پاکستان قومی اسمبلی کا مشترکہ اجلاس 22 ستمبر تک ملتوی راجا پرویز اشرف نے پارلیمنٹ جوائنٹ سیٹنگز رولز 1973سیکشن 4 کے تحت مشترکہ اجلاس ملتوی کیا، اسمبلی سیکریٹریٹ
پاکستان قومی اسمبلی اجلاس میں ارکان کا یوم آزادی کی تقریب کے انعقاد پر اعتراض تقریب پر خرچ ہونے والے کروڑوں روپے وزیراعظم کے قائم کردہ فلڈ ریلیف اکاؤنٹ میں جمع کرائے جانے چاہیے تھے، رکن اسمبلی سائزہ بانو
پاکستان رضاربانی کا تحریک طالبان پاکستان سے مذاکرات کی پالیسی پر نظر ثانی کامطالبہ صوبے میں دہشت گرد حملوں میں اضافہ ہوا ہے، نیشنل ایکشن پلان پر بھی نظرثانی کی ضرورت ہے، سینیٹر پاکستان پیپلز پارٹی
پاکستان اے این پی کا 2016 کے سانحہ کوئٹہ کی رپورٹ پر عملدرآمد کا مطالبہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں بنائے گئے انکوائری کمیشن کی رپورٹ پر عمل درآمد سے ہی دہشت گردی کا خاتمہ ممکن ہے، اسفند یار ولی
پاکستان وزیراعظم کا درآمدی ایندھن پر انحصار کم کر کے معیشت مستحکم کرنے کا عزم حکومت درآمدی ایندھن پر انحصار کم کرنے کے لیے جلد ہی 6 سے 7 ہزار میگاواٹ شمسی توانائی کے منصوبے شروع کرے گی، شہباز شریف
پاکستان گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس نے 'عدالتی اصلاحات' کے حکومتی اقدام کی مخالفت کردی فہمیدہ مرزا نے قرارداد کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے عدلیہ کے دائرہ اختیار پر قبضے کی کوششوں کے خلاف خبردار کیا۔
پاکستان پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 22 اگست تک ملتوی اجلاس 20 جولائی کو ہونا تھا تاہم اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے اسے نامعلوم وجوہات کی بنا پر ملتوی کردیا۔
پاکستان نیب کا جاری انکوائریوں، تحقیقات سے متعلق معلومات میڈیا کو فراہم نہ کرنے کا فیصلہ نیب کے ایگزیکٹو بورڈ نے ناکافی شواہد یا عدالت میں ناقابل قبول ہونے کے سبب متعدد انکوائریاں اور تحقیقات بند کرنے کا بھی فیصلہ کیا۔
پاکستان عمران خان بتائیں ان پر کون دباؤ ڈال رہا ہے، چوہدری شجاعت اس وقت ہماری سیاست عجیب و غریب صورتحال کا شکار ہے، ہر روز ویڈیوز چلائی جا رہی ہیں، صحافیوں سے گفتگو
پاکستان پارلیمانی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں غیرمنتخب سیاستدان، سرکاری عہدیدار بھی مدعو پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی میں فوجی قیادت قومی سلامتی کے امور بشمول کالعدم ٹی ٹی پی کے ساتھ ہوئی بات چیت پر بریفنگ دے گی۔
پاکستان پی ٹی آئی کے دو منحرف اراکین قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی کے چیئرمین منتخب قومی اسمبلی کی آٹھ قائمہ کمیٹیوں کے چیئرپرسن کے طور پر منتخب ہونے والوں میں احمد حسین ڈیہر اور جویریہ ظفر بھی شامل ہیں۔
پاکستان نوخیز اتحادی حکومت کو اپنی ہی صفوں سے تنقید کا سامنا جے یو آئی ف نے رباہ کیس میں وفاقی شرعی عدالت کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کرنے کے حکومتی فیصلے پر احتجاج کیا۔
پاکستان بجٹ میں آئی ایم ایف کی بات ماننے کے سوا کوئی چارہ نہیں تھا، شیری رحمٰن کوئی حکومت عوام پر بوجھ نہیں ڈالناچاہتی لیکن قوم کو ابھی مزید مشکل فیصلے برداشت کرنے ہوں گے، پیپلز پارٹی رہنما
پاکستان ’گرے لسٹ‘ سے باہر نکلنے کا سہرا اپنے، اپنے سر سجانے کیلئے سیاسی میدان میں دوڑیں جو لوگ کریڈٹ لے رہے ہیں ان میں سے کچھ دراصل پہلے پاکستان کے گرے لسٹ میں آنے کے ذمہ دار ہو سکتے ہیں، فرحت اللہ بابر
پاکستان سندھ کا 6 ہزار کیوسک پانی آبی بخارات بننے کی وجہ سے ضائع ہوجاتا ہے، خورشید شاہ تونسہ اور گدو بیراج کے درمیان کم فاصلہ ہونے کے باوجود 20 ہزار کیوسک پانی کی کمی سمجھ سے بالاتر ہے، وزیر آبی وسائل
پاکستان فرحت اللہ بابر کا اسپیکر قومی اسمبلی سے علی وزیر کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کا مطالبہ اپوزیشن میں بھی علی وزیر کے پروڈکشن آرڈر کا مطالبہ کیا گیا تھا، بلاول بھٹو نے سابق اسپیکر کو خط بھی لکھا تھا، سیکریٹری جنرل
پاکستان صوبوں کو وفاق سے ملنے والے حصے کی رقم میں 17فیصد اضافہ حکومت نے گزشتہ سال کے 35کھرب 11ارب روپے کے مقابلے میں 40کھرب 99ارب روپے چار وفاقی اکائیوں کو منتقل کرنے کا تخمینہ لگایا ہے۔
پاکستان قومی اسمبلی نے اپوزیشن اور کسی بحث کے بغیر 11 بل منظور کر لیے ڈپٹی اسپیکر زاہد اکرم درانی انتہائی اہمیت کے حامل ان بلوں کو صوتی ووٹوں کے ذریعے منظوری دیتے رہے۔
پاکستان ریاست مخالف ریمارکس، قومی اسمبلی کا عمران خان کےخلاف عدالت سے رجوع کرنے کا مطالبہ ریاست عمران خان کے ’پاکستان اور مسلح افواج کے خلاف‘ ریمارکس پر سپریم کورٹ سے رجوع کرے، کثرت رائے سے منظور قرارداد کا متن
پاکستان قائمہ کمیٹی برائے آبی وسائل کے اجلاس سے واک آؤٹ پر چیئرمین کی استعفے کی پیشکش محکمہ آبپاشی کے افسران کو واک آؤٹ کا کوئی حق نہیں تھا جو میرے حکم کا انتظار کیے بغیر اجلاس چھوڑ کر چلے گئے، نواب یوسف تالپور