ
پاکستان قوم سوال کر رہی ہے دہشتگردوں کو کون واپس لایا؟ وزیراعظم خیبرپختونخوا دوبارہ کس طرح دہشتگردوں کے ہاتھوں میں چلا گیا، مناسب اقدامات نہ کیے تو دہشت گردی دوبارہ دیگر علاقوں میں پھیل جائے گی، شہباز شریف
پاکستان پشاور: پی ٹی آئی کی صوبائی اسمبلی کے انتخابات 90 دن میں کرانے کیلئے ہائی کورٹ میں درخواست اسمبلی تحلیل ہونے کے بعد 90 دن میں الیکشن کرانا لازمی ہے، گورنر نے ابھی تک تاریخ نہیں دی، پاکستان تحریک انصاف
پاکستان کوہاٹ: ڈیم میں کشتی الٹنے سے جاں بحق طلبہ کی تعداد 51 ہوگئی ڈیم میں ریسکیو اور سرچ آپریشن تاحال جاری ہے کیونکہ 4 طلبہ اب تک لاپتا ہیں، ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر
پاکستان پشاور: پولیس لائنز دھماکے میں شہدا کی تعداد 100 ہوگئی دھماکے کے53 زخمی زیر علاج ہیں، مجموعی طور پر 157 زخمی لائے گئے، بیشتر کو طبی امداد کے بعد گھر بھیج دیا گیا، ترجمان ایل آر ایچ
پاکستان پشاور: پولیس لائنز کے قریب مسجد میں دھماکا، 59 افراد شہید، 157 زخمی کالعدم ٹی ٹی پی نے ذمہ داری قبول کرلی، دھماکے کے بعد مسجد کی چھت منہدم ہوگئی، امدادی کام جاری ہے، سی سی پی او پشاور
پاکستان کوہاٹ: تاندہ ڈیم میں مدرسے کے طلبہ کی کشتی الٹنے سے 10 بچے جاں بحق 17 بچوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا جن میں سے 10 بچے جاں بحق ہوگئے جو کہ مدرسے کے طالب علم تھے، ترجمان ضلعی انتظامیہ
پاکستان ضلع خیبر: پولیس چوکی پر خودکش حملہ، 3 اہلکار شہید حملے کی ذمہ داری کالعدم ٹی ٹی پی نے قبول کی، پولیس نے خودکش حملہ آور کو نشانہ بناکر ہلاک کردیا، ڈی پی او
پاکستان خیبر پختونخوا میں 5.6 شدت کا زلزلہ، عوام میں شدید خوف و ہراس خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔
پاکستان معروف قانون دان لطیف آفریدی کے قتل میں ملوث ملزم 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے سابق صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی نماز جنازہ باغ ناران حیات آباد پشاور میں ادا کردی گئی جس میں وزیر قانون سمیت سیاسی، سماجی شخصیات نے شرکت کی۔
پاکستان پشاور ہائیکورٹ بار روم میں فائرنگ، معروف قانون دان لطیف آفریدی جاں بحق سنیئر وکیل لطیف آفریدی پشاور ہائی کورٹ کے بار روم میں دیگر وکلا کے ساتھ بیٹھے ہوئے تھے کہ مسلح شخص نے ان پر فائرنگ کر دی، پولیس
پاکستان خیبرپختونخوا: معروف علما کا دہشت گردی کے خلاف فتویٰ حال ہی میں نام نہاد علما نے اسلام کا نام استعمال کرتے ہوئے افراتفری پھیلانے کی کوشش کی اس لیے یہ ہماری ذمہ داری ہے کہ فتویٰ جاری کریں، مولانا طیب قریشی
پاکستان پنجاب: محکمہ انسداد دہشت گردی کی کارروائیاں، 5 مبینہ دہشت گرد گرفتار دہشت گردوں کا صوبے میں تخریب کاری کا منصوبہ تھا، اہم تنصیبات اور مذہبی مقامات کو نشانہ بنانا چاہتے تھے، ترجمان سی ٹی ڈی
پاکستان بنوں: گرینیڈ کے حملے میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق، دوسرا زخمی موٹرسائیکل سوار دہشت گردوں نے پولیس پر اس وقت حملہ کیا جب کارروائی کی جارہی تھی، ترجمان پولیس
پاکستان پنجاب اور خیبرپختونخوا حکومتوں کا مارکیٹیں ساڑھے 8 بجے بند کرنے سے انکار دکانیں رات 10 بجے اور ریسٹورنٹ 11 بجے سے پہلے بند نہیں کریں گے، صدر آل پاکستان انجمن تاجران
پاکستان لکی مروت: پولیس چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ، کانسٹیبل شہید دہشت گردوں نے شہباز خیل پولیس چوکی کو خودکار اسلحے سے نشانہ بنایا، پولیس کی مؤثر جوابی کارروائی میں ایک دہشت گرد بھی مارا گیا، ترجمان
Mushtaque Ahmed Subhani چیمپیئنز ٹرافی کے گزشتہ 8 ایڈیشنز میں بننے والے دلچسپ ریکارڈز پر ایک نظر مشتاق احمد سبحانی