دھیان سے بات کریں، عدالت میں جو بات کہیں گے وہ سوشل میڈیا پر 'گڈ ٹو سی یو' کی طرح سیاق و سباق کے بغیر پیش کی جائے گی، چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے ریمارکس
چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے القادر ٹرسٹ کیس میں عمران خان کی گرفتاری غیرقانونی قرار دی اور ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کا حکم دیا۔