ایف بی آر کا نیا قانون بہت خطرناک ہے ، اس سے سرمایہ کاری رک جائے گی، ٹیکس قوانین ترمیمی بل سے ڈھائی فیصد نہیں 60 فیصد لوگ متاثر ہوں گے، چیئرمین آباد حسن بخشی
صوبے کی زمین کو تین ڈویژنز اور 4 زونز میں تقسیم کیا جائے گا، 56 لاکھ سے زائد زرعی آمدن پر 45 فیصد انکم ٹیکس اور 16 لاکھ 10 ہزار سپر ٹیکس عائد ہوگا، بل
ملزمان کے خلاف استغاثہ کے پاس کافی شواہد ہیں، ملزمان پر فرد جرم عائد ہو چکی ہے، استغاثہ کے گواہان شہادت ریکارڈ کروا رہے ہیں، ٹرائل کے دوران بریت کی درخواست نہیں بنتی، پراسیکیوٹر کے دلائل
یہ اقدام بیرونی سرمایہ کاری کو راغب کرنے کے لیے اٹھایا گیا ہے، اس سے دونوں شہروں میں موجودہ اور مستقبل کے منصوبوں کے لیے سرمایہ بھی حاصل کیا جاسکے گا، کیپٹل مارکیٹ اتھارٹی
آج نجی ممبرز بل کا دن ہے، آج پیکا ترمیمی بل تو ایجنڈا پر ہی نہیں ہے، جب بل آئے گا تو اس پر بات کی جائے گی، وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا اظہار خیال
دہشت گردی اور فرقہ واریت کے خاتمے اور ملک میں قانون کی حکمرانی کے معاملے پر سب ایک ہی پیج پر ہیں، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا سیاسی و دینی جماعتوں کا مشاورتی اجلاس سے خطاب
ہمیں آئینی بینچ میں بیٹھ کر کیا مفاد مل رہا ہے؟ ہمارا واحد مفاد آئین کا تحفظ کرنا ہے، ہمیں بتایا جائے کیا مفادات حاصل کیے ہیں؟ 6 رکنی بینچ کے سربراہ کے ریمارکس
2023 میں ملزم کی گرفتاری کے بعد کیمیکل ایگزامینر نے منشیات اور چرس کی تصدیق کی تھی، عدالت میں کیس پراپرٹی کھولی گئی تو کھجور کی خوشبو آنے لگی، جج بھی حیران