راولپنڈی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 180 سے زائد افغان باشندوں کو تحویل میں لے لیا، مجموعی تعداد 370 ہوگئی، آئی جی پنجاب کی زیر صدارت اجلاس میں صورت حال کا جائزہ۔
بچے کی دادی کی درخواست پر پولیس نے کارروائی کی، واردات میں بچے کی ماں، خالہ اور بہنوئی ملوث نکلے، انکوائری مکمل ہونے پر ماں نمرہ نے غلطی تسلیم کرلی، دونوں خاندانوں میں صلح ہوگئی
حکمران سازش کے تحت عوام کو نفرت کے راستے پر ڈالنا چاہتے ہیں، ساجد ترین ودیگر کی پریس کانفرنس، اختر مینگل کا لکپاس میں دھرنا جاری رکھنے، تمام اضلاع میں دھرنے دینے کا اعلان
پیپلزپارٹی ذمہ دارانہ سیاست کی قائل ہے لیکن پیپلز پارٹی کو سازش کے تحت کونے سے لگادیا گیا، پنجاب کا آئینی سربراہ ہوں، اپنے اختیارات کا بخوبی علم ہے، سردار سلیم حیدر
پانی میں بینزین، ٹولین، ٹیٹرا کلورو ایتھین کی زائد مقدار پائی گئی، آگ ایک گھنٹے بجھاسکتے ہیں، لیکن قریبی آبادی کو نقصان پہنچنے کا خطرہ ہے، چیف فائر آفیسر
احمد آباد، لکھنؤ، کلکتہ، جھاڑکھنڈ، چنئی، سہارن پور سمیت دیگر شہروں میں مسلمانوں کی بڑی تعداد سڑکوں پر نکل آئی، درجنوں مظاہرین گرفتار، احتجاج کی کڑی نگرانی
پورے مائیکروسافٹ کے ہاتھ خون آلودہ ہیں، ہمارے کوڈز بمباری اور سرویلنس میں استعمال ہو رہے ہیں، اس پر مجھے سب سے زیادہ تحفظات ہی، انجینئر ابتھال ابو سعد
امریکا کی 50 ریاستوں میں ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف مخالفین کی جانب سے ریلیاں نکالی جائیں گی اور یہ ٹرمپ کے خلاف ہونے والا اب تک کا سب سے بڑا احتجاج ہوگا۔
12 اپریل کو دوپہر 2 بجے شہر میں جتنے لوگ ڈمپر یا ٹینکر تلے کچلے گئے، ان کے لواحقین گورنر ہاؤس آئیں، ان سب کو پلاٹ دیں گے اور آئندہ کا لائحہ عمل طے کریں گے، گورنر سندھ
تحریک انصاف کی حکومتیں پاکستان کی تاریخ کی کرپٹ ترین حکومتیں ثابت ہوئیں اور علی امین گنڈاپور حکومت نے کرپشن کے سابقہ ریکارڈ بھی توڑ دیے ہیں، کوآرڈینیٹر وزیراعظم
آنے والے دنوں میں آپ کو مثبت تبدیلیاں دکھائی دیں گی، چیزیں بہتر ہوتی ہوئی نظر آئیں گی، چند دن کی وزارت کیلئے آخرت خراب نہیں کروں گا، وفاقی وزیر صحت کی میڈیا سے گفتگو
7 کروڑ لوگ اور ان کی معیشت کے مسئلے کو آپ سیاست کہہ رہی ہیں؟ یہ زندگی اور موت کا مسئلہ ہے، بلاول نے واضح کردیا کہ وہ شہباز حکومت نہیں عوام کیساتھ ہیں، سینئر صوبائی وزیر