پاکستان شہریوں کے ملٹری ٹرائل کا کیس: فل کورٹ تشکیل دینے کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ سپریم کورٹ محفوظ فیصلہ کل سنائے گی، فیصلے کے اعلان کا وقت بعد میں بتایا جائے گا، کورٹ ایسوسی ایٹ
پاکستان توشہ خانہ کیس کا ٹرائل روکنے کی چیئرمین پی ٹی آئی کی استدعا مسترد درخواستیں اسلام آباد ہائی کورٹ میں زیر سماعت ہیں تو حکم ٹرائل کورٹ کو کیسے کردیں؟ جسٹس یحییٰ آفریدی
پاکستان وکیل قتل کیس: سپریم کورٹ کا چیئرمین پی ٹی آئی کو 9 اگست تک گرفتار نہ کرنے کا حکم اٹارنی جنرل نے رپورٹ فائل کی ہے، ہمیں کچھ چیزیں دیکھنی ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی کو آئندہ سماعت پر بھی پیش ہونا ہوگا، جسٹس یحییٰ خان آفریدی
پاکستان سپریم کورٹ: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف دائر نظرثانی کی دوسری درخواست بھی خارج چیف جسٹس عمر عطابندیال نے وفاقی حکومت کی جانب سے کیوریٹو ریفرنس واپس لینے کے لیے دائر درخواست منظور کرلی اور تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔
پاکستان سپریم کورٹ کو آگاہ کیے بغیر ملزمان کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل شروع نہیں کیا جائے، چیف جسٹس حکومت چلی بھی گئی تو حکم کی خلاف ورزی پر متعلقہ ذمہ دار کو طلب کر کے جواب لیں گے، جسٹس عمر عطا بندیال
پاکستان شہریوں کے ملٹری ٹرائل کا کیس: 9 مئی کے واقعات میں سنگینی کا پہلو موجود ہے، چیف جسٹس میری یادداشت میں ماضی کا ایسا کوئی واقعہ موجود نہیں جب ملک بھر میں اداروں پر حملہ ہوا ہو، جسٹس عمر عطا بندیال کے ریمارکس
پاکستان شہریوں کے ملٹری ٹرائل کا کیس: حکومت کی فل کورٹ تشکیل دینے کی استدعا مسترد چیئرمین پی ٹی آئی، سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ، معروف قانون دان اعتزاز احسن اور سول سوسائٹی کی درخواستوں پر سپریم کورٹ کے 6 رکنی بینچ نے سماعت کی۔
پاکستان فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل آئین اور قانون کے مطابق ہے، سپریم کورٹ میں حکومتی جواب 9 مئی کو فوجی اور دفاعی تنصیبات اور اداروں پر حملہ پاکستان کی قومی سلامتی پر براہ راست حملہ ہے، وفاقی حکومت
پاکستان سپریم کورٹ: فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 6 رکنی بینچ 18 جولائی کو سماعت کرے گا، فریقین کو نوٹسز جاری کردیے گئی ہیں۔
پاکستان سپریم کورٹ کی دوسری خاتون جج جسٹس مسرت ہلالی نے عہدے کا حلف اٹھا لیا سپریم کورٹ میں منعقدہ تقریب کے دوران چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے جسٹس مسرت ہلالی سے حلف لیا۔
پاکستان جعلی پائلٹس اسکینڈل غلط ہے، 180 پائلٹس بحال ہوگئے ہیں، رپورٹ 82 پائلٹس ابھی بھی متاثر ہیں، پائلٹس کے خلاف ایف آئی آر درج ہوئی حالانکہ اس کی ضرورت ہی نہیں تھی، قائمہ کمیٹی برائے ہوائی بازی اجلاس میں رپورٹ پیش
پاکستان چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس مسرت ہلالی کی سپریم کورٹ میں تعیناتی کی منظوری صدرمملکت نے آئین کے آرٹیکل 177 کی شق ون کے تحت حاصل اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے جسٹس مسرت ہلالی کی سپریم کورٹ میں تعیناتی کی منظوری دی، نوٹیفکیشن
پاکستان چیف جسٹس پاکستان نے یونان کشتی سانحے کو انسانی حقوق کا مسئلہ قرار دے دیا انسانی اسمگلنگ سے متعلق قانون میں ابہام ہے، سادہ لوح غریب شہری بیرون ملک ملازمت کے جھانسے میں آکر لاکھوں روپے ادا کرتے ہیں، چیف جسٹس عمر عطا بندیال
پاکستان کوئٹہ میں وکیل کا قتل: چیئرمین تحریک انصاف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل کرنے کی استدعا مسترد سپریم کورٹ نے عبوری ضمانت دینے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے ایڈووکیٹ جنرل سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کردیے۔
پاکستان شہریوں کے ملٹری ٹرائل کےخلاف درخواستوں کی سماعت: جسٹس یحییٰ آفریدی کی فل کورٹ بنانے کی تجویز کیس سننے والے بینچ میں موجود ججوں کے تحریری اعتراضات انتہائی سنجیدہ ہیں جنہیں نظرانداز نہیں کیا جاسکتا، جسٹس یحییٰ آفریدی
پاکستان بلوچستان ہائی کورٹ کے مستقل ہونے والے 5 ججوں نے حلف اٹھالیا چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ نعیم اختر افغان نے مستقل ہونے والے ججوں سے حلف لیا، بلوچستان ہائی کورٹ میں مستقل ججوں کی مجموعی تعداد 13 ہو گئی ہے۔
پاکستان سپریم جوڈیشل کونسل میں ججز کےخلاف فوری کارروائی سے متعلق درخواست خارج آرٹیکل 209 کا اطلاق کسی ایسے شخص پر نہیں ہوتا جو اس عدالت یا ہائی کورٹ کے جج کے عہدے سے ریٹائرڈ یا مستعفی ہو چکا ہو، سپریم کورٹ
پاکستان سپریم کورٹ نے ملٹری کورٹس کے خلاف حکم امتناع کی استدعا مسترد کردی فوج کی زیرحراست ملزمان کا کیس تفتیش کے مرحلے میں ہے، ٹرائل شروع ہونے سے پہلے تفتیش کی کاپیاں ملزمان کے وکلا کو فراہم کی جائیں گی، سپریم کورٹ کا تحریری حکم نامہ
پاکستان ججوں کا حلف کہتا ہے ہمیں اپنے ذاتی مفادات سے بالاتر ہونا چاہیے، جسٹس منصور علی شاہ کا نوٹ مجھے شدید تحفظات تھے کہ اس کیس کی سماعت کے لیے فل کورٹ تشکیل دینا چاہیے، سپریم کورٹ کے تمام جج پاکستان میں موجود تھے، جسٹس منصور علی شاہ
پاکستان 21 ویں آئینی ترمیم کا فیصلہ دیکھیں، فوج پر ہتھیار اٹھانے والوں پر آرمی ایکٹ کے نفاذ کا ذکر ہے، چیف جسٹس شہریوں کے فوجی عدالتوں میں مقدمات چلانے کےخلاف درخواستوں کی سماعت کرنے والے بینچ سے جسٹس منصور بھی علیحدہ ہونے، جس کے بعد 6 رکنی بینچ نے سماعت کی۔