عارف علوی کی وطن واپسی کا منتظر ہوں، جو لوگ یہ کہتے ہیں کوئی ڈیل ہورہی ہے، ان کی عقل گھاس چرنے چلی گئی ہے، عمران خان تاریخ میں امر ہوچکے، سابق وفاقی وزیر
امریکی محکمہ خزانہ اور محکمہ خارجہ کے حکام، چین، برطانیہ، سعودی عرب اور ترکیہ کے وزرائے خزانہ اور عہدیداروں سے ملاقاتیں، تقاریب اور سیمینارز سے خطاب کریں گے۔
نائب وزیراعظم نے افغانستان کے عبوری وزیراعظم اور وزیر خارجہ سے ملاقات، خطے کی ترقی کیلئے ملکر کام کرنے کی درخواست کی اور مشترکہ امن و ترقی کیلئے اقدامات پر اتفاق کیا، دفتر خارجہ
کیا یہ درست ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے آپ پر 10 ملین کا الزام آمنے سامنے نہیں لگایا؟ وکیل عمران خان کی جرح، ٹی وی پر بار بار یہ بیہودہ الزام دہرایا گیا، وزیراعظم کا جواب
حادثے کے بعد کشتی میں آگ پھیل گئی تھی، بدھ کو 131 لاشیں ملی تھیں، جمعرات اور جمعہ کو مزید 12 لاشیں نکالی گئیں، زیادہ تر افراد آگ لگنے سے جھلس کر ہلاک ہوئے، حکام
مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز کی کارروائی، 60 فلسطینی گرفتار، غزہ کو اب خوراک کی ضرورت ہے، لاکھوں افراد کو بھوک کا خطرہ ہے، ورلڈ فوڈ پروگرام کا انتباہ
چین میں تیار کردہ بحری جہازوں پر فی پورٹ کال 1.5 ملین ڈالر تک فیس عائد کرنے کا اعلان کیا تھا جس سے عالمی جہاز رانی کی صنعت میں تشویش کی لہر دوڑ گئی تھی
پاکستان کے نوجوان اڑان منصوبے میں اہم اسٹیک ہولڈرز ہیں، ہمارے پاس مرغی اور انڈے نہیں بلکہ ہم نوجوانوں کو لیپ ٹاپ، اسکلز ،آرٹیفیشل انٹیلی جنس مہیا کریں گے، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی