ملٹی میڈیا 2015 کے 10 بہترین سیاحتی شہر دنیا بھر کے لاکھوں افراد کے ووٹوں کی بنیاد پران شہروں کو 2015 کے لیے بہترین سیاحتی مقامات قرار دیا گیا ہے۔
ملٹی میڈیا دل کے دورے کے 6 اسباب بہت کم افراد ان چندغیرمعمولی وجوہات سے واقف ہوتے ہیں جو آپ کے دل کے لیے خطرہ کئی گنا بڑھا دیتے ہیں۔
پاکستان 10خوشبوؤں کے حیرت انگیز طبی فوائد تناؤ سے لیکر سر درد، خوشی، نیند غرض متعدد مثبت بہتری کیلئے یہ خاص خوشبوئیں ہمارے لئے بہت فائدہ مند ثابت ہوتی ہیں۔
ملٹی میڈیا دنیا کے 10 رنگین ترین مقامات ان مقامات کو دیکھ کر یقین نہیں آتا کہ یہ ہماری زمین کا حصہ ہے اور اس رنگا رنگ تضاد نے ہی اسے انتہائی پرکشش بنا رکھا ہے۔
کھیل جنوبی افریقہ بمقابلہ پاکستان، 6 فیصلہ کن لمحات پاکستان اور جنوبی افریقہ میچ کے وہ چھ اہم لمحات جنہوں نے اس میچ کو ایک شاندار سنسنی خیز میچ میں بدل دیا۔
ملٹی میڈیا صحت مند اور چمکدار بالوں کے لیے 9 بہترین غذائیں یہاں ہم آپ کو 9 ایسی غذائیں بتانے والے ہیں جو آپ کے بالوں کو چمکدار، ہموار اور گھنے رکھنے میں مددگار ثابت ہوں گی۔
ملٹی میڈیا موبائل کانگریس کے 7 بہترین اسمارٹ فونز دنیا کی سب سے بڑی موبائل فون ایکسپو موبائل ورلڈ کانگریس دو مارچ سے اسپین کے شہر بارسلونا میں شروع ہونے والی ہے۔
ملٹی میڈیا دماغ کو تیز بنانے والے 12 سپرفوڈ ذہنی صلاحیت کو عروج پر پہنچانے کے لیے کوئی جادوئی گولی تو دستیاب نہیں تاہم کچھ غذائیں ضرور یہ کمال کرسکتی ہیں۔
دنیا 10 حیرت انگیز وجوہات جو مسکراہٹ کو بناتی ہیں سب سے اہم کیا آپ کو معلوم ہے کہ چہرے کا یہ عام تاثر صرف مزاج ہی خوشگوار نہیں بناتا بلکہ اس کے دیگر حیرت انگیز فوائد بھی ہیں۔
نقطہ نظر شمیتابھ: منفرد خیال، ناقص انجام تمام تر خامیوں کے باوجود فلم کم از کم ایک بار تو دیکھے جانے کے قابل ہے۔
لائف اسٹائل مرزا غالب کی 146 ویں برسی اپنی مثال آپ جیسی شخصیت رکھنے والے اردو اور فارسی کے عظیم شاعر 27 دسمبر 1797 کو آگرہ شہر میں پیدا ہوئے۔
لائف اسٹائل کرکٹ ورلڈکپ کی آمد، گانوں کی ریلیز میں اضافہ ہر بار کی طرح اس بار بھی چینیلز اور گلوکاروں کی جانب سے مختلف گانے سامنے آرہے ہیں۔
ملٹی میڈیا کولیسٹرول سے تحفظ دینے والے 10 پھل کولیسٹرول ایک چربیلا اور ملائم مادہ ہے جس کی متعین مقدار انسانی صحت کے لیے فائدہ مند ہوتی ہے مگر اضافہ نقصان دہ ہوتا ہے۔
کھیل ورلڈکپ میں شریک سب سے تجربہ کار 10 کھلاڑی کیا آپ کو معلوم ہے کہ اس ایونٹ میں شریک دس سب سے سنیئر کھلاڑی کون اور کس ملک سے تعلق رکھتے ہیں؟
ملٹی میڈیا 1992 کے ورلڈکپ کے منفرد رنگ اس ٹورنامنٹ کی خاصیت اس میں پہلی بار ہر ٹیم کی مختلف رنگوں کی کٹ تھی جس میں کھلاڑی کا نام پیچھے لکھا ہوتا تھا۔
کھیل ورلڈکپ 2015 کے 15 اہم فیچرز اس ایونٹ کے سنسنی خیز آغاز سے قبل اس سے جڑے چند منفرد پہلوﺅں کو جاننا آپ کے لیے دلچسپی سے خالی نہیں ہوگا۔
صحت کولڈ ڈرنکس اندازوں سے بھی زیادہ نقصان دہ یہ مشروب ہماری توقعات سے بھی زیادہ تباہ کن ثابت ہوتا ہے اور اس کو ہاتھ لگانے سے پہلے یہ وجوہات جان لینا بہت ضروری ہے۔
لائف اسٹائل دنیا کی سب سے عجیب جھیلیں کچھ جھیلیں ایسی بھی ہیں جن کی خوبصورتی ان کے اندر موجود حیرت انگیز چیزوں میں چھپی ہوتی ہے۔
ملٹی میڈیا انسانی دماغ کی بھول بھلیاں جو کسی کو بھی کردیں گم ماضی زندگی کا وہ حصہ ہوتا ہے جو جتنا بھی تکلیف دہ گزرا ہو درحقیقت وہ مستقبل میں خوشگوار یاد بن کر ہی ذہن میں ابھرتا ہے۔
دنیا طبی تاریخ کے سب سے پُراسرار کیسز نت نئی ویکسینز اور طریقہ علاج بھی ناقابل یقین شرح سے سامنے آرہے ہیں اور ہر طرح کے امراض کا کامیابی سے علاج ہو رہا ہے۔
Muhammad Suhayb میانداد اور آفریدی کے چھکوں سے فخر کی سنچری تک: 6 پاک-بھارت ہائی وولٹیج ٹاکرے محمد صہیب