نقطہ نظر ہندوستان مذاکرات سے فرار، مگر کیوں؟ ہندوستان کی جانب سے مذاکرات کو مشروط کرنے کی وجہ پاکستان کے پاس بلوچستان میں را کی مداخلت سے متعلق ثبوت بھی ہوسکتے ہیں.
نقطہ نظر کھولا بیلٹ باکس، نکلا شیر اب نواز لیگ اگلے 3 سال اسمبلی میں با آوازِ بلند کہے گی کہ 1970 کے بعد سب سے منصفانہ انتخابات 2013 میں ہوئے۔
نقطہ نظر 'ماں میں جنت میں خیریت سے ہوں' میں کیسے بھولوں ماں جب تو ہمیں بجلی جانے پر اپنا گیلا دوپٹہ دے کر سلایا کرتی تھی اور اخبار کے ذریعے ہوا دیا کرتی تھی۔
نقطہ نظر سیاسی تبدیلیاں اور پیپلز پارٹی کی بے چینی سندھ کا تیزی سے بدلتا سیاسی منظرنامہ اور پنجاب میں پارٹی کا بکھرنا پیپلز پارٹی کے لیے پریشان کن ہے۔
نقطہ نظر غلط نہیں، تو پریشانی کیسی ہوسکتا ہے کہ پیپلز پارٹی پی ٹی آئی کے ساتھ مل کر حکومت کے خلاف تحریک چلائے جس کے نتیجے میں دوبارہ سے انتخابات ہوں۔
نقطہ نظر غریبی میں نام پیدا کر ہمارے وزیرِ خزانہ ایسا بجٹ بناتے ہیں کہ اکثریتی خرچوں کا انحصار بیرونی امداد اور آئی ایم ایف کے قرضوں پر ہوتا ہے۔
نقطہ نظر باقی صوبائی حکومتیں بھی کچھ کر لیں دوسرے شہروں کے ماس ٹرانزٹ دیکھ کر کراچی کے شہری یہ سوچنے پر مجبور ہیں کہ آخر انہیں کب بہتر سفری سہولیات میسر ہوں گی۔
نقطہ نظر اب معاشی طاقت پر بھی توجہ دیں اب ہندوستان اور پاکستان کو سمجھ لینا چاہیے کہ یہ وقت ایٹمی طاقت سے زیادہ معاشی طاقت بننے کا ہے۔
نقطہ نظر پاکستانی چینلز کی بناکا گِیت مالا ہیڈ لائنز ہر چینل کوشش کرتا ہے کہ ناظرین کو چینل کے ساتھ جڑا رکھنے کے لیے ایسا کارنامہ انجام دیا جائے کہ لوگ صرف وہی چینل دیکھیں۔
نقطہ نظر کروں گا کیا جو "الیکشن" میں ہو گیا ناکام سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ریٹرننگ آفیسر اور پریزائڈنگ افسران نے دھاندلی کس کی ایما پر کی؟
نقطہ نظر اگر دھاندلی ثابت نہ ہوئی تو؟ سمجھ نہیں آتا کہ تحریکِ انصاف کی جانب سے پہلے فیصلے پر عمل کرنے اور پھر واپس لینے کی روش کب تک جاری رہے گی۔
نقطہ نظر متحدہ کی پِچ پر تحریک انصاف کی بیٹنگ این اے 246 متحدہ کا ہوم گراؤنڈ ہے، جہاں اسے شکست دینا تحریکِ انصاف کے لیے آسان نہیں ہوگا۔
نقطہ نظر دہشتگردی کے بدلتے محرکات تعلیم، صحت، اور روزگار کو ہر فرد کے لیے یقینی بنا کر رہاست دہشتگردوں کو شکست دے سکتی ہے۔
نقطہ نظر ووٹ برائے فروخت تمام سیاسی جماعتوں کو ہارس ٹریڈنگ پر تشویش ہے، لیکن کوئی یہ نہیں بتاتا کہ ووٹ فروخت کون کرتا ہے۔
نقطہ نظر کیا ہم صرف کرکٹ میں پیچھے ہیں؟ اب کوئی بھی ایسا عالمی کھیل نہیں بچا ہے جس میں پاکستان کا کوئی مقام ہو۔
نقطہ نظر برساتی تجزیہ کار اتنے سارے تجزیہ کاروں یا کوچز کی موجودگی میں پتہ نہیں کیوں پی سی بی نے وقار یونس اور معین خان کی خدمات لے رکھی ہیں۔
نقطہ نظر نئی شادی اور نیا پاکستان کپتان کی شادی پر جہاں پورا ملک خوش ہے، تو وہیں ان کے کچھ کارکنان نیا پاکستان بننے سے پہلے شادی کرنے پر ان سے ناراض ہیں۔
نقطہ نظر فوجی عدالتیں صرف نواز دور میں کیوں؟ دیکھنا یہ ہے کہ 21ویں آئینی ترمیم منظور ہوپاتی ہے، یا پیر کے روز پارلیمنٹ میں ایک بار پھر اعتراضات یاد آجائیں گے۔
نقطہ نظر بی بی ہم شرمندہ ہیں آج محترمہ کی شہادت کے 7 سال گزرنے اور میر مرتضی بھٹو کی ہلاکت کے 18 سال گزرنے کے بعد دونوں کے قاتل لاپتہ ہیں۔
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین