پاکستان وزیراعظم، آرمی چیف کا این سی او سی کا دورہ، کورونا کی صورتحال پر بریفنگ میجر جنرل آصف محمود گورایہ نے کووڈ-19 کی صورت حال، اقدامات، ویکسینیشن اور مستقبل کی انتظامی حکمت عملی پر بریفنگ دی، این سی او سی
پاکستان جنوبی وزیرستان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکے سے ایک سپاہی شہید دھماکے کے نتیجے میں 26 سالہ لانس نائیک وقاص احمد شہید ہوگیا، علاقےمیں آپریشن جاری ہے، آئی ایس پی آر
پاکستان آرمی چیف کا 'کراچی واقعے' پر نوٹس، کور کمانڈر کو تحقیقات کی ہدایت کور کمانڈر کراچی کو واقعے کے حقائق کا تعین کرکے جلد از جلد رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی گئی ہے، آئی ایس پی آر
نقطہ نظر مقروض نومولود کو مسلمان بنانے کا خرچہ! لڑکا ہونے کی خبر سعودی عرب سے ملنے والی امداد کی طرح پھیل گئی اور رشتے دار جوق در جوق مبارک باد دینے ہسپتال آنے لگے۔
نقطہ نظر ضمنی انتخابات، کون کس کے مقابلے میں؟ ضمنی انتخابات کے نتائج سے حکومت کو خطرہ نہیں لیکن مستقبل میں اگر حکومتی اتحادی آگے پیچھے ہوئے تو مشکلات بڑھ سکتی ہیں۔
نقطہ نظر ووٹ دینے سے پہلے ان پہلوؤں پر اچھی طرح غور کرلیں تبدیلی تو ووٹ کے ذریعے ہی آسکتی ہے۔ لیکن اس کے لیے بھی لازم ہے کہ ووٹرز میں تبدیلی آئے۔
نقطہ نظر لاہور کے لوگ مسلم لیگ (ن) کو ووٹ کیوں نہ دیں 18 سال سے سیاست میں متحرک عمران خان ابھی تک یہ سمجھنے سے قاصر ہیں کہ کامیاب جلسے، انتخابات میں کامیابی کی ضمانت نہیں۔
نقطہ نظر یک نا شُد تین شُد مگر ختم شُد؟ غور طلب بات یہ کہ جب مطالبات تسلیم کروائے بغیر دھرنا ختم کرنا ہوتا ہے تو ہر دھرنے کے بعد ایک اور دھرنا کیوں دیا جاتا ہے؟
نقطہ نظر میں کیہڑے پاسے جاواں، تے ووٹ کنھوں پاواں؟ ایک طرف میں پرجوش ہوں کہ میں زندگی میں پہلی بار ووٹ ڈالوں گا اور دوسری طرف اس شش و پنج میں مبتلا ہوں کہ ووٹ دوں کس کو؟
نقطہ نظر دین ہم سے مستحقین کے لیے وقت اور توجہ بھی طلب کرتا ہے جس دین کی پیروی کرتے ہوئے ہم صدقات، خیرات اور عطیات دیتے ہیں، وہی دین ہم سے مستحقین کے لیے وقت اور توجہ بھی طلب کرتا ہے۔
نقطہ نظر لاہور پَھل نہیں پھول رہا ہے بڑا دل کرتا ہے کہ میں اس سوسائٹی سے کسی ایسے علاقے میں چلا جاؤں جہاں کم از کم بوقت ضرورت محلے دار کام تو آسکیں۔
نقطہ نظر پی ایس ایل فائنل: شائقین کا نظم و ضبط اور پاکستان کی جیت فائنل میں بہترین کارکرگی دکھاتے ہوئے فتح تو پشاور زلمی کی ہوئی، لیکن درحقیقت جیت پاکستان کی ہوئی۔
نقطہ نظر میں پی ایس ایل کا فائنل دیکھنے ہر حالت میں کیوں جاؤں گا حکومت تو فائنل لاہور میں کرواکر اگلے انتخابات سے پہلے انتخابی مہم چلا رہی ہے، پر اگر کچھ ہوگیا تو ماری تو عوام جائے گی۔
نقطہ نظر 27 سال سے بچھڑے کشمیری خاندان کی ملاقات کی داستان سری نگر میں پھنسے محمد اشرف کی اہلیہ اور بچے ان 27 سالوں میں دوبارہ ملاقات کی امید ہی کھو بیٹھے تھے۔
نقطہ نظر ثبوت آخر کس کی ذمہ داری ہیں؟ اگر دورانِ سماعت جرح کو دیکھا جائے تو لگتا ہے کہ معزز ججز کسرِ نفسی سے کام لے رہے ہیں۔ جیسے ان کے ہاتھ بندھے ہوئے ہوں.
نقطہ نظر سرپرائز اصل میں عمران خان کے لیے ہے سابق صدر کی واپسی سے نقصان نواز شریف کو ہو یا نہ ہو عمران خان کو ضرور ہوگا۔
نقطہ نظر پی ٹی آئی کمیشن کے مطالبے سے دستبردار کیوں؟ کمیشن کے بائیکاٹ کے اعلان کے بعد نواز لیگ کے ہاتھ عمران خان پر کیچڑ اچھالنے کے لیے ایک اور 'یوٹرن' ہاتھ لگ گیا ہے۔
نقطہ نظر پیش ہے ٹرک کی ایک اور بتی جب پہلے 12 رکنی کمیٹی کے باوجود حکومت اور اپوزیشن میں ٹی او آرز پر اتفاق نہیں ہوا تو اب کیسے ہو جائے گا؟
نقطہ نظر ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے جمہوریت میں احتجاج کرنا ہر کسی کا حق ہے مگر جس حق کے استعمال سے عوام کو نقصان پہنچے، اُس احتجاج سے گریز کرنا ہی بہتر ہے۔
نقطہ نظر نئی پاکستانی فلمیں ڈراموں سے کتنی مختلف ہیں؟ پاکستانی فلموں کو دیکھیں تو یہ تفصیلات سے بھرپور محسوس ہوتی ہیں جو کہ ڈرامے کا خاصہ تو ہے، مگر فلم کا نہیں۔
Muhammad Amir Rana کیا پاکستان اپنی سرزمین پر چینی سیکیورٹی اداروں کو متحرک ہونے کی اجازت دے گا؟ محمد عامر رانا