صحت کورونا وائرس کے بارے میں وہ سب کچھ جنہیں جاننا ضروری ہے سائنسدان اب تک پوری طرح اس نئے وائرس کی تباہ کن صلاحیت کو سمجھ نہیں سکے ہیں مگر اب تک کافی کچھ معلوم بھی ہوچکا ہے۔
لائف اسٹائل 2014 سے 2018 تک پاکستانی گوگل پر کن شخصیات کو سرچ کرتے رہے؟ 2019 کی فہرست آئندہ چند دن میں جاری ہوگی مگر 2014 سے 2018 تک پاکستانی کن افراد کو گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کرتے رہے؟
حیرت انگیز 19 عالمی رہنماؤں کی وہ تصاویر جب وہ مشہور نہ تھے دنیا کے چند بڑے رہنماﺅں کی پرانی تصاویر جن کو دیکھ کر آپ کے لیے پہچاننا مشکل ہوجائے گا۔
حیرت انگیز دنیا کی پہلی خاتون پائلٹ کی گمشدگی اب تک لوگوں کے لیے راز کیوں؟ امیلیا ایرہارٹ ہاولینڈ جزیرے کی جانب پرواز کررہی تھیں جو دنیا کے گرد چکر لگانے کے مشن کے اختتامی مراحل میں سے ایک تھا۔
حیرت انگیز پیدائش کی ترتیب آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا بتاتی ہے؟ ہر بچہ اپنے بہن بھائیوں سے مختلف شخصیت کا حامل ہوتا ہے اور پیدائش کی ترتیب شخصی خوبیوں یا خامیوں پر اثرانداز ہوتی ہے۔
دسترخوان کیا آپ تصاویر دیکھ کر یہ غذائیں پہچان سکتے ہیں؟ کیلوں سے لے کر بادام اور دیگر اشیاء اُگنے کے دوران بہت زیادہ مختلف ہوتی ہیں اور انہیں پہچاننا لگ بھگ ناممکن ہوتا ہے۔
حیرت انگیز مشہور ترین جہاز ٹائٹینک کے وہ اسرار جو بیشتر لوگ نہیں جانتے اس بحری جہاز کو کبھی نہ ڈوبنے والا جہاز قرار دیا گیا تھا مگر اس کے ڈوبنے سے ڈیڑھ ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوئے۔
صحت اچھی اور کامیاب زندگی میں مددگار آسان اصول کسی بہتری کے لیے کوئی تبدیلی ہمیشہ آسان نہیں ہوتی مگر اس کے لیے کی جانے والی کوشش ضرور اہم اور قابل قدر ہے۔
صحت خوشگوار زندگی گزارنے والے جوڑوں کی عام عادات درحقیقت صرف محبت نہیں اور بھی بہت کچھ اس رشتے کو مضبوط اور خوشگوار بنانے میں مدد دیتا ہے۔
لائف اسٹائل ناظرین کی نظر میں ہر دور کی بہترین فلمیں ایک ویب سائٹ نے فلمی ناظرین کے ووٹوں کی بنیاد پر ان فلموں کا انتخاب کیا جو ان کو بہت زیادہ پسند آئیں۔
صحت ہارٹ اٹیک کا باعث بننے والی 13 حیران کن وجوہات بہت کم افراد ان چندغیرمعمولی وجوہات سے واقف ہوتے ہیں جو آپ کے دل کے لیے خطرہ کئی گنا بڑھا دیتے ہیں۔
لائف اسٹائل الہ دین ایک افسانوی کردار یا حقیقی شخصیت ؟ آوارہ پھرنے سے جادوئی چراغ کے مالک بن جانے والے الہ دین درحقیقت ایک حقیقی شخصیت سے متاثر ہے؟
صحت بلڈپریشر کی خاموش علامات اور بچاؤ کی تدابیر تقریبا 52 فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کی شکار جبکہ 42 فیصد کو معلوم ہی نہیں کہ وہ اس مرض میں کیوں مبتلا ہیں۔
دسترخوان منہ میں پانی بھر دینے والے 15 پاکستانی پکوان ہاں پاکستان کے چند ایسے کھانوں کے بارے میں جانیں جو منہ میں پانی لانے کے لیے کافی ہیں۔
صحت وہ نشانیاں جو گردوں کے امراض کی جانب اشارہ کریں پاکستان میں لاکھوں افراد گردے کے مختلف امراض میں مبتلا جبکہ مریضوں کی تعداد میں سالانہ 15 سے 20 فیصد اضافہ ہو رہا ہے۔
حیرت انگیز زندگی میں زیادہ کامیاب بنانے والی عام عادات قسمت اور جینز زندگی میں کامیابی میں کردار ادا کرتے ہیں مگر آپ کے اپنے رویے بھی زیادہ کامیابی کو زیادہ یقینی بناتے ہیں۔
لائف اسٹائل رواں صدی کی سب سے بہترین ہارر فلمیں ویسے تو بہترین ہارر فلموں کی کمی نہیں مگر ہم نے ایسی فلموں کا انتخاب کیا ہے جو بہت دہشتناک ہیں۔
صحت دماغی صحت کے لیے بہترین غذائیں ہمارے دماغ کو بھی بہت زیادہ توجہ اور درست غذا کے ذریعے اس کی صحت کا خیال رکھنے کی ضرورت ہوتی ہے۔
صحت ناقابل استعمال غذاؤں کی شناخت کرنا سیکھیں اکثر غذاﺅں کو کب تک استعمال کیا جاسکتا ہے اس کا تعین چند معمولی باتوں سے کیا جاسکتا ہے۔
لائف اسٹائل سب سے زیادہ آسکر ایوارڈز جیتنے والی فلمیں کیا آپ جانتے ہیں کہ وہ کونسی فلمیں ہیں جو سب سے زیادہ ایوارڈز جیتنے کا ریکارڈ قائم کرچکی ہیں؟