دنیا دل میں بس جانے والے 18 مقامات ہم نے بھی کچھ ایسے ہی مثالی مقامات منتخب کرنے کی کوشش کی ہے جو ہوسکتا ہے کہ آپ کے دلوں میں بھی اتر جائے۔
صحت بلڈ شوگر بڑھانے والی 7 عام مگر گمنام وجوہات اس کے شکار افراد مخصوص غذاﺅں یا عادات کے نتیجے میں اسے کنٹرول میں رکھ سکتے ہیں۔
صحت کولڈ ڈرنکس روزمرہ کی مشکلات بھی حل کریں واقعی یہ کولڈ ڈرنکس ایسے حیرت انگیز کمالات دکھا سکتی ہیں جو آپ کے روزمرہ کے مسائل کو حل کردیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی عام چینی شہریوں کی تیار کردہ 15 زبردست ایجادات چائنا ڈیلی کے مطابق گزشتہ برس 2 لاکھ 10 ہزار ایجادات کو پیٹنٹ کروایا گیا جو کہ 2011 کے مقابلے میں 25 فیصد زائد ہے۔
صحت دس ٹپس جو اسپرین کو حیرت انگیز ثابت کردیں یہ گولی صرف بیماریوں کے خلاف ہی مفید نہیں بلکہ اس سے ایسے کام بھی کیے جاسکتے ہیں جن کا آپ نے کبھی تصور بھی نہ کیا ہوگا۔
پاکستان پانیوں پر جھلملاتے عکس در عکس ان تصاویر میں خوبصورت مناظر کا عکس پانیوں میں دیکھ کر ہوسکتا ہے کہ آپ کا دل بھی وہاں جانے کو مچل ہی جائے۔
ملٹی میڈیا تباہی کے خطرے سے دوچار 16 قدرتی عجائب ان قدرتی عجائب کو موسمیاتی تبدیلیوں اور ہماری غفلت کے نتیجے میں تباہی کے خطرے کا سامنا ہے۔
پاکستان 10 چیزیں جنھیں کبھی مائیکروویو میں مت رکھیں مائیکروویو ہر چیز کو گرم کرنے کے لیے نہیں بنی بلکہ کچھ ایسی چیزیں ہیں جنھیں اس میں رکھنا خطرناک ثابت ہوسکتا ہے۔
ملٹی میڈیا ہارٹ اٹیک سے تحفظ دینے والی 6 عادات کچھ عادات ایسی ہوتی ہیں جو آپ کو اس جان لیوا بیماری سے تحفظ فراہم کرنے میں مدد فراہم کرتی ہیں۔
ملٹی میڈیا موٹاپے سے چھٹکارے میں مدد دینے والی 10 غذائیں وزن میں کمی کا کوئی جادوئی حل نہیں بلکہ طرز زندگی میں تبدیلی ہی سے آپ اپنی شخصیت کو بدل سکتے ہیں۔
پاکستان ان 20 مقامات کو زندگی میں ایک بار ضرور دیکھیں گلگت بلتستان کی وادیوں سے لے کر مالدیپ تک یہ جگہیں ایسی ہیں جہاں کے سیر کے تجربے کو کوئی بھی زندگی بھر نہیں بھول سکتا۔
صحت نیند کی کمی تباہ کن آج کے عہد میں بیشتر افراد ماہرین طب کی جانب سے تجویز کردہ 7یا اس سے زائد گھنٹوں تک سونے کے مشورے کو خاطر میں نہیں لاتے۔
صحت سر کی خشکی سے نجات کے 10 قدرتی طریقے گھر سے باہر لوگوں کی موجودگی میں خارش باعث شرمندگی ہوتا ہے خاص طور پر خشکی کا نکلنا تو شرم سے پانی پانی کرسکتا ہے۔
لائف اسٹائل لیموں کے 12 حیرت انگیز کمالات کیا آپ کو معلوم ہے کہ کھانے یا پینے سے ہٹ کر بھی لیموں کیا کرشمے دکھا سکتا ہے؟
ملٹی میڈیا 10 انتہائی خوبصورت مگر دشوار گزار مقامات ہماری اس دنیا میں ایسے مقامات کی کمی نہیں جو کسی انفرایت کے حامل ہوتے ہیں مگر بیشتر افراد ان سے واقف ہی نہیں ہوتے۔
لائف اسٹائل آپ کو ہر ایک کے لیے پسندیدہ بنانے والی 14 عادات ایسی شخصیتوں کی کچھ عادات ایسی ہوتی ہیں جو انہیں پسندیدہ ترین فرد اوردیگر کے لیے بھی مثال بنا دیتی ہیں۔
لائف اسٹائل ایپل اسمارٹ واچ کے سب سے بہترین فیچرز ایپل واچ کے اہم فیچرز پر ایک نظر ڈالے اور پھر فیصلہ کریں کہ اسے خریدنا کس حد تک فائدہ مند ثابت ہوگا۔
دنیا فاسٹ اینڈ فیوریس 7 کی 6 خاص باتیں فیوریس 7 میں بہترین مناظر فلمائے گئے ہیں جو شائقین کی توجہ کا بہترین مرکز بنے مگر اس کے 6 فیچرز خاص طور پر قابل ذکر ہیں۔
دنیا دانتوں کے لیے تباہ کن 10 عادات ہماری کچھ عادتیں ایسی ہوتی ہیں جو آپ کے دانتوں کو تباہ کرکے رکھ دیتی ہیں۔
صحت ذہنی تناﺅ سے بچاﺅ میں مدد دینے والی 10 غذائیں کچھ غذائیں ایسی ہوتی ہیں جو بلڈ شوگر ہی نہیں بلکہ آپ کے جذباتی ردعمل کو بھی مستحکم کرنے کے لیے فائدہ مند ہوتی ہیں۔
Muhammad Suhayb میانداد اور آفریدی کے چھکوں سے فخر کی سنچری تک: 6 پاک-بھارت ہائی وولٹیج ٹاکرے محمد صہیب