حیرت انگیز دنیا کے 13 خطرناک ترین ائیرپورٹس دنیا کے خطرناک ترین ائیر پورٹس جہاں اترنا تو دور اس کا خیال بھی کمزور دلوں کے پسینے چھڑا دینے کے لیے کافی ہے۔
ملٹی میڈیا موٹاپے سے بچانے میں مددگار 16 غذائیں اپنی پلیٹوں کو پھلوں، سبزیوں، نٹس اور دیگر سے بھر کر آپ چربی گھلانے کا عمل زیادہ تیز کرسکتے ہیں۔
ملٹی میڈیا رواں سال کی 10 ممکنہ زبردست ٹیکنالوجی ڈیوائسز یہاں ایسی ڈیوائسز کا جائزہ لیا گیا ہے جن کے بارے میں توقع ہے کہ وہ سال ختم ہونے سے قبل منظرعام پر آجائیں گی۔
لائف اسٹائل ذیابیطس کے نتیجے میں لاحق ہونے والی 11 پیچیدگیاں بلڈ شوگر بڑھ جانا سر پر پیر تک ذیابیطس کے شکار افراد کے لیے متعدد طبی پیچیدگیوں کا باعث بنتا ہے۔
صحت 13 ٹپس جو سرکے کو باکمال ثابت کردیں سفید سرکہ ایک ایسی چیز ہے جسے آپ کے باورچی خانے میں خصوصی جگہ ملنی چاہئے۔
ملٹی میڈیا دنیا کے خوبصورت عجوبے کی سیر انکا تہذیب کے گمشدہ شہر کے حوالے سے معروف ماچو پیچو ڈیڑھ سو سے زائد عمارات پر مشتمل ہے اور یہ ایک معمے سے کم نہیں۔
ملٹی میڈیا دنیا کی سیر پر مجبور کردینے والی 19 بہترین فلمیں متعدد فلمیں ایسی ہیں جن کو دیکھ کر ہوسکتا ہے کہ آپ کی دنیا کا سفر کرنے کی خواہش گھر بیٹھے پوری ہوجائے۔
لائف اسٹائل دانتوں کی تکلیف سے نجات دلانے والے 10عام طریقے یہ گھریلو نسخے آپ کو دانے کے درد سے کچھ دیر کے لیے نجات دلانے کے لیے ضرور مددگار ثابت ہوسکتے ہیں.
ملٹی میڈیا دنیا کے 14 مضحکہ خیز قوانین مختلف ممالک کے ان مضحکہ خیز قوانین کی یہ فہرست آپ کو شرطیہ حیران کرکے رکھ دے گی۔
ملٹی میڈیا دنیا کی 10 سب سے بڑی چیزیں ہماری دنیا میں ایسی چیزوں کی کمی نہیں جو اپنے حجم کے لحاظ سے سب سے بڑی کہلائی جاسکتی ہیں۔
ملٹی میڈیا 12 آئیڈیاز جن کے مالک ارب پتی بن گئے ان میں ایسے نام بھی شامل ہیں جن کے بارے میں آپ نے کبھی سوچا بھی نہیں ہوگا کہ وہ کبھی غریب بھی ہوسکتے تھے۔
ملٹی میڈیا ذیابیطس سے بچاﺅ میں مدد دینے والے 10 سپر فوڈ موجودہ عہد میں یہ مرض انسانوں کیلئے سب سے زیادہ مہلک ثابت ہورہا ہے تاہم کچھ چیزیں ایسی ہیں جو اسے پھیلنے سے روکتی ہیں۔
صحت چینی کے استعمال کے 11 خاموش نقصانات کیا آپ کو معلوم ہے کہ چینی کی زیادہ مقدار ہمارا جسم کس انداز سے ذخیرہ کرتا ہے ؟ نہیں تو جاننا آپ کے لیے بہت ضروری ہے۔
ملٹی میڈیا قیامت ڈھانے والے 8 سائنس فکشن خیالات ہزاروں لاکھوں خیالات میں سے کچھ ایسے بھی ہیں جو دنیا کے لیے واقعی قیامت بن کر بھی سامنے آسکتے ہیں۔
صحت فالج کی 5 خاموش علامات فالج کو جتنا جلد پکڑلیا جائے اس کا علاج اتنا ہی موثر جبکہ دماغی نقصان بہت کم ہوتا ہے۔
ملٹی میڈیا رواں صدی کی 13 اہم ٹیکنالوجی ایجادات رواں صدی کی اب تک کی سب سے اہم ایجادات کے بارے میں جانیے جن کے بغیر ٹیکنالوجی کے موجودہ عہد کا تصور بھی ممکن نہ تھا۔
ملٹی میڈیا کیرئیر کو تباہ کردینے والی 15 عادات چند بری عادات جو دفتر میں آپ کی ساکھ کو بتدریج تباہ کرکے رکھ دیتی ہیں اور اس کا خمیازہ آپ کو ہی بھگتنا پڑتا ہے۔
ملٹی میڈیا بلڈ پریشر کے غیر روایتی اسباب اس کی کچھ غیرمعمولی وجوہات بھی ہوتی ہیں جن سے اکثر لوگ واقف نہیں ہوتے جبکہ اس مرض پر قابو پانا بھی بہت زیادہ مشکل نہیں۔
ملٹی میڈیا خوابوں کے نگر کے 10 ذہن گھما دینے والے حقائق خواب بھی قدرت کا ایک اسرار ہے مگر سائنسدان ہمارے ذہنوں کی گہرائیوں میں جھانک کر تحقیق کرنے کے قابل بھی ہوگئے ہیں۔
ملٹی میڈیا دنیا کے انتہائی دولت مند مگر کفایت شعار لوگ دنیا کے دولتمند ترین ایسے افراد جو کفایت شعاری میں غریب لوگوں سے بھی آگے ہیں۔
Muhammad Suhayb میانداد اور آفریدی کے چھکوں سے فخر کی سنچری تک: 6 پاک-بھارت ہائی وولٹیج ٹاکرے محمد صہیب