ملٹی میڈیا آسیب زدہ قرار دی جانے والی چیزیں یہ حقیقت ہے کہ دنیا میں اس طرح کی چیزوں کی کوئی کمی نہیں جو تباہی و بدقسمتی کی علامت یا دہشت کا نشان بنی ہوئی ہیں۔
ملٹی میڈیا دنیا کے دس جگمگاتے شاہکار ایسی غاروں کو دیکھ کر تو یقیناً آپ دنگ رہ سکتے ہیں جو جگنوﺅں سے جگمگا رہی ہوتی ہیں۔
لائف اسٹائل تنازعات کی زد میں آنے والی فلمیں ایسی فلموں کے بارے میں جانیے جن کا بے باک اور دلیرانہ موضوع ان کو متنازع بنانے کا باعث بن گیا۔
لائف اسٹائل 2014 کی سب سے زیادہ کامیاب ہولی وڈ فلمیں رواں سال ہولی وڈ باکس آفس کے لیے حالیہ برسوں میں بدترین قرار پایا جس کی وجہ سمر بلاک بسٹرز کی کمی رہی۔
لائف اسٹائل دی ہوبٹ تھری (سال کی سب سے بہترین فلم) لارڈ آف دی رنگ سیریز کے بعد بھی ہوبٹ سیریز مجموعی طور پر ایک اچھا تجربہ رہا۔
لائف اسٹائل انٹرنیٹ پر وقت ضائع کرنے کے 7 بہترین طریقے دنیا بھر میں ایک تہائی صارفین روزانہ کم از کم دو گھنٹے ضائع کرنا زیادہ پسند کرتے ہیں ۔
ملٹی میڈیا سال 2014 کی 12 بہترین ایجادات رواں برس ایسی ایجادات سامنے آئیں جو کہ بالکل نئی تھیں جس نے اس دنیا کو مزید اسمارٹ بنانے میں یقیناً مدد فراہم کی۔
لائف اسٹائل سال 2014 کی اسٹار شادیاں یہ سال کچھ ستاروں کے لیے نئی زندگی کے آغاز کا بھی زینہ ثابت ہوا جنھوں نے شادی کے بعد نیا سفر شروع کیا۔
لائف اسٹائل مرزا غالب کا 217 واں یومِ پیدائش اپنی مثال آپ جیسی شخصیت رکھنے والے اردو اور فارسی کے عظیم شاعر 27 دسمبر 1797 کو آگرہ شہر میں پیدا ہوئے۔
ملٹی میڈیا سیلفی کے شوقین افراد کیلئے دس زبردست ڈیوائسز جدید عہد کے نوجوانوں کا پسندیدہ ترین مشغلہ سیلفی جو اب ہر عمر کے افراد کی پسند بن چکا ہے۔
ملٹی میڈیا 17 ارب پتی افراد جن کے بچے رہیں گے محروم دنیا کے امیر ترین افراد دنیا سے خود تو خالی ہاتھ جائیں گی ہی مگر ساتھ اپنے بچوں کو بھی خالی ہاتھ ہی چھوڑ کر جائیں گے۔
دنیا رنگوں میں چھپے حیرت انگیز راز کچھ رنگ ایسے ہوتے ہیں جن کو دیکھ کر ذہن میں اچانک اچھی بری یادوں کی ریل چل پڑتی ہے۔
لائف اسٹائل بولی وڈ اسٹارز کی پسندیدہ ترین گاڑیاں فیورٹ اسٹارز کی گاڑیوں کے ماڈلز آپ کو حیرت میں مبتلا کرنے کے ساتھ معلومات فراہم کرنے کا بھی ذریعہ بن سکیں گے۔
ملٹی میڈیا ایسی انوکھی چیزیں جن پر دنیا بھر میں پابندی عائد ان ممالک میں جانے کا موقع ملے تو ان اشیاء سے گریز ہی آپ کے حق میں بہتر ثابت ہوگا۔
لائف اسٹائل گوگل کی 12 حیرت انگیز مگر گمنام پراڈکٹس گوگل نے متعدد حیرت انگیز فیچرز متعارف کرائے ہیں جو انتہائی کارآمد ہیں مگر بہت کم لوگ ہی ان کے بارے میں جانتے ہیں۔
دنیا سات ' تاج محل' ہندوستان کے علاوہ کئی مقامات پر اس کی ہوبہو نقل ہوسکتا ہے کہ آپ کے بھی ہوش اڑا کر رکھ دے۔
لائف اسٹائل فلمی دنیا کے وہ ولن جن کے کرداروں نے مچائی دھوم ایسے برے کرداروں کی فلمی دنیا میں کمی نہیں جن کے رول ایسے ہٹ ثابت ہوئے کہ ان کے سامنے ہیروز کا چراغ بھی گل ہوگیا۔
دنیا ہندوستان کی دس عجیب و غریب روایات متعدد ہندوستانیوں کو شرمندگی کا سامنا کرنا پڑتا ہے جب معاشرے کی عجیب و غریب روایات ان کے راستے میں حائل ہوجاتی ہیں۔
پاکستان پی ٹی وی کی گولڈن جوبلی سالگرہ ڈراموں کی روایت لگ بھگ نصف صدی پرانی ہوچکی ہے تاہم جو بات پی ٹی وی کے ڈراموں میں تھی وہ آج کے پروگرامز میں نظر نہیں آتی۔
نقطہ نظر عورت مرد سے برتر کیوں؟ عورت اور مرد دریا کے دو متوازی کنارے ہوتے ہیں جن کے بغیر زندگی کا بڑھنا ممکن نہیں ہوتا۔
Muhammad Suhayb میانداد اور آفریدی کے چھکوں سے فخر کی سنچری تک: 6 پاک-بھارت ہائی وولٹیج ٹاکرے محمد صہیب