صحت خون کے عام عارضے انیمیا کی عام علامات یہ خون کے امراض میں سب سے عام عارضہ ہے جو کہ ہر سال لاکھوں پاکستانیوں کو متاثر کرتا ہے۔
صحت جسم میں وٹامن ڈی کی کمی کی واضح علامات اور نشانیاں وٹامن ڈی وہ اہم جز ہے جس کی کمی لوگوں کو کافی بھاری پڑسکتی ہے اور حیران کن بات یہ ہے کہ اکثر افراد اس کا شکار ہوتے ہیں۔
صحت عام عادات جو ذیابیطس کا خطرہ بڑھائیں موٹاپا ہی جان لیوا مرض ذیابیطس کا باعث بننے والی وجوہات نہیں بلکہ اس میں آپ کا اپنا ہاتھ بھی ہوتا ہے۔
صحت وہ غذائیں جو توند کی چربی جلد گھٹانے کے لیے انتہائی موثر کچھ غذائیں بھی ایسی ہیں جن کا استعمال عادت بنانا نکلے ہوئے پیٹ کو سپاٹ کرنے میں مدد دے سکتا ہے۔
صحت جسم میں پانی کی کمی دور کرنے میں مددگار غذائیں موسم چاہے سردی کا ہو یا گرمی کا مگر مناسب مقدار میں پانی کی ضرورت جسم کو ہر وقت ہوتی ہے۔
صحت ایسی عام عادات جو آپ کو جلد بوڑھا کردیں اگر آپ آئینے میں ایسا منظر دیکھنا نہیں چاہتے تو روزمرہ کی عادات میں تبدیلی لانا ہی سب سے بہترین طریقہ کار ثابت ہوگا.
لائف اسٹائل نوکری کو لات مار کر خوبصورتی کی تلاش (دوسرا حصہ) رومانیہ سے تعلق رکھنے والی فوٹوگرافر دنیا کے تمام براعظموں کے 60 سے زائد ممالک میں سیکڑوں خواتین کی تصاویر لے چکی ہیں۔
صحت بلڈ پریشر سے بچانے میں مددگار 15 غذائیں تقریبا 52 فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار ہیں اور 42 فیصد کو معلوم ہی نہیں کہ وہ بلڈ پریشر کے شکار ہیں۔
دسترخوان وہ غذائیں جو جلد بوڑھا کردیتی ہیں اگر آپ آئینے میں ایسا منظر دیکھنا نہیں چاہتے تو روزمرہ کی غذائی عادات میں تبدیلی لانا ہی بہترین طریقہ کار ثابت ہوگا۔
صحت عام عادات جو آپ کو اسمارٹ بنائیں یہ کوئی ایسا مشکل کام بھی نہیں چند عادتیں اپنا کر آپ اپنے دماغوں کو تیز کرسکتے ہیں۔
صحت زیادہ وقت بیٹھ کر گزارنے کے 15 بڑے نقصانات طبی ماہرین تو اسے صحت کے لیے بہت زیادہ چینی اور سیگریٹ کے استعمال جتنا ہی خطرناک قرار دیتے ہیں۔
صحت امراض قلب سے بچانے میں مددگار غذائیں امراض قلب کی روک تھام کے لیے ہر سال 29 ستمبر کو دل کے امراض کی روک تھام کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی گوگل کے وہ دلچسپ حقائق جن سے اکثر افراد واقف نہیں یہ کمپنی 2006 سے سرچ انجن کی سالگرہ 27 ستمبر کو منارہی ہے مگر اس سے پہلے یہ مختلف تاریخوں میں بھی سالگرہ مناچکی ہے۔
حیرت انگیز دنیا کے وہ سیاحتی مقامات جو آپ کے رونگٹے کھڑے کردیں ایسی جگہیں بھی اسی کرہ ارض پر موجود ہیں جن کا نظارہ کسی کو بھی خوفزدہ یا کانپنے پر مجبور کرسکتا ہے۔
صحت جگمگاتی جلد اور چمکدار بالوں کے لیے بہترین ٹوٹکے اگر تو آپ اپنی جلد اور چہرے کو پرکشش بنانا چاہتے ہیں تو اب مہنگے فیشلز اور مصنوعات پر پیسے ضائع کرنا چھوڑ دیں۔
پاکستان حب الوطنی پر مبنی مشہور پاکستانی ڈرامے یہ ڈرامے مختلف ادوار میں نشر ہوتے رہے ہیں جنہیں عوام نے بے انتہا پسند کیا اور ان ڈراموں نے مقبولیت کی نئی تاریخ قائم کی۔
پاکستان آسان ٹپس جو آپ کو پراعتماد شخصیت کا مالک بنادیں چند عام چیزوں کو اپنا کر بھی آپ بہت کم عرصے میں خود کو پراعتماد شخصیت کا مالک بناسکتے ہیں۔
صحت ہر وقت تھکاوٹ کا باعث بننے والی حیرت انگیز وجوہات تھکاوٹ یا نڈھال ہونے کا احساس دنیا بھر کے کروڑوں افراد کو اپنی مصروفیات کے دوران ہوتا ہے اور اس کی چند وجوہات ہوتی ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی اب ملازمتوں کا حصول فیس بک سے بھی ممکن اب فیس بک پاکستان کے شہریوں کو ملازمتوں کے حصول کے لیے مددگار ثابت ہونے والی ہے۔
دنیا دنیا کے سب سے خطرناک سیاحتی مقامات دنیا کے ایسے ہی سیاحتی مقامات کے بارے میں جانے جہاں کا رخ کرنا دنیا میں سب سے خطرناک قرار دیا جاتا ہے۔