نقطہ نظر ایک پاکستانی صحافی کی امریکا یاترا میں نے جب یہ پوچھا کے کیا وہ پاکستان جانا چاہے گا تو اس کا کہنا تھا کے ہاں مجھے پاکستان جانے کا بہت شوق ہے۔
نقطہ نظر لکیر کے فقیر دونوں صدارتی امیدواروں کے بیچ اقتدار کی جنگ نے افغانستان کو نسلی فسادات کی طرف دھکیل دیا ہے
نقطہ نظر تحریکِ انصاف سے معذرت کے ساتھ عمران خان کو ملکی اداروں پر تو اعتماد نہیں، تو پھر کیا پی ٹی آئ افغانستان کی طرح "انٹرنیشنل آڈٹ" چاہتی ہے؟
نقطہ نظر شادی کے سائیڈ ایفیکٹس کچھ سائیڈ ایفیکٹس ایسے بھی ہوتے ہیں جو اس وقت لاحق ہوتے ہیں جب کسی کا لائف پارٹنر انتقال کرجائے یا علیحدگی اختیار کرلے۔
نقطہ نظر وِزیٹنگ انقلابی جو بھی کہیں۔ حکومت کی جانب سے علامہ صاحب کے انقلابی دورے کو کسی ہنگامے کے بغیر بڑی خوش اسلوبی سے نمٹا گیا۔
نقطہ نظر انقلابی کا سفرِ انقلاب وزیر اعظم کو چاہیے کہ وہ سابق صدر آصف علی زرداری سے مشاورت کریں تا کہ علامہ صاحب کو ایک دفعہ پھر لولی پاپ دیا جا سکے۔
نقطہ نظر میں 'جیو' ہوں خُدا کے واسطے حساس ادارے یہ تو بتا دیں کہ وہ درندے کون ہیں جنہوں نے کراچی میں حامد میر پر بزدلانہ حملہ کیا تھا؟
نقطہ نظر مودی کا ہندوستان نریندر مودی ہندوستان کے مضبوط طرز حکومت یعنی سیکولرازم کو مزید مستحکم بنانے کے لئے اہم کردار ادا کریں گے۔
نقطہ نظر اب کی بار مودی سرکار نریندر مودی اکیس مئی کو دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت ہندوستان کے چودھویں پردھان منتری کا حلف اٹھائیں گے۔
نقطہ نظر ہندوستانی انتخابات اور ایگزٹ پولز تقریبا تمام ہی نیوز چینلز اور اخبارات ایگزٹ پولز میں بھارتیہ جنتا پارٹی کو دو سو پچاس کے لگ بھگ سیٹیں دلوا رہے ہیں۔
نقطہ نظر !مودی، گاندھی اور کیجریوال: مقابلہ سخت ہے نریندر مودی ذہنی طور پر وزیر اعظم بنے بیٹھے ہیں اور اپنی کابینہ کے لئے لوگوں کا چناؤ بھی کرچکے ہیں
نقطہ نظر 'کپتان' اینڈ 'شاہین کمپنی' گرم خون رکھنے والوں کو چھتریوں کی بھی ضرورت پڑے گی تاکہ دھاندلی زدہ سورج کی شعاعوں سے بھی بچا جاسکے۔
نقطہ نظر ہندوستانی مسلمان اور انتخابی فتوے اگر ہندوستانی مسلمان متحد ہو کر کسی ایک پارٹی کو سپورٹ کریں تو وہ بی جے پی کو سخت مقابلہ دے سکتی ہے۔
نقطہ نظر نریندر مودی اور نواز شریف ساتھ ساتھ اگر بی جے پی حکومت بنانے میں کامیاب ہوتی ہے تو 1998 کی طرح آج بھی پاکستان میں نواز شریف کی ہی حکومت ہوگی۔
نقطہ نظر فتویٰ براۓ سیکولر ازم فرقہ واریت کے ہولناک عفریت کی خون آشام گرفت میں جکڑے پاکستان کی بقا صرف اور صرف سیکولر ازم میں ہے.
نقطہ نظر افغان الیکشنز، کرزئی اور چار ارب ڈالر افغانستان کی مجبوری یہ ہے کہ وہ امریکی ڈالرز بھی نہیں ٹھکرا سکتا اور امریکی افواج کا افغانستان سے انخلا بھی چاہتا ہے۔
نقطہ نظر عام آدمی' سرکار کے اڑتالیس دِن' محض ڈیڑھ ماہ کی حکومت میں عام آدمی پارٹی نے ہندوستان میں کھلبلی مچا دی۔
نقطہ نظر تبدیلی' کی بریانی، 'نیا' پاکستان؟' صرف اسّی روپے میں بیچ رہا ہوں۔ شامی کباب اور رائتہ بھی لوگے تو صرف سو روپے۔
نقطہ نظر بلاول بھٹو اور راہل گاندھی مضبوط خاندانی پس منظر رکھنے والے دونوں نوجوان سیاستدان اپنے والد، والدہ، نانا اور دادی کوسیاست کے ہاتھوں گنوا چکے ہیں
نقطہ نظر عام آدمی پارٹی اور تحریک انصاف سیاسی پنڈت پیش گوئیّاں کر رہے ہیں کہ عام آدمی پارٹی باقی ریاستوں میں بھی بی جے پی اور کانگریس کو ناکوں چنے چبوائے گی