لائف اسٹائل 1995 سے 2017 کے دوران آسکر ایوارڈ جیتنے والی فلمیں آپ کی رائے جو بھی ہو مگر اس سے انکار ممکن نہیں آسکرز ایوارڈز ہمارے وقت کی بہترین فلموں کو ایک نئی شناخت دیتے ہیں۔
دسترخوان بڑھاپے کی جانب سفر سست کرنے میں مددگار غذائیں کیا آپ کو معلوم ہے کہ جو غذا آپ کھاتے ہیں وہ عمر میں اضافے کے اثرات کی روک تھام میں مددگار ثابت ہوتی ہے؟
دنیا سعودی ولی عہد کی زندگی کے چند گمنام گوشے شہزادہ محمد بن سلمان کا نام بہت کم عرصے میں دنیا کے طاقتور افراد میں شمار کیا جانے لگا ہے۔
دسترخوان انڈے صحت کے لیے مضر یا فائدہ مند؟ اس کی زردی جسم میں چربی کے خلاف مزاحمت کرنے والے جز کولین کو بڑھاتی ہے جس سے موٹاپے کا خطرہ کم ہوتا ہے۔
دسترخوان یہ خوبصورت پھل صحت کے لیے بھی فائدہ مند وٹامن سی سے لے کر متعدد اینٹی آکسائیڈنٹس تک اسٹرابیری متعدد طبی فوائد پہنچاتی ہے اور ان میں سے کچھ آپ کو حیران کردیں گے۔
لائف اسٹائل 96 ارب ڈالر کے مالک بل گیٹس کس طرح اپنے کھربوں روپے خرچ کرتے ہیں؟ تصور کرنا مشکل ہے کہ وہ کھربوں روپوں کیسے خرچ کرتے ہیں،یقیناً وہ تعیشات پسند کرتے ہیں مگر فلاحی کاموں انکی ترجیح ہیں۔
صحت شادی کے بعد لوگوں کی زندگی کیسے بدل جاتی ہے؟ حالیہ تحقیق کے مطابق شادی شدہ افراد غیر شادی شدہ ساتھیوں کے مقابلے میں جسمانی طور پر زیادہ فٹ اور تیز چلتے ہیں۔
دسترخوان اس عام سفید پاؤڈر کے یہ حیرت انگیز طریقہ استعمال جانتے ہیں؟ یہ بظاہر معمولی چیز آپ کے ہزاروں روپے بچانے میں مددگار ہوسکتی ہے۔
صحت 17 عام طریقے جو کینسر سے بچائیں کینسر راتوں رات آپ کے جسم کو نشانہ نہیں بناتا بلکہ اس کے لیے کافی عرصہ درکار ہوتا ہے۔
صحت نیند کی کمی سے ہونے والے 23 نقصانات اچھی نیند کی اہمیت معلوم ہوسکتی ہے مگر ہوسکتا ہےآپ کو یہ اندازہ نہ ہو کہ ایسا نہ کرنے پر آپ کے ساتھ کیا کچھ ہوسکتا ہے۔
صحت 2019 میں آپ کو صحت مند رکھنے میں مددگار ٹپس بات صحت کی ہو تو لوگ کافی الجھن کا شکار ہوجاتے ہیں یہاں تک کہ ماہرین بھی جیسے ایک دوسرے سے متضاد آرا رکھتے ہیں۔
پاکستان سال کے 12 ماہ، پاکستان میں سیاحت کیلئے کب،کہاں جاسکتے ہیں؟ ملک کو دیکھنے کے ارادے کی ضرورت ہے، اپنے شہر سے نکلنے کے بعد آپ کو فطری خوبصورتی کے سامنے مشکلات کا احساس بھی نہیں ہوگا۔
سائنس و ٹیکنالوجی 2018 فیس بک کے لیے مشکلات سے بھرا سال 2018 وہ سال ہے جسے فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے سوشل میڈیا نیٹ ورک کے تمام مسائل حل کرنے کا سال قرار دیا تھا
صحت 24 مشکل کام جن کو کرنا کامیاب زندگی کے لیے ضروری کسی بہتری کے لیے کوئی تبدیلی ہمیشہ آسان نہیں ہوتی مگر اس کے لیے کی جانے والی کوشش ضرور اہم اور قابل قدر ہے۔
دسترخوان جسم میں وٹامن سی کی کمی کی نشانیاں اور علامات وٹامن سی کا نام تو آپ نے سنا ہی ہوگا مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ آخر یہ جسم کے لیے ضروری کیوں ہوتا ہے؟
دسترخوان وٹامن ڈی کی کمی سے لاحق ہونے والے امراض وٹامن ڈی وہ اہم جز ہے جس کی کمی لوگوں کو کافی بھاری پڑسکتی ہے اور حیران کن بات یہ ہے کہ اکثر افراد اس کا شکار ہوتے ہیں۔
دسترخوان ان غذائی اشیاءکو کبھی فریج میں نہ رکھیں کچھ چیزیں فریج میں رکھنا انہیں خراب رکھنے کے مترادف ہوتا ہے اور وہ کمرے کے عام درجہ حرارت میں زیادہ فریش رہتی ہیں۔
دسترخوان فالج سے بچانے میں مددگار بہترین غذائیں چند غذاؤں کو اپنا کر آپ فالج جیسے جان لیوا مرض کے خطرے کو نمایاں حد تک کم کرسکتے ہیں۔
پاکستان پاکستان ٹیلی وژن کے یادگار ڈرامے جب کیبل یا ڈش کا وجود نہیں تھا اور گھروں میں پی ٹی وی کے ڈراموں کا سحر طاری رہتا تھا۔
صحت تناﺅ سے نجات دلانے والے 10 حیرت انگیز طریقے مالی، ملازمت اور خاندانی مسائل تناﺅ کا شکار کرکے طویل المعیاد بنیادوں پر نفسیاتی الجھنوں کا شکار کردیتے ہیں۔