پاکستان ملک ریاض کی عمران خان کا پیغام آصف زرداری کو پہنچانے کی مبینہ آڈیو لیک مبینہ آڈیو میں ملک ریاض کی جانب سے آصف زرداری کو یہ کہتے سنا جاسکتا ہے کہ عمران خان ان کے ساتھ مصالحت کے لیے بے تاب ہیں، رپورٹ
پاکستان عمران خان کو تنقید کا نشانہ بنانے پر راجا ریاض کو اپنے ہی اراکین کی برہمی کا سامنا عمران خان اپنے دفاع کیلئے ایوان میں نہیں، ان پر تنقید کے بجائے توجہ حکومتی پالیسیوں پر رکھیں، اراکین کا اپوزیشن لیڈر کو مشورہ
پاکستان قومی اسمبلی میں مالیاتی ذمہ داری اور قرض کی حد سے متعلق ترمیمی بل منظور ترمیمی بل حکومت کے قرضوں کی مؤثر منصوبہ بندی اور عمل درآمد کے لیے مینڈیٹ فراہم کرنے سمیت وسائل کے ساتھ ڈیٹ آفس کو مضبوط کرے گا۔
پاکستان بجلی بحران: مسلم لیگ کو اتحادیوں کی سخت تنقید کا سامنا رکن ایم کیو ایم رکن نے کے الیکٹرک کی اجارہ داری ختم کرنے کیلئے بجلی فراہمی کیلئے دیگر کمپنیوں کو ذمہ داری دینے کا مطالبہ کیا۔
پاکستان اراکین قومی اسمبلی کا عدم دلچسپی کا مظاہرہ، غیر حاضری سے پارلیمانی کارروائی متاثر وزراء اور وزارتوں کے سینئر حکام اجلاس کی کارروائی کے دوران اپنی حاضری یقینی بنائیں، زاہد درانی
پاکستان قومی اسمبلی: صدر مملکت کے خلاف قرارداد منظور، غیر جانبدار کردار ادا کرنے کا مطالبہ یہ ایوان صدر مملکت کے غیر آئینی مؤقف پر سخت اعتراض کرتا ہے، انہوں نے آئین اور پارلیمانی روایت پر عمل کرنے سے انکار کیا ہے، قرارداد
پاکستان قومی اسمبلی میں کورم پورا نہ ہونے کے سبب صدر کے خلاف مذمتی قرارداد پیش نہ ہوسکی جی ڈی اے کی جانب سے کورم پورا نہ ہونے کی نشاندہی کی گئی جس کے بعد اسپیکر کو اجلاس اگلے روز تک ملتوی کرنا پڑا، رپورٹ
پاکستان ’غیر فعال‘ قومی اسمبلی کا پہلا باقاعدہ اجلاس کل ہوگا صدر عارف علوی نے آئین کے آرٹیکل 54 (1) کے تحت ایوانِ زیریں کا اجلاس پیر کی شام 4 بجے بلانے کا سمن جاری کیا ہے، اعلامیہ
پاکستان پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف توہین مذہب کے مقدمات، 9 مئی کو سینیٹ کمیٹی کا اجلاس طلب کمیٹی کے اراکین پاکستان پینل کوڈ کی دفعات 295، 295 اے اور 296 کے مبینہ غلط استعمال پر بریفنگ لینا چاہتے ہیں۔
پاکستان مسجد نبویﷺ واقعہ: پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف مقدمات کے اندراج پر حکومتی اکابرین ناخوش پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ(ن) رہنماؤں کا ماننا ہے کہ پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف مقدمات کا اندراج حکومت کے لیے نقصان دہ ثابت ہورہا ہے۔
پاکستان پاکستان، امریکا کے ساتھ دشمنی کا متحمل نہیں ہو سکتا، وزیر اعظم پی ٹی آئی نے دوست ملک چین، سعودی عرب، قطر اور امریکا کو ناراض کیا جنہوں نے ہمیشہ مشکل حالات میں پاکستان کا ساتھ دیا، شہباز شریف
پاکستان نواز شریف، بلاول بھٹو کی میثاقِ جمہوریت پر عمل درآمد کے عہد کی تجدید دونوں رہنماؤں نے جمہوریت،قانون کی حکمرانی اور پارلیمنٹ کی بالادستی کیلئے آئینی فتح کے بعد آگے بڑھنے کے راستوں پر تبادلہ خیال کیا۔
پاکستان اسپیکر قومی اسمبلی کا پی ٹی آئی کے اجتماعی استعفوں کی تصدیق کا فیصلہ پی ٹی آئی کے 2 درجن ارکان قومی اسمبلی نے اپنا مؤقف واضح کرنے کیلئے اسپیکر سے ملاقات کی درخواست کی تھی، رپورٹ
پاکستان فاٹا، بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشنز کے خلاف اراکین قومی اسمبلی سراپا احتجاج پچھلے 2، 3 روز میں بلوچ لوگوں کو مارا گیا اور ایسا لگتا ہے کہ یہ ایک ایجنڈے کے تحت ہو رہا ہے، رکن اسمبلی بی این پی (مینگل)
پاکستان چاغی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں پر بی این پی کا احتجاجاً قومی اسمبلی سے واک آؤٹ اگر صوبے میں فوجی آپریشن جاری رہے تو پارٹی کے لیے حکومت کا حصہ بننا مشکل ہو جائے گا، آغا حسن بلوچ
پاکستان سابقہ حکومت کی بدانتظامی توانائی کے بحران کی ذمے دار قرار آج کل ملک میں گزشتہ حکومت کی بدانتظامی اور نااہلی کی وجہ سے لوڈشیڈنگ ہورہی ہے، وزیر اعظم شہباز شریف
پاکستان ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس ’جمہوریت کیلئے تازہ ہوا کا جھونکا‘ قرار حکمران اتحادی جماعتوں نے میجر جنرل بابر افتخار کی پریس کانفرنس کا خیر مقدم کیا، پاکستان کے تمام مسائل کا حل جمہوریت کو قرار دیا۔
پاکستان بلاول کے وزیر خارجہ بننے کے معاملے پر پیپلز پارٹی تقسیم کچھ رہنماؤں کا خیال ہے کہ شاید پیپلزپارٹی کے ورکرز اپنے چیئرمین کو مسلم لیگ (ن) کے وزیراعظم کے ماتحت کام کرتا دیکھ کر ناپسند کریں۔
پاکستان ملکی تاریخ میں کوئی وزیراعظم اپنی 5 سالہ مدت پوری نہیں کرسکا ملک کے 7 وزرائے اعظم مستعفی ہوئے، 5 کو برطرفی کا سامنا کرنا پڑا، جبکہ 4 کی حکومتیں فوجی بغاوتوں کے ذریعے معزول کردی گئیں۔
پاکستان سفارتی خط مستند اور حقائق پر مبنی ہے، شاہ محمود قریشی اپوزیشن دفتر خارجہ کے افسران کی اہلیت اور قابلیت پر شکوک و شبہات سے گریز کرے، سابق وزیر خارجہ