نقطہ نظر بھگت سنگھ ہیرو تو برہان وانی کیوں نہیں؟ اگر بھگت سنگھ ہندوستانیوں کے لیے ہیرو ہوسکتا ہے تو برہان وانی کشمیریوں اور پاکستانیوں کے لیے حریت پسند کیوں نہیں ہوسکتا؟
نقطہ نظر بحالی فلم انڈسٹری کی یا سنیما گھروں کی؟ نئی فلمیں بننے کو فلم انڈسٹری کی بحالی کہنے کے بجائے مہنگے سنیما گھروں کے کاروبار میں تیزی کہا جائے تو زیادہ درست ہوگا۔
نقطہ نظر بِنا پتنگ کے ڈور؟ کسی بھی جماعت یا شخصیت کو 'ختم' کرنے کی حکمتِ عملی کبھی بھی کارگر نہیں رہی ہے اور یہ سبق آج کا نہیں بلکہ صدیوں پرانا ہے۔
نقطہ نظر اردو میڈیم والدین کے انگلش میڈیم بچے اگر کم فیسوں والے اداروں کی تعلیم اتنی ہی بے اثر ہے تو پھر وہاں سے پڑھ کر نوکری کرنے والے لوگ کیسے اتنا کما رہے ہیں؟
نقطہ نظر آزاد کشمیر انتخابات: پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کی غلطیاں اگر کل کے انتخابات میں مسلم لیگ ن کی کامیابی کے واضح امکانات ہیں، تو اس میں زیادہ حیرانی کی بات نہیں ہوگی.
نقطہ نظر اردگان کے خلاف بغاوت ناکام کیوں؟ ترک فوج خود کو مصطفیٰ کمال اتاترک کے 'کمال ازم' کا محافظ سمجھتی ہے مگر اس دفعہ وہ عوامی حمایت حاصل کرنے میں ناکام رہی۔
نقطہ نظر کیا فیس بک پر آپ کا کوئی جانشین ہے؟ ہمارے آن لائن اکاؤنٹس میں ایسی بہت سی معلومات ہو سکتی ہیں جن کی ہمارے بچوں اور گھر والوں کو ضرورت پڑ سکتی ہے۔
نقطہ نظر ہفتہ وار مسلمان اور خطابِ مولوی جمعے پر مساجد آنے والوں میں منزلِ مقصود پر پہنچنے کی جلدی ہوتی ہے۔ لگتا ہے جیسے نمازیوں کی اکثریت پیزا ڈلیوری کرتے ہیں۔
نقطہ نظر پاکستان کی 'جنرل' انشورنس ملک کے حالات کو دیکھ کر لگتا ہے کہ اس کا بیمہ فوج کے ہاتھوں ہو چکا ہے تب ہی پاکستانی ہر مشکل میں اس کی جانب دیکھتے ہیں۔
نقطہ نظر کھیوڑہ کا ارضیاتی عجائب گھر میں سوچ رہا تھا کھیوڑہ کی کان دیکھنا بیزار کن ہوگا مگر حیران کن طور پر اس سے بالکل الٹا ہوا۔
نقطہ نظر ایک اور چھٹی ہمیں یہ بات تسلیم کر لینی چاہیے کہ ہم نے کم از کم دو دہائیوں سے کوئی اعلیٰ پائے کا ون ڈے بیٹسمین پیدا نہیں کیا ہے۔
نقطہ نظر 'پاک سر زمین' میں مشرف کا مستقبل سابق صدر دبئی میں بیٹھ کر سیاسی بیٹھکوں میں سِگار پیتے ہوئے بھی باآسانی اس نومولود پارٹی کی پرورش کرسکتے ہیں۔
نقطہ نظر میٹرو بس، اورینج ٹرین اور بیوقوف عوام میٹرو بس اور اورینج ٹرین وغیرہ کی تعمیر حکومتی ترجیح اس لیے ہے کہ ایسے منصوبے اگلے الیکشن سے پہلے مکمل ہو سکتے ہیں.
نقطہ نظر جوتوں کے اوپر جرابیں ہائیکنگ ٹریک شروع سے ہی انتہائی دشوار تھا اور اس کی وجہ تازہ برف تھی جو دھوپ نہ پڑنے کی وجہ سے ابھی تک جمی ہوئی تھی۔
نقطہ نظر جیت گیا بھٹو، ہار گئی بسمہ اگر ان لوگوں کی سکیورٹی اتنی ہی اہم ہے، تو وہ آخر اس غیر محفوظ ملک کے غیر محفوظ شہر میں رہتے ہی کیوں ہیں؟
نقطہ نظر کمزور دل باپ اور سنگدل ڈاکومینٹرین صحافی کے پیشے میں جذبات کے لیے کوئی جگہ نہیں لیکن ان بچوں کی قربانی نے ہمیں بھی تبدیل کر کے رکھ دیا ہے۔
نقطہ نظر پھلتا نہیں، پھولتا پاکستان بڑھتی آبادی کے ساتھ وسائل کی طلب میں تو اضافہ ہو رہا ہے مگر ٹیکس دینے والوں کی تعداد بڑھنے کے بجائے کم ہو رہی ہے۔
نقطہ نظر قبروں کے قبرستان پاکستان میں صرف زندہ لوگوں کی بھرمار ہی نہیں بلکہ قبرستان بھی مقررہ قبروں کی تعداد سے تجاوز کر چکے ہیں.
نقطہ نظر جیتے گا بھئی جیتے گا ... آخر کون؟ این اے 122 میں یا تو پی پی کے ووٹروں نے ووٹ دینا چھوڑ دیا ہے یا پھر وہ پی ٹی آئی کو ووٹ کا حقدار سمجھتے ہیں۔
نقطہ نظر ڈگری یافتہ یا تعلیم یافتہ؟ ہمارے فرسودہ تعلیمی نظام میں صرف رٹا لگا کر پوزیشن کے ساتھ ڈگری حاصل کرنے کو ہی قابلیت گردانا جاتا ہے۔
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین