وزیراعظم اور آرمی چیف سے قائم مقام اسسٹنٹ سیکرٹری ایرک میئرکی قیادت میں امریکی وفد کی الگ الگ ملاقاتیں، پاکستان میں سرمایہ کاری میں گہری دلچسپی کا اظہار
گزشتہ 13 ماہ میں ایک پیسہ بھی قرض نہیں لیا بلکہ 50 ارب روپے قرض اتارا ہے، اپنے پاؤں پر کھڑا ہونا ہے، قرضوں پر چلنے والی قومیں خود مختار اور خوددار نہیں ہوتیں، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈے کی جے آئی ٹی میں تحقیقات جاری ہیں، متعدد نوٹسز کے باوجود پیش نہ ہونے پر رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔
صوبے کے عوام کو نوازشریف سے مسائل کےحل کی امیدیں ہیں،نواز شریف بلوچستان جاکر لوگوں سے ملاقات کریں گے، سابق وزیراعلیٰ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی سابق وزیراعظم سے ملاقات کے بعد گفتگو
شفاف ٹرائل کی بات کیسے کر رہے ہیں، ملٹری کورٹس میں کلاشنکوف رکھ کر تو فیصلہ کیا جاتا ہے، ادارہ خود شکایت کنندہ ہے، وہ کیسے کیس سن سکتا ہے؟ ججز کے ریمارکس