نقطہ نظر دشمن کا دشمن دوست لگتا ہے کہ حکمران جماعت پی پی پی اور کراچی کی سب سے بڑی جماعت ایم کیو ایم نے تحریکِ انصاف کے جلسے کی خاموش حمایت کی ہے۔
نقطہ نظر کیا پلان سی یہی تھا؟ فیصل آباد کے احتجاج میں کارکن کی ہلاکت کے بعد کیا دوسرے شہروں کے احتجاج میں بھی ایسی ہی صورتحال دیکھنے کو ملے گی؟
نقطہ نظر کھایا پِیا کچھ نہیں، گلاس توڑا بارہ آنے جب تک سارک ممالک باہمی تنازعات کو سنجیدگی سے حل نہیں کریں گے، کوئی کانفرنس فائدے مند نہیں ہوگی۔
نقطہ نظر دوستی نا سہی، مگر دُشمنی بھی کیوں؟ امید ہے کہ اگلی سارک کانفرنس تک پاکستان اور ہندوستان کے مابین تنازعوں کے حل کے لیے خاطر خواہ پیشرفت ہوچکی ہوگی۔
نقطہ نظر سانحہ کوٹ رادھا کشن اور موجودہ قانون لاؤڈ اسپیکر ایکٹ پر کڑے عملدرآمد سے مولوی صاحبان کو لوگوں کو اشتعال دلانے اور قتل و غارت پر اکسانے سے روکا جاسکتا ہے۔
نقطہ نظر کمبخت لاؤڈ اسپیکر کوئی بھی موقع ہو، لاؤڈ اسپیکر کا بے دریغ استعمال کیا جاتا ہے اور اس سے اکثر مخالفین کے خلاف اشتعال بھی پھیلایا جاتا ہے۔
نقطہ نظر بلاوجہ بھٹوازم بلاول کو چاہیے کہ اپنے نانا کے قریبی ساتھیوں سے بھٹوازم کی روح کو سمجھیں، ورنہ نعرے بازی والا بھٹوازم استعمال نہ کریں۔
نقطہ نظر بے بی ڈول اور پینا ڈول ایک وقت تھا جب شیر کے نشان والی دو گولیوں سے فوراً آرام آجایا کرتا تھا لیکن اب یہ حال ہے کہ شیر خود بخار کی زد میں ہے۔
نقطہ نظر عاشقانِ جمہوریت بمقابلہ دشمنانِ جمہوریت نئی نسل نے کبھی حقیقی جمہوریت دیکھی ہی نہیں، اس لیے اس کے فوائد سے ناواقف ہے۔ یہ جلدی نتائج چاہتے ہیں، جو کہ ممکن نہیں۔
نقطہ نظر رونا کس بات کا؟ سرکاری نوکری حاصل کرنے کے لیے تو ڈگری لازمی ہوتی ہے مگر سرکار ڈگری نا رکھنے والے افراد بھی چلا سکتے ہیں۔
نقطہ نظر خواب دو انقلابیوں کے ایک انقلابی خود کو وزیر اعظم بنتا دیکھ رہا ہے تو دوسرا صدارتی محل میں مریدوں سے ہاتھ پر بوسے کروانے کے خواب دیکھ رہا ہے۔
نقطہ نظر کہانی دھرنوں کی: سکرپٹ، کیریکٹرز اور ڈائریکٹرز کمزور معیشت، خود مختار عدلیہ، سرگرم میڈیا اور سول سوسائٹی کی وجہ سے فوج اب مارشل لا نہیں لگا سکتی۔
نقطہ نظر سیاست اور اخلاقیات پتہ نہیں وہ کون سے ملک یا قومیں ہوتی ہیں جن کے عہدیدار کسی بھی ناکامی کی صورت میں فوراً اپنے عہدے سے مستعفی ہوجاتے ہیں۔
نقطہ نظر جعلی انقلاب اور جعلی فوٹیجز تحریک انصاف اور عوامی تحریک کی غیر آئینی حرکتوں کی وجہ سے اگر فوج آگئی تو چینلز ایسی نشریات کرنا بھول جائیں گے۔
نقطہ نظر پاکستانی جھنڈا اور حکومتی ڈنڈا پورا لاہور تحریک انصاف اورعوامی تحریک کے لانگ مارچوں سے سہما بیٹھا ہے۔
نقطہ نظر انقلابی الزامات اور انتخابات اب تک تمام الزامات محض الزامات ہی ہیں۔ کیا ہی اچھا ہوتا کہ خان صاحب الزامات کے ساتھ ساتھ ثبوت بھی پیش کر دیتے
نقطہ نظر لنگڑی جمہوریت اور بناسپتی انقلاب مسئلہ یہ نہیں کہ تحریک انصاف کا لانگ مارچ کامیاب ہوتا ہے یا نہیں۔ مسئلہ یہ ہے کہ حکومت اس صورتحال کو کیسے سنبھالتی ہے۔
نقطہ نظر امریکی اور امریکی حکومت زیادہ تر امریکی اس بات کو بالکل اہمیت نہیں دیتے کہ ان کی حکومت دنیا میں کیا کرتی پھر رہی ہے۔
نقطہ نظر کیا یہ بھی پاکستان ہے؟ گُل خان آتی جاتی بسوں کو دیکھتا رہا اور سوچتا رہا کہ اس بس میں سفر کرنے والے کتنے خُوش نصیب ہیں۔