ملٹی میڈیا 2015 کی 10 عجیب ترین گاڑیاں ان میں سے بیشتر گاڑیاں فروخت کے لیے دستیاب تو نہیں مگر ان کے منفرد ڈیزائن دنگ کردینے کے لیے کافی ثابت ہوئے۔
لائف اسٹائل 2015 میں باکس آفس پر کامیاب 10 بڑی فلمیں باکس آفس معرکہ کونسی فلم سر کرنے میں کامیاب رہی؟ ہم نے 2015 کی سب سے زیادہ بزنس کرنے والی فلموں کی فہرست مرتب کی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی 2015 کے 10 بہترین اسمارٹ فونز 2015 کی بات کی جائے تو رواں برس متعدد اسمارٹ فونز پیش کیے گئے جو اپنے فیچرز کے لحاظ سے مختلف قرار دیے جاسکتے ہیں۔
لائف اسٹائل 2015 کے 10 بہترین پاکستانی ڈرامے اس فہرست میں بیشتر ڈرامے عوامی آراءکی بنیاد پر شامل کیے گئے ہیں جبکہ تین کا انتخاب ہم نے خود کیا ہے۔
لائف اسٹائل 2015 میں پاکستان کی 10 بہترین فلمیں 2015 میں نئے مگر باصلاحیت اداکاروں اور ڈائریکٹرز کی فلمیں شائقین کے سامنے آئیں جنھیں بہت زیادہ پسند بھی کیا گیا۔
صحت زندگی میں ناکامی کا باعث بننے والی 11 عادات زندگی یا کیرئیر میں ترقی کے لیے زیادہ محنت نہیں بلکہ اسمارٹ طریقے سے کام کرنے کی ضرورت ہوتی ہے۔
ملٹی میڈیا 2015 کی 10 حیرت انگیز ڈیوائسز اس سال چند ڈیوائسز ایسی تھیں جن کو دیکھ کر شاندار یا زبردست کی بجائے ایک ہی لفظ ذہن میں آسکتا تھا اور وہ ہے حیرت انگیز۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک کا فوٹو ایڈیٹنگ فیچر متعارف فیس بک نے حال ہی میں اپنے ڈیسک ٹاپ ورژن میں ایک اپ ڈیٹ کرتے ہوئے صارفین کو تصاویر ایڈٹ کرنے کا موقع فراہم کیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی اسمارٹ فونز کی 15 بہترین اپلیکشنز اس میں فیس بک اور واٹس ایپ جیسے معروف ناموں کے ساتھ کچھ ایسے پوشیدہ ہیرے بھی ہیں جو ایپ اسٹور پر نظر نہیں آتے۔
پاکستان پاکستان کے یہ 16 مقامات ضرور دیکھیں کہیں گھومنے کا ارادہ رکھتے ہیں؟تو اس بار اپنے وطن پاکستان کے ان مقامات کا رخ کیوں نہیں کرتے جو آپ کے منتظر ہیں۔
لائف اسٹائل ہر دور کی 15 سب سے بہترین فلمیں کچھ فلمیں ایک بار بھی پوری نہیں دیکھی جاتیں اور کچھ کو بار بار دیکھنے کو دل کرتا ہے مگر بہترین کا سحر کبھی نہیں اترتا۔
سائنس و ٹیکنالوجی 2015 میں پاکستانیوں کی پسندیدہ گوگل سرچز پاکستانی عوام نے گوگل پر جس شخصیت کو سب سے زیادہ سرچ کیا وہ عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان ہیں۔
ملٹی میڈیا 18 مشکل چیزیں جن کو کرنا کامیابی کے لیے ضروری ایسی چیزیں جو آپ کو سوچنے پر مجبور کردیں کہ آپ کتنی دیر تک انہیں کرسکتے ہیں مگر وہی آپ کی شخصیت کی وضاحت بھی کریں گی۔
144 داستانیں سانحہ اے پی ایس: 144 افراد اور زندہ یادیں نمبر 144 بذات خود ایک داستان ہے مگر اس کے اندر 144 زندگیوں کی داستانیں چھپی ہیں جنہیں بیان کیا جانا چاہیئے۔
لائف اسٹائل فیس بک صارفین کے لیے 2015 کے 20 مقبول مقامات 2015 کے ریویو کے طور پر فیس بک نے حال ہی میں دنیا بھر کے ٹاپ سفری مقامات کی فہرست جاری کی ہے۔
ملٹی میڈیا دنیا بھر میں خوفناک ٹریفک جام کے مناظر دنیا کے متعدد شہروں میں کروڑوں افراد کو اپنے دفاتر یا مطلوبہ مقامات کے لیے ٹرین، بسیں یا گاڑیوں کا سہارا لینا پڑتا ہے۔
ملٹی میڈیا لوگوں کے بارے میں 10 چیزوں کا فیصلہ چند سیکنڈ میں ممکن یہ حقیقت ہے کسی بھی ملاقات کے دوران لوگ آپ کی حیثیت، ذہانت اور باشعور سمیت متعدد دیگر پہلوﺅں کے بارے میں جان لیتے ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی 11 بہترین کمپیوٹر ٹرکس جن سے ہر ایک واقف نہیں کمپیوٹر کے مختلف پروگرامز کے لیے کچھ ٹرکس یا ٹپس ایسی ہوتی ہیں جو بہترین ہونے کے باوجود لوگوں کی نظروں سے چھپی ہوتی ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک کی 15 ٹپس جو اکثر افراد کو معلوم نہیں ہوسکتا ہے یہ آپ کو معلوم نہ ہو مگر ان کو استعمال کرنے سے آپ کو اس سوشل میڈیا سائٹ پر مکمل مہارت ضرور حاصل ہوجائے گی۔
لائف اسٹائل بینائی کو تحفظ دینے والے 14 بہترین طریقے اگر کوشش کریں تو اپنی آنکھوں کو قبل از وقت یا عمر کے ساتھ آنے والی کمزوری سے تحفظ دے سکتے ہیں اور چشمے سے بچ سکتے ہیں۔