سی 17 طیارے نے اتوار کو قطر کے شہر العدید سے اڑان بھری اور پاکستان کے راستے بگرام ایئربیس پہنچا، طیارے میں سی آئی اے کے ڈپٹی چیف مائیکل ایلس سوار تھے، افغان میڈیا کا دعویٰ
حادثہ دارالحکومت سینٹو ڈومنگو میں علی الصبح کنسرٹ کے دوران پیش آیا، ہلاک شدگان میں صوبائی گورنر اور میجر لیگ بیس بال کے سابق کھلاڑی بھی شامل، ہلاکتیں بڑھنے کا خدشہ
دریائے سندھ سے 6 کینال کے معاملے پر پیچھے نہیں ہٹیں گے، 72 گھنٹوں میں کینال نکالنے کا فیصلہ واپس نہیں لیا گیا تو پنجاب سندھ بارڈر بھی بند کریں گے، عامر نواز وڑائچ
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے آج ہم نے 6 وکلا کے نام دیے تھے لیکن ملاقات کے لیے ان لوگوں کے نام فائنل کیے گئے جن کے نام ہماری طرف سے نہیں گئے، سیکریٹری اطلاعات پی ٹی آئی
چند عناصر کی جانب سے میڈیا کوریج اور خبروں کی سرخیوں میں رہنے کیلئے گمراہ کن اور اس نوعیت کی بے بنیاد خبروں کی تردید کی جاتی ہے، حکام سینٹرل جیل اڈیالہ
یونائیٹڈ اسٹیٹس ایجوکیشنل فاؤنڈیشن ان پاکستان کے زیر انتظام سمسٹر ایکسچینج پروگرام کے ذریعے پاکستانی طلبہ کو امریکی یونیورسٹی یا کالج میں ایک سمسٹر تعلیم حاصل کرنے کا موقع فراہم کیا جاتا تھا۔